اسلام آباد — امریکہ نے اقوامِ متحدہ کے زیرِ اہتمام اجلاس کے دوران افغانستان میں طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے سے متعلق کسی بھی قسم کی بات چیت کو مسترد کر دیا ہے۔ وائس آف امریکہ کےایاز گل کی رپورٹ کے مطابق قطر کے دارالحکومت دوحہ میں یکم اور دو مئی کو دنیا بھر مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
گجرات فسادات: 11 مسلمانوں کی ہلاکت کے تمام 67 ملزمان بری
نئی دہلی — احمد آباد کی ایک خصوصی عدالت نے 2002 میں احمد آباد کے علاقے نرودا گام میں 11 مسلمانوں کے قتل کے تمام 67 ملزمان کو بری کر دیا ہے۔ ملزمان میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی سابق رکن اسمبلی مایا کودنانی، بجرنگ کے دل لیڈر بابو بجرنگی اور وشو ہندو مزید پڑھیں
کنٹرول لائن کے قریب حملے میں پانچ بھارتی فوجی ہلاک
سری نگر — متنازع کشمیر کو تقسیم کرنے والی لائن آف کنٹرول کے قریب واقع مینڈھر علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں کے ایک حملے میں پانچ بھارتی فوجی ہلاک اور ایک شدید زخمی ہو گیا ہے۔ جموں و کشمیر کے سرمائی صدر مقام جموں میں بھارتی فوج کے ایک ترجمان نے بتایا کہ یہ حملہ مزید پڑھیں
دوحہ اجلاس: ‘طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کے بارے میں گفتگو ناقابلِ قبول ہوگی’
اسلام آباد — امریکہ نے اقوامِ متحدہ کے زیرِ اہتمام اجلاس کے دوران افغانستان میں طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے سے متعلق کسی بھی قسم کی بات چیت کو مسترد کر دیا ہے۔ وائس آف امریکہ کےایاز گل کی رپورٹ کے مطابق قطر کے دارالحکومت دوحہ میں یکم اور دو مئی کو دنیا بھر مزید پڑھیں
عسکریت پسندوں کے حملے میں کنڑول لائن کے قریب پانچ بھارتی فوجی ہلاک
سری نگر — متنازع کشمیر کو تقسیم کرنے والی لائن آف کنٹرول کے قریب واقع مینڈھر علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں کے ایک حملے میں پانچ بھارتی فوجی ہلاک اور ایک شدید زخمی ہو گیا ہے۔ جموں و کشمیر کے سرمائی صدر مقام جموں میں بھارتی فوج کے ایک ترجمان نے بتایا کہ یہ حملہ مزید پڑھیں
طالبان کے بڑھتے ‘سخت اقدمات’: امریکہ کی افغان پالیسی پر نظرثانی
واشنگٹن ڈی سی — امریکہ نے افغانستان میں برسرِاقتدار طالبان حکام کے ساتھ لگ بھگ دو برس سے جاری سفارت کاری میں تعطل کے بعد اب اپنی افغان پالیسی پر نظرثانی شروع کردی ہے۔ امریکی حکام طالبان کی حکومت کو ‘جابرانہ’ قرار دیتے ہیں۔ یہ نظر ثانی ایسے وقت میں کی جا رہی ہے جب مزید پڑھیں
بھارت: پولیس کو مقتول عتیق احمد کی اہلیہ شائستہ پروین کی تلاش
نئی دہلی — بھارتی ریاست اترپردیش میں ہفتے کی شام پولیس تحویل میں سابق رُکن پارلیمان عتیق احمد اور اُن کے بھائی اشرف احمد کے اندوہناک قتل کے بعد پولیس کو اب مقتول عتیق کی اہلیہ شائستہ پروین کی تلاش ہے۔ اترپردیش کی پولیس نے ان کے سر پر 50 ہزار روپے کا انعام رکھا مزید پڑھیں
ہتک عزت کا کیس: راہل گاندھی کی سزا پر حکم امتناع کی درخواست مسترد
ویب ڈیسک — بھارت کی ایک عدالت نے کانگریس رہنما راہل گاندھی کی ہتکِ عزت کے مقدمے میں سزا پر حکم امتناع کے لیے دائر درخواست مسترد کر دی ہے۔ بھارتی ریاست گجرات کی مجسٹریٹ کورٹ نے وزیرِ اعظم نریندر مودی کے’سر نیم’ پر ہتک آمیز تبصرے کے ایک معاملے میں جرم ثابت ہونے پر مزید پڑھیں
‘بھارت اس سال دنیا کا سب سے زیادہ آبادی کا ملک بن جائے گا’
ویب ڈیسک — اقوام متحدہ کے بدھ کے روز جاری ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق ،بھارت 2023 کے وسط تک چین کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کی سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن جائیگا ۔ لیکن اس بارے میں سوالات اٹھ رہے ہیں کہ آیا ، نوجوان نسل آنے والے برسوں میں مزید پڑھیں
ہم جنس شادی سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ میں سماعت, کیا اس کی اجازت مل سکتی ہے؟
نئی دہلی — بھارتی سپریم کورٹ کا پانچ رکنی آئینی بینچ ہم جنس شادی کی درخواستوں پر سماعت کر رہا ہے۔ عدالت میں داخل کردہ 20 درخواستوں میں ایل جی بی ٹی کیو آئی اے پلس شہریوں کو بھی آپس میں شادی کی قانونی اجازت دینے کی اپیل کی گئی ہے۔ پانچ رکنی آئینی بینچ مزید پڑھیں