ویب ڈیسک — عالمی ادارہ صحت نے بدھ کو خبردار کیا کہ افغانستان میں صحت کی دیکھ بھال کا نظام تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا ہے اور عالمی برادری کی جانب سے فوری کارروائی کے بغیر اس ملک کے عوام کو انسانی تباہی کا سامنا ہو سکتا ہے۔ اس ہفتے کے شروع میں، ڈبلیو مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
روس، چین اور پاکستان کا طالبان پر جامع حکومت بنانے پر زور
ویب ڈیسک — پاکستان، روس اور چین کے سفارتی نمائندوں نے منگل کے روز کابل میں طالبان کے قائم مقام وزیر اعظم سے ملاقات کی اور ایک جامع حکومت قائم کرنے پر زور دیا۔ کابل میں پاکستان کے سفیر منصور احمد خان نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ افغانستان کے لیے پاکستان کے مزید پڑھیں
طالبان کابینہ: ایک تجزیہ
ID3
اقوام متحدہ جیسے ادارے کی دنیا کو آج پہلے سے زیادہ ضرورت ہے، تجزیہ کار
ویب ڈیسک — یہ 1945 کے اواخر کی بات ہے۔ دوسری جنگ عظیم ختم ہو رہی تھی اور دنیا امن کی تلاش میں تھی۔ ایسے میں، پچاس ملکوں کے نمائندے امریکہ کے شہر سان فرانسسکو میں جمع ہوئے۔ 25 اپریل 1945 سے 26 جون تک دو ماہ کے عرصے میں ان نمائندوں نے اقوام متحدہ مزید پڑھیں
طالبان کا اقوامِ متحدہ کے لیے سفیر نامزد، جنرل اسمبلی سے خطاب کی درخواست
ویب ڈیسک — طالبان حکومت نے اقوامِ متحدہ کے لیے سہیل شاہین کو اپنا نیا سفیر نامزد کیا ہے اور عالمی ادارے سے درخواست کی ہے کہ افغانستان کے قائم مقام وزیرِ خارجہ کو رواں ہفتے جنرل اسمبلی سے خطاب کی اجازت دی جائے۔ طالبان حکومت کے قائم مقام وزیرِ خارجہ امیر خان متقی نے مزید پڑھیں
شام: داعش جنگجوؤں کے بچوں کو مدد فراہم کرنے والا مرکز
No media source currently available
امریکہ: ہیٹی کے مہاجرین سے مبینہ بدسلوکی، کاملا ہیرس کی مذمت
ویب ڈیسک — امریکہ کی نائب صدر کاملا ہیرس اور دیگر اعلیٰ عہدیداروں نے میکسیکو کی سرحد سے امریکہ میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے ہیٹی کے مہاجرین سے سرحدی محافظوں کی جانب سے کیے گئے ناروا سلوک کی مذمت کی ہے۔ نائب صدر اور دیگر حکام کی طرف سے یہ ردِعمل بارڈر پیٹرول مزید پڑھیں
لاس اینجلس: ہالی وڈ فلم انڈسٹری کے ماضی اور حال کی عکاسی کرنے والا ‘اکیڈمی میوزیم’
ویب ڈیسک — ہالی وڈ فلم نگری کے مرکز اور امریکی شہر لاس اینجلس میں ‘اکیڈمی میوزیم’ شائقینِ فلم کو خوش آمدید کہنے کے لیے تیار ہے۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق لاس اینجلس میں بے شمار میوزیم موجود ہیں لیکن یہاں اب تک کوئی ایسا میوزیم نہیں جو خاص طور پر مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو بھارت سے دھمکی آمیز ای میل کی گئی؛ پاکستان کا الزام
ویب ڈیسک — پاکستان کے وزیرِ اطلاعات فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم پر حملے کی دھمکی آمیز ای میل بھارت سے کی گئی تھی۔ وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) انٹرپول کے ساتھ مل کر اس کی تحقیقات کرے گا۔ بدھ کو اسلام آباد میں وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ مزید پڑھیں
افغانستان میں مذہبی حکومت کیسی ہو سکتی ہے؟
No media source currently available