افغان مہاجرین کی کینیڈا میں کرونا کی لہر کے دوران آبادکاری

ویب ڈیسک —  افغانستان میں حکومت کی معزولی اور طالبان کے قبضے کے بعد کینیڈا کی حکومت نے اعلان کیا کہ وہ 40 ہزار افغان مہاجرین کو اپنے ملک میں آباد کرے گا۔ ان مہاجرین کی ملک میں آبادکاری ایسے وقت میں ہو رہی ہے جب ملک میں کرونا کی چوتھی لہر اپنے عروج پر مزید پڑھیں

نیٹو موجودہ اور مستقبل کے تمام خطرات سے نمٹنے کے لیے پرعزم ہے، اسٹولٹنبرگ

ویب ڈیسک —  نیٹو کے چوٹی کے عہدے دار نے اشارتاً کہا ہے کہ یہ کہنا غلطی کے مترادف ہو گا کہ افغانستان سے فوجی انخلا اور فرانس اور امریکہ کے درمیان تناؤ اس امر کا غماز ہے کہ بین الاوقیانوس اتحاد کمزور ہو گیا ہے۔ اس کے برعکس، سیکرٹری جنرل ینز اسٹولٹنبرگ نے مخالفین مزید پڑھیں

شوبز انڈسٹری میں منشیات کا استعمال، وہ اداکار جن کے کامیاب کریئر تباہ ہوئے

کراچی —  بالی وڈ اسٹار شاہ رخ خان کے 23 سالہ بیٹے آریان خان نے ویسے تو شوبز انڈسٹری میں قدم نہیں رکھا لیکن اپنے والد کی وجہ سے انہیں دنیا بھر میں لوگ جانتے ہیں۔​ ممبئی کے ساحل پر ایک کروز جہاز سے منشیات برآمدگی کے بعد بھارت کے انسدادِ منشیات کے سرکاری ادارے مزید پڑھیں

سابق مصری صدر انور السادات کا قتل جس نے مشرقِ وسطیٰ میں بہت کچھ بدل دیا

ویب ڈیسک —  مصر میں چھ اکتوبر 1981 کو ‘جنگِ رمضان’ کی یاد میں ایک فوجی پریڈ ہو رہی تھی۔ اس تاریخ کو 1973 میں اسرائیل کے خلاف ہونے والی اُس جنگ میں مصر اپنی کامیابی کا دعوے دار تھا اور اسی لیے اس دن کو سرکاری سطح پر منایا جاتا تھا۔ ​سلامی کے چبوترے مزید پڑھیں

پاکستان میں بجلی ضرورت سے زیادہ پیدا ہونے کے باوجود مہنگی کیوں ہے؟

کراچی —  پاکستان میں بجلی کے نگراں ادارے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی سالانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس وقت ملک کے پاور سیکٹر کو درپیش سب سے بڑا مسئلہ بجلی کی زیادہ قیمت ہے جس کے کئی اسباب ہیں۔ تیس ستمبر کو جاری ہونے والی اس رپورٹ میں کہا گیا مزید پڑھیں

بائیڈن اور شی جن پنگ کا تائیوان معاہدے کی تعمیل پر اتفاق

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ انہوں نے چین کے صدر شی جن پنگ سے تائیوان کے بارے میں گفتگو کی ہے۔ دونوں رہنماؤں نے تائیوان معاہدے پر عمل درآمد پر اتفاق کیا ہے۔ یہ پیش رفت ایسے موقع پر ہوئی ہے جب تائی پے اور بیجنگ کے درمیان مزید پڑھیں

چین کے اسلحے کی فروخت میں کمی کیوں آ رہی ہے؟

ویب ڈیسک —  اسلحے کی برآمدات کی عالمی منڈی میں چین کا حصہ کم ہو رہا ہے اور اس کے خریداروں پر دباؤ میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ مبصرین کے نزدیک اس کے اسباب یہ ہیں کہ چین کے تیار کیے گئے زیادہ تر ہتھیار جنگوں میں آزمودہ نہیں ہیں اور ان کے مزید پڑھیں