ویب ڈیسک — انسٹاگرام کے ایک اکاؤنٹ پر ایک مسکراتی ہوئی بچی کی تصویر ہے جس نے روایتی انداز میں ہاتھ جوڑ رکھے ہیں۔اس اکاؤنٹ کے 15 ہزار فالوورز ہیں۔ یہ لڑکی پھولوں سے سجے ایک تخت پر بیٹھی ہوئی ہے۔ اس نے گلابی رنگ کا دیدہ زیب جوڑا پہن رکھا ہے۔ اس کے ہیرے مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
نئی دہلی کے بے گھر افراد: ‘آتے جاتے لوگ 200، 500 روپے کا اشارہ کرتے ہیں’
No media source currently available
راہل گاندھی کی ‘بھارت جوڑو یاترا’ کشمیر میں اختتام پذیر
No media source currently available
بھارت اس سال دنیا کا سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن جائے گا
ویب ڈیسک — اقوام متحدہ کے مطابق بھارت چین کو پیچھے چھوڑتے ہوئے اس سال کسی وقت دنیا کا سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن جائے گا۔ چین کی اس ماہ کی رپورٹ کے بعد کہ 60 سالوں میں پہلی بار اس کی آبادی کم ہوئی ہے، کچھ ماہرین کا کہنا ہے کہ بھارت مزید پڑھیں
گوڈسے ٹیمپل: بھارت میں گاندھی کے قاتل کا مندر
ویب ڈیسک — اشوک شرما نے اپنی زندگی بھارت کے ایک ’محبّ وطن شخص‘ کی یاد کو زندہ رکھنے کے لیے وقف کردی ہے۔وہ اسی ’ہیرو‘ کو اظہارِ عقیدت پیش کرنے کے لیے بنائے گئے مندر کی خدمت میں اپنے روز و شب گزارتے ہیں۔ لیکن ان کا یہ ’ہیرو‘ برصغیر کی آزادی کی جنگ مزید پڑھیں
بھارتی ریاست اڑیسہ کے وزیرِ صحت قاتلانہ حملے میں ہلاک
نئی دہلی — بھارت کی مشرقی ریاست اڑیسہ کے وزیرِ صحت نبا کشور داس پر اتوار کو قاتلانہ حملہ ہوا جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ لیکن زیادہ خون بہنے کے باعث ڈاکٹرز ان کی جان نہ بچا سکے۔ بھونیشور کے اپولو اسپتال سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق وزیر مزید پڑھیں
افغان طالبان کا نیا اقدام؛ طالبات کے نجی جامعات کے داخلہ ٹیسٹ دینے پر بھی پابندی عائد
ویب ڈیسک — افغانستان میں بر سر اقتدار طالبان نے طالبات کی تعلیم پر عائد پابندیوں کو مزید سخت کرتے ہوئے لڑکیوں کو نجی یونیورسٹیوں میں داخلے کے لیے انٹری ٹیسٹ دینے سے غیر معینہ مدت کے لیے روک دیا ہے۔ طالبان کی وزارت برائے اعلیٰ تعلیم کے ترجمان ضیااللہ ہاشمی نے ہفتے کو وائس مزید پڑھیں
قاتلانہ حملے میں بھارتی ریاست اڑیسہ کے وزیرِ صحت ہلاک
نئی دہلی — بھارت کی مشرقی ریاست اڑیسہ کے وزیرِ صحت نبا کشور داس پر اتوار کو قاتلانہ حملہ ہوا جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ لیکن زیادہ خون بہنے کے باعث ڈاکٹرز ان کی جان نہ بچا سکے۔ بھونیشور کے اپولو اسپتال سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق وزیر مزید پڑھیں
بھارتی کشمیر میں حریت کانفرنس کا مرکزی دفتر سیل
سرینگر — بھارت کے وفاقی تحقیقاتی ادارے نیشنل انوسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے استصوابِ رائے کا مطالبہ کرنےوالی کشمیری جماعتوں کے اتحاد ’حریت کانفرنس‘ کے سرینگر میں صدر دفتر کو سیل کر دیا ہے۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ این آئی اے کی ایک ٹیم اتوار کی صبح پولیس اہل کاروں کی مزید پڑھیں
اڈانی گروپ پر فراڈ کا الزام: بھارت میں ہلچل، کمپنی کو 48 ارب ڈالرز کا نقصان
نئی دہلی — ایک امریکی کمپنی کی جانب سے بھارت کے بزنس ٹائیکون اور کھرب پتی تاجر گوتم اڈانی کی کمپنی پر دھوکہ دہی اور فراڈ کے الزامات کے بعد چند روز میں کمپنی کے حصص میں 48 ارب ڈالرز کی کمی ہو گئی ہے۔ امریکہ کی ایک شارٹ سیلر کمپنی ’ہنڈنبرگ ریسرچ‘ کی رپورٹ مزید پڑھیں