ویب ڈیسک — میانمار کی فوجی حکومت نے پیر کے روز 3000 سے زیادہ قیدیوں کو نئے قمری سال کی روایتی تعطیل کی خوشی میں معافی دی ہے، لیکن فوری طور پر یہ واضح نہیں ہو سکا کہ آیا ان ہزاروں قیدیوں میں وہ سیاسی قیدی بھی شامل ہیں جو فوجی حکومت کی مخالفت کرنے مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
بھارت: بٹھنڈا ملٹری اسٹیشن میں چار فوجیوں کو قتل کرنے والا ساتھی اہلکار پکڑا گیا
ویب ڈیسک — بھارت کی ریاست پنجاب کے بٹھنڈا ملٹری اسٹیشن میں چار اہلکاروں کی ہلاکت کے معاملے کا ڈراپ سین ہو گیا ہے۔ پولیس نے واقعے کے پانچ روز بعد ملزم کو حراست میں لے لیا ہے۔ بھارتی نشریاتی ادارے ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق پنجاب پولیس اور فوجی افسران نے بتایا مزید پڑھیں
میانمار: نئے سال جشن کے موقع پر تین ہزار سے زیادہ قیدیوں کی رہائی
ویب ڈیسک — میانمار کی فوجی حکومت نے پیر کے روز 3000 سے زیادہ قیدیوں کو نئے قمری سال کی روایتی تعطیل کی خوشی میں معافی دی ہے، لیکن فوری طور پر یہ واضح نہیں ہو سکا کہ آیا ان ہزاروں قیدیوں میں وہ سیاسی قیدی بھی شامل ہیں جو فوجی حکومت کی مخالفت کرنے مزید پڑھیں
بھارت: کیمروں کے سامنے قتل ہونے والے عتیق احمد کون تھے؟
نئی دہلی — بھارت کی ریاست اتر پردیش میں پریاگ راج (الہ آباد) میں پندرہ بیس پولیس اہلکاروں کے ہجوم میں دو افراد کو ہتھکڑی میں طبی معائنے کے لیے اسپتال کے احاطے میں لے جایا جا رہا تھا۔ ان کے چاروں طرف ذرائع ابلاغ کے افراد کیمرے اور مائیک لیے کھڑے تھے۔ ان دونوں مزید پڑھیں
بھارت: سابق رکن پارلیمان عتیق احمد پولیس کی تحویل میں میڈیا کے سامنے قتل
نئی دہلی — بھارت کی ریاست اترپردیش کے شہر الہٰ آباد سے تعلق رکھنے والے مسلم سیاسی رہنما اور مجرمانہ ریکارڈ رکھنے والے عتیق احمد اور ان کے بھائی اشرف احمد کو ہفتے کی شب پولیس کی تحویل میں گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ عتیق احمد کے خلاف لگ بھگ 100 مقدمات درج مزید پڑھیں
کیا خالصتان تحریک ایک بار پھر بھارت کی قومی سلامتی کے لیے خطرہ بن گئی ہے؟
نئی دہلی — حالیہ دنوں میں خالصتان تحریک کے حوالے سے بھارت اور دیگر ملکوں میں اتنے واقعات پیش آئے ہیں کہ سیاسی و صحافتی حلقوں میں اس سوال پر بحث شروع ہو گئی ہے کہ کیا یہ تحریک ایک بار پھر بھارت کی سلامتی و یکجہتی کے لیے خطرہ بن گئی ہے؟ اس سے مزید پڑھیں
بھارتی کشمیر: ڈرونز کے ذریعے اسلحہ اور منشیات گرانے کے مبینہ واقعات
سرینگر — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے حکام کا کہنا ہے کہ لائن آف کنٹرول (ایل او سی) سمیت ورکنگ باؤنڈری پر ڈرونز اور کواڈ کاپٹرز کے ذریعے منشیات اور اسلحہ گرانے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ مقامی عہدے داروں کا کہنا ہے کہ لائن آف کنٹرول اور بین الاقوامی سرحد میں تعینات مزید پڑھیں
پلوامہ حملے پر کشمیر کے سابق گورنر کا بیان، ‘مودی کو خاموشی توڑنی چاہیے’
ویب ڈیسک — بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس نے 2019 کے پلوامہ حملے سے متعلق سابق گورنر جموں و کشمیر ستیا پال ملک کے الزام پر وزیرِاعظم نریندر مودی پر تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ مودی کو ستیا پال کے الزامات پر "خاموشی توڑنی” چاہیے۔ بھارت کے زیرِ انتظام جموں و کشمیر کے مزید پڑھیں
ٹی ٹی پی پر طالبان کے مثبت ردعمل کے باوجود وزیر دفاع کا بیان مناسب نہیں، سابق سفارتکار
No media source currently available
گائے کے ذبیحہ میں مسلمانوں کو پھنسانے کے الزام میں ہندو تنظیم کے چار ارکان گرفتار
ویب ڈیسک — شمالی بھارت کی ریاست اتر پردیش میں پولیس نے بدھ کو دائیں بازو کی ایک ہندوتنظیم کے چار ارکان کو اس الزام کے بعد گرفتار کیا کہ انہوں نے آگرہ شہر کے قریب ایک گائے کو ذبح کیا اور بظاہر مسلمانوں کے خلاف دشمنی کو ہوا دینے اور کچھ مسلمانوں کو مقدمے مزید پڑھیں