بھارت کا سب سے بڑا ادبی اعزاز پانے والے کشمیری شاعر عبدالرحمٰن راہی کا انتقال

سرینگر —  معروف کشمیری شاعر، مصنف، مترجم اور نقاد عبدالرحمٰن راہی پیر کی صبح سرینگر میں واقع اپنی رہائش گاہ پر انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 97 برس تھی اور وہ کچھ عرصے سے علیل تھے۔ عبدالرحمٰن راہی کا شمار کشمیر کی نمایاں ادبی شخصیات میں ہوتا ہے۔ وہ پچھلی پون صدی کے دوران مزید پڑھیں

25 افغانوں کو ہلاک کرنے کا اعتراف: طالبان کی پرنس ہیری پرتنقید

ویب ڈیسک۔ افغانستان کی طالبان انتظامیہ اور سینئر قیادت نے برطانوی شہزادے ہیری کو ان کے اس اعتراف پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے کہ جب وہ امریکی اتحاد کی افواج میں ہیلی کاپٹر کے پائلٹ کے طور پر خدمات سرانجام دے رہے تھے تو انہوں نے 25 افغان باشندوں کو ہلاک کیا تھا۔ شہزادہ مزید پڑھیں

بھارت: اتراکھنڈ میں زمین کمزور ہونے سے مندر منہدم، گھر دراڑیں پڑنے سے خالی

ویب ڈیسک —  بھارت کی ریاست اترا کھنڈ میں واقع جوشی متھ ٹاؤن کے مکینوں کو ایک نئی مشکل کا سامنا ہے۔ اس علاقے میں پہلے مندر گرنے کا واقعہ پیش آیا، اس کے بعد لگ بھگ 600 گھروں میں دراڑیں نمودار ہوئیں۔ حکام نے اس صورتِ حال کو دیکھتے ہوئے ہفتے کو علاقے میں مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر : ولیج ڈیفنس کمیٹیوں کی دوبارہ فعالی پر تحفظات کیوں؟

سرینگر —  بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں 1990 کی دہائی میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی سرگرمیاں عروج پر پہنچنے کے دور میں تشکیل دی گئیں ویلیج ڈیفنس کمیٹیوں(وی ڈی سی) کو دوبارہ فعال بنانے کے معاملے پر مختلف آرا سامنے آ رہی ہیں۔ حزبِ اختلاف کی جماعتوں نے حکومت کے اس فیصلے پر تنقید مزید پڑھیں

25 افغانوں کو ہلاک کرنے کا اعتراف، پرنس ہیری پر طالبان کی تنقید

ویب ڈیسک۔ افغانستان کی طالبان انتظامیہ اور سینئر قیادت نے برطانوی شہزادے ہیری کو ان کے اس اعتراف پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے کہ جب وہ امریکی اتحاد کی افواج میں ہیلی کاپٹر کے پائلٹ کے طور پر خدمات سرانجام دے رہے تھے تو انہوں نے 25 افغان باشندوں کو ہلاک کیا تھا۔ شہزادہ مزید پڑھیں

دلہن کے لباس میں یہ روہنگیا لڑکی کون ہے؟

ویب ڈیسک —  جھلملاتے آنچل میں لپٹی، ریشمی کپڑوں اور روپہلے جوتوں میں ملبوس ایک لڑکی پرس لیے کھڑی ہے جب کہ اس کے پس منظر میں بانس سے بنی دیواروں اورچھت والا مکان کچھ اور ہی کہانی سنا رہا ہے۔ یہ ایک تصویر ہے جو اس لڑکی کے اہلِ خانہ، عزیزوں اور رشتے داروں مزید پڑھیں

طالبان کا چینی کمپنی کے ساتھ تیل نکالنے کا معاہدہ

ویب ڈیسک —  طالبان حکومت نے جمعرا ت کے روز کابل میں چینی کمپنی ’ سی پی ای آئی سی‘ کے ساتھ تیل نکالنے کے معاہدے دستخط کیے ہیں۔ اس موقع پر افغانستان میں چین کے سفیر بھی موجود تھے۔ معدنیات اینڈ پیٹرولیم کے طالبان کے قائم مقام وزیرشہاب الدین دلاور نے ایک نیوز کانفرنس مزید پڑھیں

اتراکھنڈ: بھارتی سپریم کورٹ نے ریلوے کی زمین پر قائم مساجد، مندر اور گھروں کو گرانے سے روک دیا

نئی دہلی —  بھارت کی سپریم کورٹ نے ریاست اتراکھنڈ کے شہر ہلدوانی میں ریلوے کی زمین پر قائم ایک بڑی آبادی کو ہٹانے کے ہائی کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد سے روک دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے جمعرات کو ہلدوانی شہر میں تجاوزات کے خاتمے سے متعلق ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف مزید پڑھیں