بھارت میں معاشی عدم مساوات، ارب پتی شخصیات کی تعداد میں اضافہ

نئی دہلی —  نئی دہلی کے ایک غیر منافع بخش نجی ادارے ‘آکسفیم انڈیا’ نے پیر کو جاری اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ملک کی مجموعی دولت کا 40.5 فی صد حصہ ایک فی صد امیر شخصیات کے ہاتھ میں ہے جب کہ 50 فی صد آبادی کے پاس مجموعی دولت کا مزید پڑھیں

نیپال میں مسافر طیارہ گرکر تباہ، کم از کم 68 افراد ہلاک

ویب ڈیسک —  نیپال کے شہر پکھارا میں ایک مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ ایوی ایشن حکام کے مطابق اب تک کم از کم 68 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ نیپال کی یٹی ایئرلائن کا طیارہ کھٹمنڈو سے پکھارا جا رہا تھا جس میں عملے سمیت 72 افراد سوار تھے۔ طیارے مزید پڑھیں

طالبان نے سلامتی کونسل کا افغان خواتین پرعائد پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ مسترد کر دیا

ویب ڈیسک —  افغانستان کے حکمران طالبان نے اقوامِ متحدہ کی جانب سے ایک بار پھر اس مطالبے کو مسترد کردیا ہے جس میں خواتین کے کام کرنے اور تعلیم کے حصول کی بندش کےاحکامات واپس لینے پر زور دیا گیا تھا۔ طالبان نے اس بات پر اصرار کیا ہے کہ ان کی یہ کوشش مزید پڑھیں

بھارتی وزیرِ داخلہ کا دورۂ جموں: عسکریت پسندوں کے خلاف ‘360 ڈگری’ جال بچھانے کی ہدایت

سرینگر —  بھارت کے وزیرِ داخلہ امت شاہ نے جمعے کو جموں کے دورے کے دوران شدت پسندوں کے خلاف ‘360 ڈگری’ جال بچھانے کا اعلان کیا ہے جس پر بھارتی کشمیر کے بعض سیاست دانوں نے نکتہ چینی کی ہے۔ بھارتی وزیرِ داخلہ کا یہ بیان رواں ماہ کے آغاز میں بھارتی کشمیر کے مزید پڑھیں

بھارت میں سکھ فوجیوں کے لیے ہیلمٹ خریدنے پر تنازع: ’پگڑی پر 100 سال پرانی بحث زندہ ہوگئی‘

ویب ڈیسک —  بھارت میں فوج کے سکھ اہل کاروں کے لیے ہیلمٹ متعارف کرانے کے فیصلے پر سکھوں کی مذہبی تنظیموں نے اپنے ردعمل میں ایسے کسی اقدام کو اپنی مذہبی تعلیمات کے منافی قرار دیتے ہوئے احتجاج کیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس فیصلے سے متعلق خبر منظرِ عام پر آنے مزید پڑھیں

سری لنکا کا حکومتی اخراجات گھٹانے کے لیے فوج میں ایک تہائی کمی کا فیصلہ

ویب ڈیسک —  سری لنکا اپنے اخراجات گھٹانے کے لیے اگلے سال سے اپنی فوج میں ایک تہائی کی کمی کرنے کے منصوبے پر عمل شروع کر دے گا۔ وزیر دفاع پریمتھا بندارا تھینکون نے جمعے کے روز بتایا کہ حکومت اپنی فوج کی موجودہ تعداد میں لگ بھگ 35 ہزار کی کمی کرے گی۔ مزید پڑھیں

طالبان کا خواتین کی تعلیم پر عائد پابندی میں نرمی کا عندیہ

اسلام آباد —  افغانستان میں برسرِاقتدار طالبان نے خواتین کی تعلیم پر عائد پابندی میں نرمی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس ‘عارضی اقدام’ کے حل کے لیے کام جاری ہے۔ طالبان کی جانب سے یہ بیان جمعرات کو اس مطالبے کے جواب میں سامنے آیا ہے جس میں مسلم اکثریتی ممالک کے مزید پڑھیں