No media source currently available
زمرہ: جنوبی ایشیاء
ٹرمپ دور کے آخری ایام پر کتاب، ‘امریکی جنرل نے چین کو حملہ نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی’
ویب ڈیسک — امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے عہدِ صدارت کے آخری ایام سے متعلق ایک نئی کتاب میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سابق صدر کی جانب سے کسی بھی غیر دانش مندانہ فیصلے کے امکان کے پیشِ نظر امریکی جنرل مارک ملی نے اپنے طور پر چین کو یقین دہانی کرائی مزید پڑھیں
پاکستان میں روپے کی قدر میں مسلسل کمی کیوں ہو رہی ہے؟
اسلام آباد — پاکستان میں حالیہ دنوں میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافے اور روپے کی قدر میں گراوٹ کے باعث مہنگائی کی نئی لہر کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ایک ڈالر کی قیمت ریکارڈ 169 روپے 90 پیسے تک پہنچ گئی تھی۔ البتہ بدھ کو 70 پیسے کی مزید پڑھیں
بکر پرائز 2021: حتمی فہرست میں کون کون سے ناول شامل ہیں؟
ویب ڈیسک — عالمی سطح پر ادب کے ممتاز اعزاز تسلیم کیے جانے والے برطانوی انعام ’بکر پرائز‘ کے لیے حتمی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ سال 2021 کے لیے چھ ناول شارٹ لسٹ کیے گئے ہیں۔ امریکہ سے تعلق رکھنے والی شاعرہ اور ناول نگار پیٹریکا لاک ووڈ کا پہلا ہی ناول مزید پڑھیں
وزیرستان میں عسکریت پسندوں سے مبینہ جھڑپ، سات سیکیورٹی اہلکار
پشاور — پاکستان میں سیکیورٹی حکام نے کہا ہے کہ افغانستان سے ملحقہ قبائلی ضلعے جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور مبینہ عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپ میں سات اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ بدھ کی صبح ہونے والی جھڑپ کے حوالے سے پاکستان کی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مزید پڑھیں
دنیا افغانستان کو کنٹرول کرنے کے بجائے طالبان کی حوصلہ افزائی کرے: عمران خان
ویب ڈیسک — پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان کی صورتِ حال پریشان کن ہے۔ دنیا افغانستان کو باہر سے کنٹرول کرنے کی کوشش کے بجائے طالبان کی اہم معاملات پر حوصلہ افزائی کرے۔ بدھ کو امریکی نشریاتی ادارے ‘سی این این’ کو دیے گئے انٹرویو میں عمران خان نے مزید پڑھیں
بدھ، 15 ستمبر 2021 کا بلیٹن
No media source currently available
نائن الیون کے دن اصول توڑ کر کئی جانیں بچانے والا ٹرین ڈرائیور
No media source currently available
حکومت اور الیکشن کمیشن آمنے سامنے، کیا فواد چوہدری اور اعظم سواتی کے خلاف کارروائی ہوسکتی ہے؟
اسلام آباد — پاکستان میں حکومت اور الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے درمیان تنازعہ بڑھتا ہوا نظر آرہا ہے۔ حکومتی وزرا کے بیانات کے بعد الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری اور وزیرِ ریلوے اعظم سواتی کو نوٹسز جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے وزیر مزید پڑھیں
جارج فلائیڈ کیس: چاروں پولیس افسروں کا شہری حقوق کی پامالی کے الزام سے انکار
ویب ڈیسک — امریکہ کی ریاست منی سوٹا کے شہر منی ایپلس کی پولیس کے چار سابق افسروں نے ان الزامات پر صحتِ جرم سے انکار کیا ہے کہ وہ سیاہ فام جارج فلائیڈ کے شہری حقوق کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے ہیں۔ جارج فلائیڈ اس وقت ہلاک ہو گئے تھے جب 25 مئی مزید پڑھیں