بھارت میں خالصتان تحریک ایک بار پھر کیوں زور پکڑ رہی ہے؟

نئی دہلی —  بھارت میں چلنے والی خالصتان تحریک کے حامی امرت پال سنگھ اب بھی پولیس کی گرفت سے باہر ہیں۔ ان کے بارے میں متضاد خبریں گردش کر رہی ہیں۔ کبھی کہا جاتا ہے کہ وہ پنجاب میں ہیں تو کبھی دہلی میں ان کی موجودگی بتائی جا رہی ہے۔ ان کے نیپال مزید پڑھیں

طالبان دور میں افغان خواتین رپورٹرز کیسے کام کر رہی ہیں؟

ویب ڈیسک —  افغانستان میں خواتین کو عملی زندگی سے خارج کر دینے کے بعد کچھ بہادر خواتین رپورٹرزاپنی رپورٹنگ جاری رکھنے کے طریقے تلاش کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ طالبان کی حکومت کے تحت افغانستان میں ’’صدائے بانو‘‘ ایک غیر معمولی کوشش ہے ۔ یہ خواتین کے لیے خواتین کے ذریعے چلایا جانے والا مزید پڑھیں

کابل میں خودکُش بم دھماکہ: کم از کم چھ افراد ہلاک متعدد زخمی

ویب ڈیسک —  دارالحکومت کابل میں وزارت خارجہ کے باہر ایک خود کش بم دھماکے میں کم از کم چھ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ افغانستان میں عینی شاہدین اور ڈاکٹروں نے یہ اطلاع دی ہے اور اٹلی میں قائم ایک بین الاقوامی انسانی تنظیم، ایمرجنسی نے تصدیق کی ہے کہ اس کے مزید پڑھیں

طالبان کے سربراہ ہبت اللہ اخوندزادہ کے بارے میں افغان عوام کتنا جانتے ہیں؟

ہبت اللہ اخوندزادہ کو سرکاری طور پر امارت اسلامی افغانستان کا سربراہ، وفادار کمانڈر اور قرآن اور حدیث کے اسکالر کے طور پر جانا جاتا ہے۔ ان کا کہا ہر لفظ اعلیٰ قانون کی حیثیت رکھتا ہے ۔ طالبان حکومت ان کے کہے کوسختی سے نافذ کرتی ہے۔ کیوں کہ وہ اس حکومت کے سپریم مزید پڑھیں

بھارتی حکومت پاکستانی کشمیر سے ملحقہ اضلاع میں شہریوں کو مسلح کیوں کر رہی ہے؟

سرینگر —  بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے پاکستانی کشمیر سے ملحقہ اضلاع میں حکام کی جانب سے مقامی شہریوں کو اسلحہ و بارود تقسیم کرنے کا معاملہ بھارت میں موضوعِ بحث ہے۔ حکومت اپنے اس اقدام کا دفاع کر رہی ہے جب کہ اپوزیشن جماعتیں اس کی مخالفت کر رہی ہیں۔ بھارتی کشمیر کے مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر میں اماراتی گروپ کی سرمایہ کاری؛ کیا حالات بدل رہے ہیں؟

سرینگر —  بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں متحدہ عرب امارات کی ایک بڑی ریئل اسٹیٹ کمپنی کی جانب سے کثیر لاگت سے شروع ہونے والے منصوبے کو بھارتی حکومت وادی میں ’نیا آغاز‘ قرار دے رہی ہے۔ جب کہ حزبِ اختلاف کی جماعتیں براہ راست بیرونی سرمای کاری پر تحفظات کا اظہار کررہی ہیں۔ مزید پڑھیں

افغانستان: لڑکیوں کی تعلیم کے لیے سرگرم سماجی کارکن کابل سے گرفتار

ویب ڈیسک —  افغانستان میں بر سرِ اقتدار طالبان نے افغان لڑکیوں کی تعلیم کے حامی سماجی کارکن مطیع اللہ ویسا کو گرفتار کر لیا ہے۔ افغان طالبان کے اس اقدام کی اقوامِ متحدہ اور یورپی یونین نے مذمت کی اور ان کو فوری طور پر رہا کرنے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔ مطیع اللہ مزید پڑھیں

افغانستان میں لڑکیوں کے تعلیمی ادارے کھولنے کا مطالبہ، خواتین کا احتجاج

ویب ڈیسک —  خواتین کارکنوں کے ایک چھوٹے گروپ نے اتوار کو افغان دارالحکومت کابل میں ایک احتجاجی ریلی نکالی، جس میں طالبان حکام سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ ملک بھر میں لڑکیوں کے لیے اسکول اور یونیورسٹیاں دوبارہ کھولیں۔ طالبان سیکورٹی فورسز کی جانب سے زبردستی منتشر کیے جانے سے قبل مظاہرین نے مزید پڑھیں