میانمار: چن باغیوں پرفوج کے فضائی حملوں میں شدت، لوگ سرحد پار فرار ہونے لگے

ویب ڈیسک —  پناہ گزینوں کے ایک امدادی گروپ نے بدھ کے روز وائس آف امریکہ کو بتایا کہ میانمار کی فوج کی جانب سے میانمار کی چن ریاست میں فضائی حملوں میں شدت آنے کے بعد سینکڑوں پناہ گزین محفوظ مقامات کی طرف فرار ہو رہے ہیں۔ سی ایچ آر او کی رپورٹ کے مزید پڑھیں

افغانستان میں شدید سردی سے ایک ہفتے میں 78 افراد ہلاک ہوگئے: طالبان

ویب ڈیسک —  افغانستان میں طالبان حکومت کا کہنا ہے کہ افغانستان میں سردی کی شدت کے باعث گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 78 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق طالبان حکومت کی وزارت برائے نیچرل ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے ترجمان شفیع اللہ رحیمی کا کہنا ہے کہ 10 جنوری مزید پڑھیں

بھارت: جھوٹی خبروں کی اشاعت روکنے کے لیے قانون سازی پر غور

ویب ڈیسک —  بھارت میں اس ہفتے جاری ہونے والے آئی ٹی قوانین کی تجاویز کے مطابق، حکومت سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو کسی بھی ایسی معلومات کو پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں دے گی جنہیں جھوٹا یا غلط قرار دیا گیا ہو۔ یہ قانون ، ان تازہ ترین اقدامات میں سے ایک ہے جو مزید پڑھیں

طالبان عہدیداروں کے ٹوئٹر اکاؤنٹس ویریفائیڈ ہونے پر تنقید کے بعد بلیو ٹک ‘غائب’

ویب ڈیسک —  افغانستان میں طالبان حکومت کے دو عہدیداروں کے ٹوئٹر اکاؤنٹس ویریفائیڈ ہونے کی خبریں سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پرشدید تنقید کی جا رہی تھی۔ لیکن اب ان طالبان عہدیداروں کے بلیو ٹک ‘غائب’ ہو گئے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے ‘دی گارڈین’ کی رپورٹ کے مطابق طالبان حکومت مزید پڑھیں

نیپالی طیارے کے آخری لمحات: ’ہمیں بھی ویڈیو دیکھ کر سونو کی موت کا یقین آیا‘

ویب ڈیسک —  اتوار کو نیپال کا مسافر طیارہ تباہ ہونے سے پہلے بھارتی نوجوان سونو جیسوال کی اسمارٹ فون سے بنائی گئی 90 سیکنڈ کی ویڈیو میں اس سانحے کے آخری لمحات محفوظ ہیں۔ نیپالی ایئر لائن یٹی کا طیارہ کھٹمنڈو سے پکھارا جا رہا تھا جس میں عملے سمیت 72 افراد سوار تھے۔ مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر: سرکاری زمینوں پر مبینہ قبضے اور تجاوزات کے خاتمے کے حکم کے خلاف مزاحمت تیز

سرینگر —  بھارت کے زیرِانتظام کشمیر میں حزبِ اختلاف کی جماعتوں نے حکومت کے اس حکم نامے کے خلاف مزاحمت تیز کردی ہے جس میں علاقے کے 20 اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز سے سرکاری اراضی پر مبینہ ناجائز قبضوں اور تجاوزات کو جنوری کے آخر تک ختم کرانے کا کہا گیا ہے۔ محکمہ مال کے مزید پڑھیں

افغانستان: تین این جی اوز کی جزوی امدادی سرگرمیاں شروع

ویب ڈیسک —  کم از کم تین سرکردہ بین الاقوامی امدادی ایجنسیوں نے ,طالبان حکام کی طرف سے اس یقین دہانی کے بعد کہ افغان خواتین صحت کے شعبے میں کام جاری رکھ سکتی ہیں، افغانستان میں زندگی بچانے کا کام جزوی طور پر دوبارہ شروع کر دیا ہے۔ افغانستان کی 3 کروڑ آٹھ لاکھ مزید پڑھیں