افغانستان میں زیرِ تعلیم پاکستانی طلبہ پاکستانی کالجز میں مائیگریشن کے خواہش مند

پشاور —  افغانستان میں ڈاکٹر اشرف غنی کی حکومت کے خاتمے اور طالبان کی اقتدار میں واپسی کے ساتھ ہی ملک میں زیرِ تعلیم پاکستانی طلبہ اپنے مستقبل کے حوالے سے پریشان دکھائی دیتے ہیں۔ دوسری جانب پاکستان کے تعلیمی اداروں میں زیرِ تعلیم افغان طلبہ بھی طالبان حکومت کی تعلیمی پالیسی کے حوالے سے مزید پڑھیں

امریکہ: خواتین ایتھلیٹس ایف بی آئی پر تنقید کیوں کر رہی ہیں؟

ویب ڈیسک —  امریکی سینیٹ کی جوڈیشری کمیٹی میں خواتین ایتھلیٹس کے ٹیم ڈاکٹر پر جنسی زیادتی کے الزامات اور ان پر وفاقی انٹیلی ایجنسی (ایف بی آئی) کی مبینہ طور پر ناقص تفتیش کے معاملے پر بدھ کو سماعت ہوئی۔ سینیٹ کمیٹی کی سماعت میں اولمپک جمناسٹ مک کیلا مارونی نے قانون سازوں کو مزید پڑھیں

امریکی حکام کے بیانات اسلام آباد اور واشنگٹن میں قریبی تعاون سے مطابقت نہیں رکھتے: پاکستان

اسلام آباد —  پاکستان نے کہا ہے کہ امریکہ کے وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن اور بعض قانون سازوں کے وہ بیانات اسلام آباد اور واشنگٹن ڈی سی کے درمیان قریبی تعاون سے مطابقت نہیں رکھتے جو انہوں نے حال ہی میں امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ امور سے متعلق کمیٹی کی افغانستان پر ایک سماعت مزید پڑھیں

افغان عملیت پسندوں اور سخت گیر سوچ رکھنے والوں میں رسہ کشی؟

ویب ڈیسک —  گزشتہ ہفتے طالبان نے سخت گیر سوچ کی حامل کابینہ تشکیل دینے کا اعلان کیا، جس میں زیادہ تر وہ لوگ شامل ہیں جو 90 کی دہائی کی سخت گیر حکمرانی سے وابستہ رہ چکے ہیں، جب کہ حالیہ دنوں کے دوران طالبان سب کی شراکت پر مبنی حکمرانی کی بدلی ہوئی مزید پڑھیں

غنی کے فرار سے اقتدار کی پرامن منتقلی کا منصوبہ دھرا رہ گیا، خلیل زاد

ویب ڈیسک —  امریکی ایلچی برائے افغان مفاہمت نے کہا ہے کہ اگست کے وسط میں انھوں نے طالبان کے ساتھ آخری لمحات میں ایک معاہدہ طے کیا تھا جس میں مذاکرات کے ذریعے سیاسی عبوری دور کے معاملات طے پائے، تاکہ سرکش عناصر کو کابل سے باہر رکھا جا سکے۔ لیکن، انھوں نے بتایا مزید پڑھیں

طالبان حکومت سے روابط کے سوا کوئی چارہ نہیں: پاکستان

اسلام آباد —  پاکستان کے قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف کا کہنا ہے کہ پاکستان کے پاس افغانستان میں طالبان کی حکومت کے ساتھ روابط رکھنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے۔ اور اگر دنیا نے افغانستان کو تنہا چھوڑا تو دوبارہ دہشت گردی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اسلام آباد میں بدھ مزید پڑھیں

افغانستان کی صورتِ حال، بلوچستان کے حالات میں کیا تبدیلی آ سکتی ہے؟

کراچی —  افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد خطے کی سیاسی اور معاشی صورتِ حال پر اس کے گہرے اثرات مرتب ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ افغانستان سے اس کے پڑوسی ممالک میں سب سے طویل 2600 کلو میٹر سے زائد کی سرحد پاکستان کے ساتھ ہے اور اس میں سے مزید پڑھیں