علاقائی مذاکرات: پاکستان اور افغانستان میں چین کے مفادات اور ترجیحات جاننے کا ایک امکان

ویب ڈیسک —  چین، پاکستان اور افغان طالبان کے سینئر عہدے دار جمعے سے اسلام آباد میں دو روزہ مذاکرات کریں گے جہاں مبصرین خطے میں بیجنگ کی ترجیحات کے بارے میں مزید جاننے کی توقع رکھتے ہیں۔ چینی وزیر خارجہ کن گینگ اور طالبان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی جمعے کو اسلام آباد مزید پڑھیں

گوا میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا اجلاس

بھارت کی ریاست گوا میں جمعے کو شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کا آغاز بھارت کے وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر کی افتتاحی تقریرسے ہوا۔ دو روزہ اجلاس سے خطاب میں ایس جے شنکر نے کہا کہ ایس سی او کے رکن ممالک کو یاد رکھنا چاہیے کہ دہشت مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر: مشتبہ عسکریت پسندوں کے ساتھ تصادم میں پانچ بھارتی فوجی ہلاک

سرینگر —  بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے سرحدی ضلع راجوری میں مشتبہ عسکریت پسندوں کے ساتھ جھڑپ کے دوران پانچ بھارتی فوج ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ کشمیر کو تقسیم کرنے والی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے قریب واقع راجوری کے کیسری کنڈی علاقے میں جمعے کی صبح مزید پڑھیں

بھارت: شرد پوار نیشنل کانگریس پارٹی کی صدارت کیوں چھوڑنا چاہتے ہیں؟

سرینگر —  بھارت کے سرکردہ سیاست دان شرد گووند راؤ پوار نے دو روز قبل اچانک اعلان کیا کہ وہ نیشنل کانگریس پارٹی (این سی پی) کے صدارتی عہدے سے مستعفی ہو رہے ہیں۔ اُن کے اس اعلان سے جہاں اُن کے سیاسی حریفوں کو حیرت ہوئی وہیں پارٹی ارکان اور حامیوں کے لیےبھی یہ مزید پڑھیں

موسیقی سے عاری افغانستان میں طالبان کا پھلتا پھولتا ‘ ترنم’

ویب ڈیسک —  افغانستان کے قومی ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے ریکارڈنگ اسٹوڈیوز جہاں موسیقاروں اور گلوکاروں کی کئی نسلوں نے، جن میں عورتیں اور مرد دونوں شامل تھے، گانے اور دھنیں تیار کی تھیں اب تقریباً دو سال سے خاموش ہیں۔ ملک میں طالبان حکومت کی اسلام کی سخت تشریح کے مطابق موسیقی ممنوع مزید پڑھیں

بھارت میں کینٹ ایریاز ختم کرنے کا فیصلہ، معاملہ ہے کیا؟

ویب ڈیسک —  بھارت کی حکومت نے ملک کے بیشتر کینٹ ایریاز کی جگہ ‘ملٹری اسٹیشنز’ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ کینٹ ایریاز کی سول آبادی کو مقامی حکومتوں میں ضم کیا جائے گا۔ بھارتی حکومت کے اس اقدام کو نو آبادیاتی دور کی یادگار ختم کرنے کے طور پر دیکھا جا مزید پڑھیں

بھارتی ریاست منی پور میں حالات کشیدہ، فوج نے کنٹرول سنبھال لیا

ویب ڈیسک —  بھارت کی ریاست منی میں پور میں قبائل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں امن و امان کی صورتِ حال خراب ہونے کے بعد کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے جب کہ فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے دستوں نے کشیدہ علاقوں کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر میں خواتین کے خلاف جرائم میں اضافہ

ویب ڈیسک —  بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے ضلع بڈگام کے قریب سوبگ کے علاقے میں رہائش پذیر 5 5سالہ فاطمہ بیگم اپنی بیٹی کی موت پر دو ماہ سے سوگ میں ہیں۔ ان کے ارد گرد ان کے رشتے دار اور پڑوسی بیٹھے ہیں اور وہ چیخ کر رو رہی ہیں۔ وائس آف مزید پڑھیں

سلامتی کونسل کی طالبان کے وزیرِ خارجہ کو پاکستان جانے کی اجازت

سفارت کاروں نے بتایا ہےکہ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی ایک کمیٹی نے طالبان انتظامیہ کے وزیرِ خارجہ امیر خان متقی کو پاکستان اور چین کے وزرائے خارجہ سے ملاقات کے لیے آئندہ ہفتے اسلام آباد جانے کی اجازت دینے پر اتفاق کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے لیے پاکستان کےمشن نے طالبان پر پابندیوں مزید پڑھیں

افغان خواتین کے حقوق اور لڑکیوں کی تعلیم پر منظم حملوں پر خاموش نہیں رہ سکتے: سیکرٹری جنرل اقوامِ متحدہ

ویب ڈیسک —  اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے ان کا ادارہ افغانستان میں جاری خواتین اور لڑکیوں کے حقوق پر حملوں پر کبھی بھی خاموش نہیں رہے گا۔ ان کے مطابق افغان خواتین پر انسانی ہمدردی کے کام کرنے پر پابندی سے لاکھوں جانوں کو خطرے میں ڈالا جا رہا مزید پڑھیں