بلوچستان: ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز پر حملہ، چار اہل کار ہلاک

کوئٹہ —  پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر بم حملے میں چار اہل کار ہلاک جب کہ ایک افسر سمیت دو افراد زخمی ہو گئے۔ فورسز پر حملے کا یہ واقعہ کوئٹہ شہر سے تقریباً 135 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ضلع ہرنائی کی تحصل شاہرگ کے مزید پڑھیں

سری نگر میں طیاروں کی گونج، جھیل ڈل کی فضا میں ایئر شو کی تیاریاں مکمل

سری نگر(ساوتھ ایشین وائر): شہرہ آفاق جھیل ڈل کی فضا میں ‘ایئر شو’ کے انعقاد کی تیاریوں کے پیش نظر جنگی جہازوں کی ریہرسل کا سلسلہ ہفتے کو بھی جاری رہا، جس کے باعث سری نگر کے فضاوں میں جہازوں کی گونج سے لوگ ششدر ہو کر رہ گئے۔ انڈین ایئر فروس کی جانب سے مزید پڑھیں

سول بیوروکریسی میں اصلاحات: کیا پاکستان میں طرزِ حکمرانی بہتر ہو گا؟

کراچی —  وزیرِ اعظم عمران خان نے رواں ماہ 22 ستمبر کو ایک طرف تو تمام وفاقی وزرا کے ساتھ انہیں سونپی گئی وزارتوں کی کارکردگی جانچنے کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں تو دوسری جانب یہ بھی خبریں آرہی ہیں کہ وفاقی حکومت نے اعلیٰ ترین عہدوں پر فائز درجنوں افسران کو مزید پڑھیں

چین نے ’ہواوے‘ کی اعلیٰ عہدیدار کی رہائی پر کینیڈا کے زیرِ حراست دو شہریوں کو آزاد کر دیا

ویب ڈیسک —  کینیڈا کی جانب سے چینی ٹیکنالوجی کمپنی ’ہواوے‘ کے ایگزیکٹو مینگ وانزو کو رہا کرنے کے بعد چین نے دو کینیڈین شہریوں کو آزاد کر دیا ہے۔ تینوں افراد کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ ہفتے کے روز اپنے اپنے وطن واپس پہنچ جائیں گے۔ یاد رہے کہ 2018 مزید پڑھیں

جرمن چانسلر اینگلا مرکل کی 16 برس بعد اقتدار سے علیحدگی، عوام مستقبل کے لیے تذبذب کا شکار

ویب ڈیسک —  جرمنی 16 برس سے اقتدار میں رہنے والی اپنی چانسلر اینگلا مرکل کو الوداع کہنے کے لیے تیاری کر رہا ہے جنہوں نے اپنے طویل دور اقتدار میں نہ صرف یورپ کی سب سے بڑی معیشت کی باگ ڈور سنبھالی بلکہ یورپ اور عالمی میدان میں بھی اپنی قائدانہ صلاحیتوں کو لوہا مزید پڑھیں

کواڈ اجلاس: کیا امریکہ چین کی سرگرمیوں پر قابو پانا چاہتا ہے؟

نئی دہلی —  صدر جو بائیڈن کی دعوت پر وائٹ ہاؤس میں منعقد ہونے والے چار ممالک امریکہ، بھارت، آسٹریلیا اور جاپان پر مشتمل گروپ ‘کواڈ’ کے اجلاس میں کھلے اور جبر سے آزاد انڈو پیسفک خطے کو یقینی بنانے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ اس موقعے پر جاری ہونے والے ایک مشترکہ بیان مزید پڑھیں

چین نے ’ہواوے‘ کے اعلیٰ عہدیدار کی رہائی پر کینیڈا کے زیرِ حراست دو شہریوں کو آزاد کر دیا

ویب ڈیسک —  کینیڈا کی جانب سے چینی ٹیکنالوجی کمپنی ’ہواوے‘ کے ایگزیکٹو مینگ وانزو کو رہا کرنے کے بعد چین نے دو کینیڈین شہریوں کو آزاد کر دیا ہے۔ تینوں افراد کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ ہفتے کے روز اپنے اپنے وطن واپس پہنچ جائیں گے۔ یاد رہے کہ 2018 مزید پڑھیں

جرمن چانسلر اینجلا مرکل کی 16 برس بعد اقتدار سے علیحدگی، عوام مستقبل کے لیے تذبذب کا شکار

ویب ڈیسک —  جرمنی 16 برس سے اقتدار میں رہنے والی اپنی چانسلر اینجلا مرکل کو الوداع کہنے کے لیے تیاری کر رہا ہے جنہوں نے اپنے طویل دور اقتدار میں نہ صرف یورپ کی سب سے بڑی معیشت کی باگ ڈور سنبھالی بلکہ یورپ اور عالمی میدان میں بھی اپنی قائدانہ صلاحیتوں کو لوہا مزید پڑھیں