نئی دہلی — انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ’ہیومن رائٹس واچ‘ نے جمعرات کو جاری کردہ اپنی سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارت میں 2022 میں بھی اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کے ساتھ منظم امتیازی سلوک اور انہیں بدنام کرنے کا سلسلہ جاری رہا۔ رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ حکمراں جماعت مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
مسلمانوں سے متعلق آر ایس ایس سربراہ کے بیان پر بھارت میں تنازع
نئی دہلی — بھارت میں دائیں بازو کی قوم پرست جماعت راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت کا مسلمانوں سے متعلق ایک بیان پھر بھارت میں تنازع کا سبب بن رہا ہے۔ آر ایس ایس رہنما نے کہا تھا کہ مسلمانوں کو بھارت میں رہتے ہوئے کوئی خطرہ محسوس نہیں مزید پڑھیں
کابل حملے کی دنیا بھر میں مذمت، داعش خراسان نے ذمہ داری قبول کر لی
ویب ڈیسک — کابل میں بدھ کے خودکش حملے کی افغانستان کے اندر اور باہر بڑے پیمانے پر مذمت کی جا رہی ہے۔ اقوام متحدہ، امریکی ناظم الامور، امریکہ کے خصوصی نمائندے تھامس ویسٹ ، برطانیہ کے ناظم الامور ہیوگو شارٹر، روس، چین، ایران ،پاکستان اور کئی دیگر ممالک نے اس حملے کی مذمت کی مزید پڑھیں
کیا مغربی سفارت کار طالبان کو بری پالیسیوں سے روک سکتے ہیں ؟
ویب ڈیسک — بین الاقوامی برادری کی جانب سےطالبان کو ایک سال سےزیادہ عرصے تک الگ تھلگ کیے جانے کے باوجو د انہیں ان کی سخت گیر اور بد سلوکی کی پالیسیوں سے باز رکھنے میں ناکامی سے مایوس ہو کر بین الاقوامی ادارے کہہ رہے ہیں کہ اب وقت آگیا ہے کہ مغربی ممالک مزید پڑھیں
کابل میں وزارتِ خارجہ کے باہر خود کش دھماکہ، 20 افراد ہلاک
ویب ڈیسک — افغانستان کے دارالحکومت کابل میں وزارتِ خارجہ کے دفتر کے باہر ہونے والے ایک خود کش دھماکے میں 20 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ دھماکہ ایسے وقت ہوا جب ایک چینی وفد طالبان حکام سے ملاقات کے لیے وزارتِ خارجہ آنے والا تھا۔ کابل پولیس کے ترجمان خالد زادران نے دھماکے کی مزید پڑھیں
"تیرہ دن تک ہم بھوکے پیاسے کشتی کے فرش پر لیٹے رہے”: پانچ سال کی روہنگیا بچی اور اسکی ماں کی کہانی
ویب ڈیسک — کاکس بازار، بنگلہ دیش کی 55 سالہ روہنگیا مسلمان پناہ گزین انورہ بیگم نے اپنی 7 سالہ پوتی ام حبیبہ کو بہلا کرکھانا کھلاتے ہوئے اپنے آنسو روکنے کی کوشش کر رہی تھیں۔ ننھی حبیبہ اپنی 27 سالہ ماں، حاتم النسا، اور اپنی 5 سالہ بہن ام سلیمہ کے غم میں رو مزید پڑھیں
افغانستان:خواتین امدادی کارکنوں پر پابندی سے60 لاکھ افراد کو قحط کا خطرہ
ویب ڈیسک — انسانی ہمدردی کے ایک بڑے گروپ نے پیر کو خبردار کیا کہ افغانستان میں امدادی کارکنوں پر پابندی سے 60 لاکھ لوگ قحط کا شکار ہو سکتے ہیں اور چھ لاکھ بچے تعلیم سے محروم ہو سکتے ہیں ۔ اسلام آبا د سے وی او اے کے ایاز گل کی رپورٹ کے مزید پڑھیں
کیا بھارت تیز رفتار معیشت کا اسٹیٹس کھو دے گا؟
نئی دہلی — دنیا بھر کی طرح بھارت کی معیشت بھی کرونا وبا کی وجہ سے سست روی کا شکار ہو گئی تھی۔ لیکن کرونا وبا کا زور ٹوٹنے کے بعد ملک میں اقتصادی سرگرمیوں میں اضافہ ہوا۔ لیکن ماہرین کے مطابق ایک بار پھر بھارت کی اقتصادی شرح نمو میں گراوٹ دیکھی جا رہی مزید پڑھیں
بھارت: دورانِ پرواز خاتون پر پیشاب کرنے والا مسافر گرفتار
نئی دہلی — حالیہ دنوں میں بھارتی ایئرلائنز کے طیاروں میں ہنگامہ آرائی اور مسافروں بالخصوص خاتون مسافروں اور عملے (کریو ممبرز) کے ساتھ بدسلوکی کے متعدد واقعات پیش آئے ہیں جس پر ماہرین نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ نیویارک سے نئی دہلی آنے والے ایئر انڈیا کے ایک طیارے ’اے آئی 102‘ کے مزید پڑھیں
افغانستان: خواتین امدادی کارکنوں پر پابندی سے60 لاکھ افراد کو قحط کا خطرہ
ویب ڈیسک — انسانی ہمدردی کے ایک بڑے گروپ نے پیر کو خبردار کیا کہ افغانستان میں امدادی کارکنوں پر پابندی سے 60 لاکھ لوگ قحط کا شکار ہو سکتے ہیں اور چھ لاکھ بچے تعلیم سے محروم ہو سکتے ہیں ۔ اسلام آبا د سے وی او اے کے ایاز گل کی رپورٹ کے مزید پڑھیں