ویب ڈیسک — ایران کے مقامی میڈیا نے پیر کو بتایا ہے کہ مہسا امینی کی پولیس کی حراست میں ہلاکت کے خلاف کئی مہینوں سے جاری مظاہروں کو دبانے کی کوشش میں ایرانی حکام صحافیوں کو بھی گرفتار کر رہے ہیں تاکہ انہیں خبریں دینے سے باز رکھا جا سکے۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
نریندر مودی پر بی بی سی کی ڈاکیومینٹری میں نیا کیا ہے؟
ویب ڈیسک — سن 2011 میں جب نریندر مودی نے ریاست گجرات کی وزارتِ اعلیٰ سے ایک قدم آگے بڑھ کر قومی سطح کی سیاست میں آنے کا عندیہ دیا تو اس وقت سے بھارتی میڈیا میں یہ سوال تواتر سے اٹھایا جاتا تھا کہ کیا وہ ’گودھرا کے آسیب‘ سے چھٹکارا حاصل کر پائیں مزید پڑھیں
قمری سال کے جشن کی دلچسپ روایات: ’شور مچاؤ ورنہ دیو آجائے گا‘
ویب ڈیسک — ہر سال 31 دسمبر کی شب نئے سال کے استقبال کے لیے تیاریوں کا آغاز ہوتا ہے اور یکم جنوری کو یہ جشن تمام ہوتا ہے۔لیکن چین اور دیگر ایشیائی ممالک میں قمری سال کے آغاز پر شروع ہونے والی دھوم دھام کئی دنوں تک جاری رہتی ہے۔ ہر سال قمری سال مزید پڑھیں
مودی پردستاویزی فلم: ’بی بی سی کا دفتر بھارت میں ہوتا تو چھاپہ پڑ چکا ہوتا‘
نئی دہلی — دو دہائیوں قبل بھارت کی ریاست گجرات میں ہونے والے فسادات پر برطانوی نشریاتی ادارے ’بی بی سی‘ کی دستاویزی فلم ’انڈیا: دی مودی کوئسچن‘ پر تنازع شدید ہوتا جا رہا ہے۔ اس دستاویزی فلم میں فسادات کے لیے نریندر مودی کو براہِ راست ذمے دار ٹھہرایا گیا ہے۔ مودی اس وقت مزید پڑھیں
بھارت میں سونا سستا ہونے کا امکان، حکومت کا درآمدی ڈیوٹی گھٹانے پر غور
ویب ڈیسک — بھارتی حکومت اور صنعت کے عہدیداروں نے خبر رساں ادارے ، رائٹرز کو بتایا کہ بھارت سونے کی اسمگلنگ روکنے کے لیے اس پر عائد درآمدی ڈیوٹی میں کمی پر غور کر رہا ہے کیونکہ ملک میں سونے کی غیر قانونی درآمد سے بینکوں، سونے کے تاجروں اور حصص کی مارکیٹ کو مزید پڑھیں
لیتھیم اسمگل کرنے کا الزام: طالبان نےدو چینی شہریوں کو گرفتار کر لیا
اسلام آباد — افغان طالبان نے لیتھیم اسمگل کرنے کے الزام میں دو چینی شہریوں سمیت پانچ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ یہ گرفتاریاں مشرقی افغان سرحدی شہر جلال آباد میں عمل میں آئی ہیں جب کہ گرفتار افراد پر 1000 میٹرک ٹن لیتھیم دھات کی چٹانیں افغانستان سے باہر اسمگل کرنے کی کوشش مزید پڑھیں
افغان طالبان کی پابندی کے باوجود خفیہ اسکول بچیوں کی تعلیم میں مصروف
ویب ڈیسک — افغانستان کے دارالحکومت کابل کی ایک غریب آبادی میں تعلیم کی غرض سے چند لڑکیاں روزانہ خفیہ طور پر ایک گھر میں جمع ہوتی ہیں۔ طالبان نے اگست 2021 میں اقتدار پر قبضے کے فوری بعد لڑکیوں کے زیادہ تعلیمی ادارے بند کر دیے تھے جب کہ لاکھوں بچیوں پر چھٹی جماعت مزید پڑھیں
جنسی ہراسانی کا الزام: بھارت میں خواتین ریسلرز کا احتجاج
No media source currently available
بھارت: کسان جدید طریقوں سے غیر روایتی فصلیں اگانے لگے
No media source currently available
راہل گاندھی کی ‘بھارت جوڑو یاترا’ کشمیر پہنچ گئی، ‘اپنے آباؤ اجداد کی سرزمین پر آیا ہوں’
سرینگر — بھارت کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت کانگریس کے سینئر رہنما راہل گاندھی کی ‘بھارت جوڑو یاترا’ جمعرات کو سخت حفاظتی انتظامات کے دوران نئی دہلی کے زیرانتظام کشمیر میں داخل ہوگئی ہے۔ بھارتی پنجاب سے جموں وکشمیر میں داخل ہونے والے گیٹ وے ‘لکھن پور’ کے مقام پر رات گزارنے مزید پڑھیں