ویب ڈیسک — وائٹ ہاؤس نے بدھ کو تصدیق کی ہے کہ رواں برس کے آخر میں صدر جو بائیڈن اور ان کے چینی ہم منصب شی جن پنگ کے درمیان ورچوئل سربراہ ملاقات کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے۔ یہ اعلان سوئٹزرلینڈ کے شہر زیورک میں امریکہ کی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
خیبر پختونخوا کے جنگلات میں آتش زدگی کے واقعات میں اضافہ، سیکڑوں ایکڑ پر درخت تباہ
پشاور — خیبرپختونخوا کی حکومت نے صوبے کے مختلف علاقوں کے جنگلات میں گزشتہ ایک برس کے دوران آتش زدگی کے 58 واقعات اور 815 ایکڑ سے زائد اراضی پر جنگلات تباہ ہونے کی تصدیق کی ہے۔ حزبِ اختلاف کی جماعتوں کے اراکین نے سرکاری اعداد و شمار سے اختلاف کرتے ہوئے واقعات سے ہونے مزید پڑھیں
کیا فیس بک اپنی کوتاہیوں سے متعلق کی گئی تحقیقات چھپا رہی ہے؟
No media source currently available
‘طالبان کے اقدامات ان کے بیانات سے مختلف ہیں’
No media source currently available
انگلینڈ کے دورہٴ پاکستان کی منسوخی پر تنقید، چیئرمین انگلش کرکٹ بورڈ مستعفی
ویب ڈیسک — انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے چیئرمین ایئن واٹمور نے دورۂ پاکستان کی منسوخی کے بعد ہونے والی تنقید پر عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ واٹمور نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے معذرت کرتے ہوئے یقین دلایا ہے کہ انگلش کرکٹ ٹیم آئندہ برس موسم سرما میں تین مزید پڑھیں
فیس بک بھارت میں آر ایس ایس کے مسلم مخالف پروپیگنڈے کو روکنے میں ناکام: فیس بک کی ڈیٹا سائنٹسٹ کا انکشاف
نیویارک(ساوتھ ایشین وائر)فیس بک کی سابق ملازمہ اور ہب سیلب لور فرانسس ہوگن نے حال ہی میں کمپنی کے طرز عمل اور اس کی سنگین خامیوں کے بارے میں کئی چونکا دینے والے انکشافات کیے ہیں۔ اس نے اس سلسلے میں یو ایس سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن (ایس ای سی) میں شکایت درج کرائی ہے مزید پڑھیں
بلوچستان میں 5 اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ؛ 20 افراد ہلاک، 200 سے زیادہ زخمی
ویب ڈیسک — پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع ہرنائی سمیت کئی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جب کہ مکانات گرنے کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) نے رپورٹ کیا کہ زلزلہ کوۂ پیما مرکز مزید پڑھیں
75 سال گزرنے کے بعد بھی پسماندہ ذاتوں کومیرٹ پر اعلی ذاتوں کے برابر نہیں لایا جا سکا: بھارتی حکومت کا سپریم کورٹ میں اعتراف
نئی دہلی(ساوتھ ایشین وائر)بھارتی مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ 75 سال گزرنے کے بعد بھی شیڈولڈ کاسٹس اور پسماندہ ذات کے باشندوں کو میرٹ کے لحاظ سے اعلیٰ ذاتوں کے برابر نہیں لایا جاسکا ۔ اٹارنی جنرل کے کے وینوگوپال نے جسٹس ایل ناگیشور را کی سربراہی میں بنچ کو بتایا مزید پڑھیں
بھارت میں 1لاکھ سے زائد سکولز میں صرف ایک استاد
ملک بھر میں 11لاکھ اساتذہ کی اسامیاں خالی نئی دہلی(ساوتھ ایشین وائر)بھارت میں تقریبا 1.1 لاکھ سکول ایسے ہیں جہاں ساری ذمہ داری صرف ایک استاد کے کندھوں پر ہے۔ یہ دعوی یونیسکوکی اقوام متحدہ کی تعلیمی ، سائنسی اور ثقافتی تنظیم ‘اسٹیٹ آف ایجوکیشن رپورٹ فار انڈیا 2021: ‘ میں کیا گیا ہے۔ اس مزید پڑھیں
عالمی مہنگائی کا سبب سپلائی لائن میں خلل اور ایندھن کی گرانی ہے
ویب ڈیسک — دنیا بھر میں صارفین کو روزمرہ کی خریداریوں میں زیادہ قیمتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، جس کی وجہ مارکیٹ میں اشیا کی فراہمی میں مسائل اور ایندھن کی قیمتیں ہیں جو کٓئی برسوں میں اپنی بلند ترین سطح پر ہیں۔ قمیتوں میں یہ اضافہ خوارک، لباس، گھریلو ضرورت کی چیزوں مزید پڑھیں