نئی دہلی — بھارت کی ریاست پنجاب کی پولیس تین روز سے خالصتان کے حامی اور علیحدگی پسند گروپ ’وارث پنجاب دے‘ کے سربراہ امرت پال سنگھ کو تلاش کر رہی ہے۔ اس دوران ان کے 100 سے زائد معاونین اور حامیوں کو حراست میں لیا جا چکا ہے۔ ہفتے کو پولیس نے ضلع جالندھر مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
افغان طالبہ نے بھارت میں طلائی تمغہ جیتا اور تعلیم سے محروم ہم وطن لڑکیوں کے نام کر دیا
ویب ڈیسک — بھارت کے ایک کالج سے افغانستان سے تعلق رکھنے والی طالبہ رضیہ مرادی نے ماسٹرز ڈگری میں شاندار کارکردگی پر ملنے والا طلائی تمغہ اپنے آبائی ملک کی ان طالبات کے نام کر دیا ہے جنہیں طالبان کی جانب سے یونیورسٹیوں میں پڑھنے کی اجازت نہیں ہے۔ رضیہ مرادی کا وائس آف مزید پڑھیں
بھارت: آسام کے وزیرِ اعلیٰ کی دینی مدارس بند کرنے کی دھمکی
نئی دہلی — بھارتی ریاست آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ اب تک ریاست میں 600 مدرسوں کو بند کر چکے ہیں اور بہت جلد تمام مدارس بند کرا دیں گے کیوں کہ وہ ریاست میں اسکول، کالج اور یونیورسٹیز چاہتے ہیں مدرسے نہیں۔ اُنہوں نے 2020 میں مزید پڑھیں
بھارت: آسام کے وزیرِ اعلیٰ کی دینی مدارس بند کرنے کی دھمکی
نئی دہلی — بھارتی ریاست آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ اب تک ریاست میں 600 مدرسوں کو بند کر چکے ہیں اور بہت جلد تمام مدارس بند کرا دیں گے کیوں کہ وہ ریاست میں اسکول، کالج اور یونیورسٹیز چاہتے ہیں مدرسے نہیں۔ اُنہوں نے 2020 میں مزید پڑھیں
افغانستان میں خواتین کی صحت کے لیے ای ہیلتھ نیٹ ورک کا پروگرام
واشنگٹن ڈی سی — اسلامی ترقیاتی بینک افغانستان میں ای ہیلتھ کےایک نیٹ ورک کے قیام کےلیے افغانستان اور پاکستان کی غیر سرکاری تنظیموں کی مالی معاونت کرے گا جس کے تحت افغانستان کے چھ شہروں میں بارہ ماہ کے اندر چھ صوبائی مراکز تشکیل دیے جائیں گے جن کا قیام مارچ 2023 سے شروع مزید پڑھیں
بھارت: جی 20 اجلاس کے دوران کسانوں کا احتجاج
نئی دہلی — بھارت کی ریاست پنجاب کی عام آدمی پارٹی کی حکومت کی جانب سے جی 20 ممالک کے امرتسر میں ہونے والے اجلاس کے موقع پر کسی بھی احتجاج کی اجازت نہ دینے کے اعلان کے باوجود متعدد کسان تنظیموں نے جمعرات کو گروپ 20 کے خلاف احتجاج کیا اور ان پر "سامراجیت مزید پڑھیں
بھارت فوجی قوت میں اضافے کے لیے ساڑھے آٹھ ارب ڈالر کا اسلحہ خریدے گا
ویب ڈیسک — بھارت نے اپنی فوجی طاقت میں اضافہ کرنے کی کوشش میں ،جمعرات کو ساڑھے آٹھ ارب ڈالر مالیت کے میزائل، ہیلی کاپٹر، آرٹلری گنز اور الیکٹرانک جنگی نظام کی خریداری کی منظوری دی ہے وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا، بھارتی فوج کے لیے سرمایہ کی منظوری دینے والے اعلیٰ سرکاری مزید پڑھیں
مغربی اہداف پر داعش خراسان کی دہشت گردی کا خدشہ بڑھ رہاہے: امریکی جنرل
ویب ڈیسک — ایک اعلیٰ امریکی فوجی اہل کار کے مطابق، داعش کے ساتھ منسلک سب سے خطرناک دہشت گرد گروپ کی نگاہیں مغرب پر ہیں اور وہ سال ختم ہونے سے پہلے حملہ کر سکتا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے جنرل مائیکل کوریلا نے جمعرات کو قانون سازوں کو بتایا کہ افغانستان کے حکمران مزید پڑھیں
بھارتی کشمیر; عام انتخابات میں غیر معمولی تاخیر پر حزبِ اختلاف برہم
سرینگر — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کی سیاسی جماعتوں نے عام انتخابات میں تاخیر پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری الیکشن کے انعقاد کا مطالبہ کیا ہے۔ بھارتی کشمیر کے سابق وزیرِ اعلٰی اور نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ کی قیادت میں ایک وفد نے جمعرات کو نئی دہلی میں الیکشن کمیشن مزید پڑھیں
طالبان حکومت کو کمزور کرنے والوں کی سزا موت ہے: طالبان وزیر
ویب ڈیسک — طالبان کے ایک اعلیٰ عہدے دار نے اس ہفتے افغان ججوں کے ایک اجتماع کو بتایا کہ گروپ نے طالبان یا اس کی پالیسیوں کی عوامی مخالفت کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔ طالبان کے اعلیٰ تعلیم کے لیے قائم مقام وزیر ندا محمد ندیم نے قندھار میں طالبان ججوں اور اسلامی مزید پڑھیں