ویب ڈیسک — پندرہ برس پہلے امریکی ریاست ورجینیا سے 5نوجوان، افغانستان میں جہاد میں حصہ لینے کے لیے امریکہ سے پاکستان پہنچے لیکن ان کی الوداعی وڈیو دیکھنے کے بعد اہلِ خانہ نے ایف بی آئی سے رابطہ کیا اور انہیں پاکستان میں گرفتار کر لیا گیا۔ اب جب کہ پانچوں پاکستان میں دس مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
سفارتخانوں کو دہشت گردی کا خطرہ: طالبان کا کابل میں داعش کے ٹھکانے پر چھاپہ
افغانستان میں حکام کا کہنا ہے کہ طالبان کی سیکیورٹی فورسز نے دارالحکومت کابل میں اسلامک اسٹیٹ یا داعش کے ایک ’’ٹھکانے‘‘ پر چھاپہ مار کر عسکریت پسند گروپ کے کئی ارکان کو ہلاک کر دیا ہے۔ انسداد دہشت گردی کی یہ کارروائی سعودی عرب کی جانب سے مبینہ طور پر سیکیورٹی خدشات کا حوالہ مزید پڑھیں
ائیر انڈیا کا ائیربس کمپنی سے 250 طیارے خریدنے کا معاہدہ
ویب ڈیسک — بھارت کی قومی فضائی کمپنی ائیر انڈیا نے 250 ایئر بس جہاز خریدنے کا فیصلہ کیا ہے جو اس کے کل 470 طیاروں کے حصول کے معاہدے کا حصہ ہوں گے جس میں 220 بوئنگ جیٹ طیارے بھی شامل ہونے کی امید ہے۔ ائیر بس "ائیر پی اے” ماڈل اور بوئنگ "بی مزید پڑھیں
دہلی اور ممبئی میں بی بی سی کے دفاتر کی’ تلاشی’
نئی دہلی — بھارت میں انکم ٹیکس اہلکاروں نے نشریاتی ادارے ‘بی بی سی’ کے نئی دہلی اور ممبئی کے دفاتر کی تلاشی لی ہے۔ یہ تلاشی ایسے وقت میں لی گئی ہے جب حال ہی میں گجرات فسادات کے حوالے سے بی بی سی نے ڈاکیومینٹری سیریز ریلیز کی تھی۔ یہ ڈاکیومینٹری 2002 میں مزید پڑھیں
بھارتی کشمیر میں سرکاری زمین واگزار کرنے کی مہم:’حکومت کی من مانی کارروائی پر مزاحمت کو نہیں ٹالا جا سکتا‘
سرینگر — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں سرکاری اراضی پر قائم مبینہ غیر قانونی تعمیرات کو سیل کرنے اور تجاوزات کو گرانے کی کارروائی نے عوامی حلقوں میں بے چینی پیدا کر دی ہے۔حکومتی اداروں کی مہم کے خلاف متاثرین کے مظاہروں کا سلسلہ طول پکڑ رہا ہے جب کہ اپوزیشن جماعتیں بھی احتجاج مزید پڑھیں
طالبان رہنماؤں کی ایک دوسرے پر تنقید، اندرونی اختلافات سامنے آنے لگے
اسلام آباد — افغانستان میں طالبان کی سینئر قیادت کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آ رہے ہیں اور اب عوامی اجتماعات میں رہنما ایک دوسرے پر تنقید کر رہے ہیں۔ طالبان حکومت کے وزیرِ داخلہ سراج الدین حقانی نے گزشتہ ہفتے ہی خوست میں ایک اجتماع سے خطاب کے دوران اختیارات میں اجارہ داری مزید پڑھیں
افغان صحافیوں نے برطانوی حکومت کے خلاف مقدمہ جیت لیا
ویب ڈیسک — بی بی سی کے نشریاتی ادارے کے لیے کام کرنے والے آٹھ افغان صحافیوں نے پیر کو برطانوی حکومت کے خلاف ایک قانونی چیلنج جیت لیا ہے ۔ انھیں برطانیہ کی حکومت نے افغانستان سے کہیں محفوظ جگہ منتقل کرنے سے انکار کیا تھا جب کہ ان کا موقف تھا کہ افغانستان مزید پڑھیں
بھارت: ایئرشو میں 32 ممالک کے وزرائے خارجہ، 29 ملکوں کے ایئر چیفس شریک
ویب ڈیسک — بھارت کے شہر بنگلورو میں پیر کو منعقد ہونے والے ‘ایرو انڈیا شو’ میں دنیا کے 98 ملکوں کے وفود شریک ہیں۔ ریاست کرناٹک کے شہر بنگلورو میں پیر کو وزیرِ اعظم نریندر مودی نے ایئر شو کے 14ویں ایڈیشن کا افتتاح کیا جو پانچ روز تک جاری رہے گا۔ افتتاحی تقریب مزید پڑھیں
بھارت: کم عمری کی شادی کے خلاف مہم میں گرفتاری کا خوف، ایک اور خاتون کی خود کشی
نئی دہلی — بھارت کی مشرقی ریاست آسام میں کم عمری کی شادی کے خلاف کریک ڈاؤن کے تحت اب تک تین ہزار سے زائد افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ گرفتار شدگان کو عارضی جیلوں میں رکھا گیا ہے۔ ان گرفتاریوں کے خلاف خواتین کی جانب سے احتجاج بھی جاری ہے۔ نشریاتی ادارے مزید پڑھیں
حج کے لیے پیدل نکلنے والا بھارتی شہری پاکستان میں پیدل سفر نہیں کرسکا
No media source currently available