کیپٹل ہل حملہ: گرفتار افراد کے حق میں ریلی، پولیس اور صحافی مظاہرین سے زیادہ

ویب ڈیسک —  امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں رواں سال چھ جنوری کو کانگرس کی عمارت پر حملے اور ہنگامہ آرائی کے بعد گرفتار کیے جانے والے افراد کے حق میں ایک ریلی نکالی گئی۔ لیکن ریلی کے مقام پر مظاہرین کے مقابلے میں سیکیورٹی پر مامور پولیس اہل کار اور کوریج کے مزید پڑھیں

کیپٹن امریندر سنگھ کا استعفیٰ، بھارتی پنجاب میں سیاسی ہلچل کیوں ہے؟

نئی دہلی —  بھارتی پنجاب کے وزیرِ اعلٰی کیپٹن (ر) امریندر سنگھ کے استعفے کے بعد نئے وزیرِ اعلٰی کے نام پر تاحال اتفاق نہیں ہو سکا جب کہ ایسے مطالبے بھی سامنے آ رہے ہیں کہ پنجاب کی وزارتِ اعلٰی کا تاج کسی سکھ کے سر پر ہی سجنا چاہیے۔ کانگریس کی جانب سے مزید پڑھیں

پاکستان: کل آبادی کا نصف ہونے کے باوجود خواتین افرادی قوت کا صرف 21 فی صد کیوں؟

کراچی —  پاکستان میں موجوہ حکومت کے پہلے سال کے دوران جہاں بے روزگاری کی شرح میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا وہیں یہ بھی انکشاف ہوا ہے کہ خواتین، ملک کی افرادی قوت کا محض 21 فی صد ہیں۔ ادارہ شماریات پاکستان کے سروے کے مطابق سال 19-2018 میں پاکستان میں مجموعی طور پر 15 مزید پڑھیں

ایمی ایوارڈز 2021: ’دی کراؤن‘ اور ’دی مینڈالورین‘ کی سب سے زیادہ نامزدگیاں

ویب ڈیسک —  امریکہ میں ٹیلی ویژن پروگرامز کے لیے ممتاز ترین تصور ہونے والے اعزاز ایمی ایوارڈز کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے اور ایوارڈ حاصل کرنے والوں کا اعلان اتوار کو تقریب میں کیا جائے گا۔ رواں برس 73 ویں ایمی ایوارڈز کے لیے مختلف کیٹیگریز میں سب سے زیادہ نامزدگیاں مزید پڑھیں

چین میں انسانی حقوق کی صورتحال پرحکومتوں کو توجہ دینے کی ضرورت ہے، ماہرین

ویب ڈیسک —  چین کا انسانی حقوق کا ریکارڈ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے آئندہ تجزیے میں توجہ کا اہم مرکز ہو گا۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے اعلیٰ عہدیدار نے پیر کو کہا کہ ان کا دفتر چین کی جانب سے 9 ستمبر کو اپنا انسانی حقوق کے قومی ایکشن پلان برائے مزید پڑھیں

جلال آباد میں طالبان کی گاڑیوں کے قریب تین دھماکے، تین افراد ہلاک

ویب ڈیسک —  افغانستان کے مشرقی صوبے ننگر ہار میں طالبان کی گاڑیوں پر ہونے والے مبینہ تین مختلف دھماکوں میں کم از کم تین افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے ہیں۔ ننگر ہار کے دارالحکومت جلال آباد میں ہونے والے ان مبینہ حملوں کی ذمہ داری کسی تنظیم نے قبول نہیں کی۔ البتہ مزید پڑھیں