ویب ڈیسک — منگل کو جاری کردہ ایک نئی رپورٹ میں بتایا گیا کہ پاکستان نے 2022 میں دنیا بھر میں دہشت گردی سے ہونے والی اموات میں دوسرا سب سے بڑا اضافہ ریکارڈ کیا، جن کی تعداد نمایاں طور پر بڑھ کر 643 ہو گئی، جو گزشتہ سال ہونے والی 292 اموات سے 120 مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
روہنگیا پناہ گزینوں کی میانمار واپسی کے انٹرویو کے لیے ٹیم بنگلہ دیش پہنچ گئی
ویب ڈیسک — میانمار کے حکام نے بدھ کے روز روہنگیا پناہ گزینوں سے ملاقاتیں کیں جس کے بارے میں بنگلہ دیشی حکام کا کہنا تھا کہ یہ طویل عرصے سےغیر یقینی صورت حال میں گرفتار اس بے وطن اقلیت کو ان کے وطن واپس بھیجنے کی کوششوں کا دوبارہ آغاز ہے۔ بنگلہ دیش میں مزید پڑھیں
ایران کا 22 ہزار سے زیادہ مظاہرین کو رہا کرنے کا اعلان
ایران نے پیر کے روز اعلان کیا ہے کہ رہبر اعلی آیت اللہ خامہ ای نے22 ہزار سے زائد افراد کو معافی دے دی ہے جنہیں حال ہی میں ملک گیر حکومت مخالف مظاہروں کے دوران گرفتار کیا گیا تھا۔ تاہم بڑے پیمانے پر رہا ئی کی آزادانہ طور پر تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔ مزید پڑھیں
کیا بھارت میں ہم جنس پرستوں کو شادی کی اجازت ملنے والی ہے؟
نئی دہلی — بھارت کی سپریم کورٹ نے ہم جنس پرستی کی شادی کو قانونی پر تسلیم کرنے کے لیے دائر درخواست کو پانچ رُکنی بینچ کے حوالے کر دیا ہے۔ عدالتِ عظمیٰ کے مطابق یہ بنیادی اہمیت کا حامل معاملہ ہے جس پر 18 مارچ کو سماعت ہو گی۔ قبل ازیں چھ جنوری کو مزید پڑھیں

بھارت: اپوزیشن رہنماؤں کے گرد گھیرا تنگ؛ ‘بی جے پی میں ہیں تو اچھی نیند آ رہی ہے’
نئی دہلی — بھارت کی تحقیقاتی ایجنسی سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن(سی بی آئی) اور انسدادِ منی لانڈرنگ کے ادارے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ(ای ڈی) نے حالیہ دنوں میں حزبِ اختلاف کے رہنماؤں کے خلاف بدعنوانی کے الزامات کی تحقیقات تیز کر دی ہیں۔ بدعنوانی کے الزام میں دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کی گرفتاری مزید پڑھیں

بھارت: روسی درآمدات کی ادائیگی چینی یوآن میں کرنے کی حوصلہ شکنی
ویب ڈیسک — بھارتی حکام نے بینکوں اور تاجروں سے کہا ہے کہ وہ روسی درآمدات کی ادائیگی کے لیے چینی یوآن کے استعمال سے گریز کریں۔ پالیسی سازی کے عمل میں شامل تین سرکاری عہدیداروں اور دو بینکوں کے ذرائع نے رائٹرز کو بتایا کہ ادائیگی کے اس عمل میں تبدیلی کی وجہ بھارت مزید پڑھیں
آسٹریلیا کے وزیراعظم کا بھارت کا دورہ، دفاعی اور سیکیورٹی تعلقات مستحکم بنانے پر اتفاق
ویب ڈیسک — آسٹریلیا اور بھارت کے رہنماؤں کے درمیان نئی دہلی میں جمعہ کو ہونے والی بات چیت میں دونوں ملکوں نے دفاعی اور سیکیورٹی تعلقات کو مزید بہتر بنانے پر اتفاق کیا ہے۔ آسٹریلوی وزیر اعظم انتھونی البانیز نے اپنے بھارتی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ کانفرنس میں صحافیوں کو بتایا کہ ، مزید پڑھیں
مزار شریف: ثقافتی تقریب میں دھماکہ، ایک شخص ہلاک، پانچ صحافی زخمی
ویب ڈیسک — افغانستان کے صوبہ بلخ کے شہر مزار شریف میں صحافیوں کے اعزاز میں منقعدہ تقریب میں ہونے والے بم حملے کی اقوامِ متحدہ، یورپی یونین اور امریکہ نے مذمت کی ہے۔ اس دھماکے میں حفاظت پر مامور ایک شخص ہلاک جب کہ پانچ صحافی زخمی ہوئے تھے۔ افغانستان کے لیے اقوامِ متحدہ مزید پڑھیں