شمالی کوریا کا دورمارکروزمیزائل کاتازہ تجربہ

ویب ڈیسک —  تقریباً چھ مہینے کے وقفے کے بعد، شمالی کوریا نے اپنے پہلے میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ طویل فاصلے تک مار کرنے والے کروز میزائل کے ٹیسٹ سے پیانگ یانگ کو اپنے ہمسائے کے میزائل ڈیفنس سسٹم سے بچنے کا ایک طریقہ مہیا ہو سکتا ہے۔ مزید پڑھیں

کابل: صدارتی محل پر طالبان کا پرچم لہرا دیا گیا، ‘نئی افغان حکومت نے کام شروع کر دیا’

ویب ڈیسک —  افغان طالبان کا کہنا ہے کہ کابل کے صدارتی محل پر طالبان کا پرچم لہرا دیا گیا ہے جس کے بعد طالبان کی عبوری کابینہ نے باضابطہ طور پر کام شروع کر دیا ہے۔ کابل کے صدارتی محل پر طالبان کا پرچم امریکہ میں نائن الیون حملوں کی 20 ویں برسی کے مزید پڑھیں

‘افغانستان میں ایک حکومت موجود ہے، عالمی برادری چاہے تو اس سے بات کرے یا تنہا چھوڑ دے’

واشنگٹن ڈی سی —  امریکہ میں پاکستان کے سفیر اسد مجید خان نے کہا ہے کہ افغانستان کی بدلتی صورت حال میں امریکی خفیہ ادارے ‘سی آئی اے’ کے ڈائریکٹر ولیم برنس کا دورۂ اسلام آباد اور عسکری قیادت سے ملاقات دونوں ملکوں کے درمیان اعلیٰ سطح کے رابطوں کا حصہ ہے۔ اور یہ بین مزید پڑھیں

ایم ٹی وی میوزک ایوارڈ: کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر’آرٹسٹ آف دی ایئر’ قرار

ویب ڈیسک —  معروف کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر کو ‘ایم ٹی وی ویڈیو میوزک ایوارڈ 2021’ کی تقریب میں ‘آرٹسٹ آف دی ایئر’ کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ چالیسویں سالانہ ایم ٹی وی ویڈیو میوزک ایوارڈ 2021′ کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد اتوار کو امریکی شہر نیویارک کے بارکلے سینٹر میں ہوا۔ ایوارڈ مزید پڑھیں

طالبان کے کنٹرول کے بعد کابل ایئرپورٹ پر پہلی غیر ملکی کمرشل فلائٹ کی لینڈنگ

ویب ڈیسک —  پاکستان کی قومی ایئرلائن ‘پی آئی اے’ نے افغانستان کے لیے فلائٹ آپریشن بحال کر دیا ہے جس کے بعد پیر کو پی آئی اے کا ایک طیارہ کابل ایئرپورٹ پہنچ گیا۔ افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے بعد یہ افغان سرزمین پر اترنے والی پہلی غیر ملکی کمرشل فلائٹ ہے۔ خبر مزید پڑھیں