افغانستان کی صورت حال کے خطے پر کیا اثرات مرتب ہو سکتے ہیں؟

ویب ڈیسک —  تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا اجلاس ایک ایسے وقت میں ہوا جب افغانستان اپنی تاریخ کے ایک نازک دور سے گزر رہا ہے اور دنیا کے ملکوں، خاص طور سے خطے کے ملکوں میں، یہ تشویش پائی جاتی ہے کہ افغانستان کی صورت حال آنے مزید پڑھیں

الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر تنازع: ‘صرف خرابی کے ڈر سے ٹیکنالوجی کو مسترد نہیں کیا جا سکتا’

اسلام آباد —  پاکستان کے وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز کا کہنا ہے کہ انتخابی اصلاحات کا بل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے منظور کرایا جائے گا جس کے بعد الیکشن کمیشن بھی اس قانون پر عمل درآمد کا پابند ہو گا۔ اُن کا کہنا تھا کہ حکومت اپنی بنائی ہوئی الیکٹرانک مزید پڑھیں

بہترین ڈرامے کا ایمی ایوارڈ ‘دی کراؤن’ کے نام، ‘ٹیڈ لاسو’ بہترین کامیڈی ڈرامہ قرار

ویب ڈیسک —  برطانوی ڈرامہ سیریز ‘دی کراؤن’ امریکی پرائم ٹائم ٹیلی ویژن پروگرامز کا سب سے بڑا اعزاز ‘ایمی ایوارڈ’ اپنے نام کرنے میں کامیاب ہو گیا ہے جب کہ ‘ٹیڈ لاسو’ بہترین کامیڈی سیریز قرار پایا ہے۔ ​امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں اتوار کو 73 ویں ایمی ایوارڈ کی تقریب کا انعقاد مزید پڑھیں

آبدوزوں کے معاہدے کا تنازع: میخواں اور بائیڈن کے درمیان رابطہ متوقع

ویب ڈیسک —  فرانس نے کہا ہے کہ امریکہ کے صدر جو بائیڈن اور فرانسیسی ہم منصب ایمانوئل میخواں آئندہ چند دنوں میں اس سفارتی تنازع پر بات کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں جو آسٹریلیا کی جانب سے پیرس کے ساتھ آبدوزوں کی خریداری کا معاہدہ ختم کرنے کے سبب ہوا ہے۔ آسٹریلیا نے حال مزید پڑھیں

روس: پارلیمانی انتخابات میں حکمراں جماعت پھر کامیاب

ویب ڈیسک —  روس کی حکمراں جماعت یونائیٹڈ رشیا پارٹی نے عام انتخابات میں کامیابی حاصل کرتے ہوئے پارلیمان میں اپنی اکثریت کو برقرار رکھا ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق روس کے سینٹرل الیکشن کمیشن نے 17 سے 19 ستمبر تک جاری رہنے والے پارلیمانی انتخابات کے نتائج کا پیر کو اعلان کر مزید پڑھیں

بھارتی پنجاب: کیپٹن امریندر مستعفی، چرن جیت سنگھ نئے وزیرِ اعلٰی نامزد

نئی دہلی —  کیپٹن (ر) امریندر سنگھ کے استعفے کے بعد بھارتی پنجاب میں کانگریس رہنما نے چرن جیت سنگھ چنی کو پنجاب کا نیا وزیرِ اعلٰی نامزد کر دیا گیا ہے۔ بھارتی نشریاتی ادارے ‘این ڈی ٹی وی’ کے مطابق فیصلے کا اعلان اتوار کی شام پارٹی کے ریاستی رہنما ہریش راوت نے ایک مزید پڑھیں

وزیر اعلٰی بلوچستان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد، ‘وجہ سیاسی نہیں بلکہ مالی ہے’

کوئٹہ —  پاکستان کے صوبے بلوچستان کے وزیراعلیٰ جام کمال خان ان دنوں اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے تحریک عدم اعتماد کا سامنا کر رہے ہیں۔ اس وقت بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں سیاسی صورتِ حال سال 2018 جیسی ہی نظر آ رہی ہے جب سابق وزیرِ اعلیٰ بلوچستان نواب ثنا اللہ زہری نے سیاسی مزید پڑھیں