ویب ڈیسک — بھارت کی ریاست مدھیا پردیش کے شہر گوالیار کے قریبمشقوں کے دوران بھارتی فضائیہ کےدو لڑاکا طیارے تباہ ہوگئے ہیں جس کے نتیجے میں ایک پائلٹ ہلاک ہوگیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق دونوں طیاروں نے ہفتے کی صبح گوالیار فضائی اڈے سے اڑان بھری تھی جس کے مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
راہل گاندھی کی ‘بھارت جوڑو یاترا’ سرینگر پہنچ گئی
سرینگر — بھارت کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت کانگریس کے سینئر رہنما راہل گاندھی کی ‘بھارت جوڑو یاترا’ ہفتے کو سخت حفاظتی انتظامات کے دوران سرینگر میں داخل ہو گئی۔ چار ہزار سے زائد کلو میٹر کا سفر طے کرنے کے بعد یاترا سرینگر میں داخل ہوئی تو مقامی رہنماؤں اور کارکنوں مزید پڑھیں
فلم’پٹھان’ ریلیز ہو گئی: جنوبی ایشیائی امریکی کیا کہتے ہیں؟
No media source currently available
افغانستان میں شدید سردی کے باعث رواں ماہ 160 سے زائد افراد ہلاک
ویب ڈیسک — افغانستان میں شدید سردی کے باعث رواں ماہ 160 سے زائد ہلاکتیں ہوچکی ہیں اور موسم کی شدت نے معاشی مسائل کا سامنا کرنے والی آبادی کو درپیش مشکلات کو مزید سنگین کردیا ہے۔ افغانستان میں طالبان حکومت کی وزارت ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے ترجمان شفیع اللہ رحیمی کے مطابق 10 جنوری کے مزید پڑھیں
بھارت: نریندر مودی پر ڈاکیومنٹری جامعات میں دکھانے پر پابندی، متعدد طلبہ گرفتار
نئی دہلی — بھارت میں مختلف جامعات کی انتظامیہ کی جانب سے وزیرِاعظم نریندر مودی سے متعلق بی بی سی کی ڈاکیومینٹری دکھانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے اور پولیس نے کئی طلبہ کو حراست میں لے لیا ہے۔ جب کہ بائیں بازو کی طلبہ تنظیم نے پورے ملک کی جامعات میں یہ فلم مزید پڑھیں
پناہ کے متلاشی افغان فوجی کو امریکی وفاقی تحویل سے رہائی مل گئی
ویب ڈیسک — امریکہ میں پناہ کےمتلاشی ایک افغان فوجی عبد الوصی صفی کے وکیل نے بدھ کو بتایا کہ اسے امریکی امیگریشن نے رہا کر دیا ہے اور وہ اپنی خواہش کے مطابق اپنے بھائی کے ساتھ دوبارہ مل سکے گا۔ صفی کو امریکہ-میکسیکو سرحد غیر قانونی طور پر عبور کرنے کی کوشش کے مزید پڑھیں
بھارت کے یومِ جمہوریہ کی تقریب میں مصری صدر کی بطور مہمانِ خصوصی شرکت، معاملہ کیا ہے؟
ویب ڈیسک — بھارت جمعرات کو اپنا 74واں یومِ جمہوریہ منا رہا ہے لیکن اس سال نئی دہلی میں ہونے والی تقریب کی خاص بات یہ ہے کہ تقریب میں مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی بطور مہمانِ خصوصی شریک ہیں۔ یہ پہلا موقع ہے کہ کسی مصری صدر نے بھارت کے یومِ جمہوریہ کی تقریب مزید پڑھیں
بھارت:ماروتی سوزوکی کے منافع میں دوگنا اضافہ، 23 ارب روپے سے زیادہ کما لیے
ویب ڈیسک — بھارت کی مقبول کار ساز کمپنی ماروتی سوزوکی کا منافع، جس کا ملک کی مسافر گاڑیوں کی مارکیٹ میں 40فیصدسے زیادہ حصہ ہے، 31 دسمبر کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں دوگنے سےبھی زیادہ ہو کر 23.51 ارب روپے ہو گیاہے، جو ایک سال پہلے 10.11 ارب تھا۔ ماروتی کی مقبولیت مزید پڑھیں
بھارتی کار ماروتی کے منافع میں دوگنا اضافہ، 23 ارب روپے سے زیادہ کما لیے
ویب ڈیسک — بھارت کی مقبول کار ماروتی کا منافع، جس کا ملک کی مسافر گاڑیوں کی مارکیٹ میں 40فیصدسے زیادہ حصہ ہے، 31 دسمبر کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں دوگنے سےبھی زیادہ ہو کر 23.51 ارب روپے ہو گیاہے، جو ایک سال پہلے 10.11 ارب تھا۔ ماروتی کی مقبولیت کی سب سے مزید پڑھیں
مسلم رہنما افغان خواتین کی تعلیم اور دیگر حقوق کے لیے مل کر کام کریں، ملالہ
No media source currently available