ویب ڈیسک — کانگریس کی سماعت کے دوران پیر کے روز امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن نے گزشتہ ماہ سرانجام دیے گئے افغانستان سے فوجی انخلا کے کام کا ٹھوس انداز سے دفاع کیا، جس اقدام کے ذریعے دو عشروں سے جاری امریکی تاریخ کی طویل ترین جنگ کا خاتمہ عمل میں لایا گیا۔ ایوانِ مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
ایران یورینیم کی افزودگی؛ کیا اقوام متحدہ کا ادارہ نگرانی کا کام کر سکے گا؟
ویب ڈیسک — اقوام متحدہ کے جوہری امور پر نظر رکھنے والے ادارے، بین الاقوامی اٹامک انرجی ایجسی اور ایران کے درمیان آخری لمحوں میں ایک معاہدہ طے ہو گیا ہے جس کے تحت اب اقوام متحدہ کا ادارہ اپنے آلات کو ٹھیک کرکے، ایران کی یورینیم کی افزودگی سے متعلق نگرانی کا کام جاری مزید پڑھیں
اسرائیلی وزیر اعظم کا دورہ مصر اور مشرق وسطی کے حالات
ویب ڈیسک — اسرائیل کے وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے مصر کے صدر عبدل فاتح السیسی سے پیر کو ملاقات کی۔ وہ ایک عشرے سے بھی زائد عرصے میں مصر کا دورہ کرنے والے پہلے اسرائیلی وزیر اعظم ہیں۔ صدر سیسی نے بحیرہ احمر کے پر فضاء مقام شرم الشیخ میں اسرائیلی رہنما کی میزبانی مزید پڑھیں
افغانستان میں زندگیاں بچانے کے لیے فوری امداد کی ضرورت ہے، اقوام متحدہ
ویب ٖڈیسک — اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے پیر کے روز اقوام عالم پر زور دیا ہے کہ افغانستان کے عوام کے ساتھ اپنی یک جہتی کا اظہار کریں اور اس ملک کے لیے عطیات دیں جسے انسانی ہمدردی کی مدد کے سلسلے میں لاکھوں ڈالر کی فوری ضرورت ہے۔ جنیوا میں مزید پڑھیں
امریکہ: طوفان نکولس سے گلف کوسٹ میں شدید بارشیں متوقع، لوئزیانا میں ایمرجنسی نافذ
ویب ڈیسک — امریکہ میں ایک اور طوفان ‘نکولس’ ساحلی پٹی ‘گلف کوسٹ’ کی جانب بڑھ رہا ہے جس کے باعث ریاستِ ٹیکساس اور حال ہی میں طوفان آئیڈا کی زد میں آنے والی ریاستِ لوئزیانا کے ساحلی علاقوں میں شدید بارشیں اور سیلاب کا خطرہ ہے۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق مزید پڑھیں
اسلام آباد: مجوزہ میڈیا اتھارٹی کے خلاف صحافیوں کا احتجاج
مزید لوڈ کریں
پاکستان میں ایک ہفتے جاری رہنے والا بارشوں کا سلسلہ تھم گیا
پشاور — پاکستان میں گزشتہ ایک ہفتے سے جاری بارشوں کا سلسلہ اب تھم گیا ہے۔ اس عرصے کے دوران بارشوں کے نتیجے میں مختلف حادثات و واقعات میں 18 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔ بیشتر حادثات خیبر پختونخوا کے شمالی ہزارہ ڈویژن میں پیش آئے۔ ہزارہ ڈویژن کے مختلف علاقوں میں سڑکوں پر مزید پڑھیں
کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات، کیا کالعدم تحریکِ لبیک کو الیکشن لڑنے کی اجازت تھی؟
لاہور — پاکستان بھر میں قائم فوجی چھاؤنیوں میں ہونے والے انتخابات میں حکمراں جماعت نے مجموعی طور پر برتری حاصل کی ہے جب کہ بعض شہروں کے کنٹونمنٹ بورڈز میں اپوزیشن جماعتوں نے میدان مار لیا ہے۔ ملک کے 41 کنٹونمنٹ بورڈز کے 212 وارڈز میں 1560 اُمیدوار مدِمقابل تھے جن کے لیے پولنگ مزید پڑھیں
نائن الیون سے متعلق ایف بی آئی کی دستاویزات، امریکہ میں خفیہ معلومات کیسے عام کی جاتی ہیں؟
ویب ڈیسک — امریکہ کے وفاقی تفتیشی ادارے (ایف بی آئی) نے نائن الیون کے حملوں میں ملوث دو سعودی ہائی جیکرز کو مدد فراہم کرنے سے متعلق خفیہ دستاویزات جاری کی ہیں۔ جاری کردہ دستاویز میں امریکہ میں ہائی جیکرز کے سعودی ساتھیوں سے رابطے کی تفصیلات فراہم کی گئی ہیں۔ اس دستاویز میں مزید پڑھیں
صدر عارف علوی کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب، اپوزیشن کا واک آؤٹ
اسلام آباد — پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے بین الاقوامی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ افغانستان میں آنے والی تبدیلی کے بعد افغان عوام کو تنہا نہ چھوڑے۔ چوتھے پارلیمانی سال کے آغاز پر پیر کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر علوی کا کہنا تھا کہ دنیا مزید پڑھیں