کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف مداحوں کو سوگوار چھوڑ گئے

کراچی —  کامیڈی کی دنیا کے بے تاج بادشاہ و اداکار، مصنف اور میزبان عمر شریف طویل علالت کے بعد 61 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ​ فلم، اسٹیج اور ٹیلی ویژن کی دنیا میں نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں اپنا نام بنانے والے عمر شریف کافی عرصے سے عارضہ قلب، مزید پڑھیں

ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں بدترین کمی کے اسباب کیا ہیں؟

واشنگٹن —  اس وقت پاکستان میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستان روپے کی قدر اب تک کی پست ترین سطح پر ہے اور بعض ماہرین کا خیال ہے کہ ابھی اس قدر میں مزید کمی ہو گی اور پاکستانی معیشت جو پہلے ہی مشکلات کا شکار ہے۔ اس کی مشکلات میں یہ صورت حال مزید پڑھیں

ایران میں مہنگائی کی شرح میں 45 فی صد اضافہ، گھروں میں چولہے بجھنے لگے

ویب ڈیسک —  امریکی پابندیاں ایران کی معیشت پر انتہائی خراب اثرات مرتب کر رہی ہیں اور ریکارڈ افراط زر نے ملک میں صارفین کو اپنی خوراک سے گوشت اور دودھ کی خرید میں کمی کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔ وہ لوگ جو پہلے گراسری اسٹورز سے بڑی مقدار میں اشیائے خورد و نوش مزید پڑھیں

پاکستان، تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ مذاکرات کر رہا ہے، عمران خان

ویب ڈیسک —  پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی حکومت تحریک طالبان پاکستان یا ٹی ٹی پی کے کچھ گروپوں کے ساتھ امن مذاکرات میں مصروف ہے، جو ملک میں دہشت گرد حملے کرنے والے کالعدم عسکریت پسند گروپوں کا اتحاد ہے۔ عمران خان نے ترک سرکاری نشریاتی ادارے، مزید پڑھیں

جمی کارٹر کی 97 ویں سالگرہ، لوگوں نے برتھ ڈے کارڈ بھیجے اور مبارک باد دی

ویب ڈیسک —  سابق صدر جمی کارٹر، جو سب سے طویل عمر پانے والے سابق امریکی چیف اگزیکٹو ہیں، جمعے کے روز خاموشی کے ساتھ اپنی 97 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ ان کے ایک مشیر نے بتایا کہ سابق صدر امریکی ریاست جارجیا کے جنوب مغرب میں واقع اپنی رہائش گاہ پر ایک سادہ مزید پڑھیں

شٹ ڈاؤن سے بچنے کے لیے امریکی سینیٹ کی اسٹاپ گیپ فنڈنگ کی منظوری

ویب ڈیسک —  امریکی سینیٹ نے جمعرات کو وفاقی حکومت کو نصف شب سے شروع ہونے والی جزوی بندش سے بچانے کے لیے اسٹاپ گیپ فنڈنگ کے اقدام کی منظوری دی ہے، جسے اب ایوان نمائندگان کو بھیج دیا گیا ہے، جہاں سے اس کے منظور ہونے کی توقع ہے۔ کانگریس کی منظوری اور صدر مزید پڑھیں

ایران پاکستان تعلقات؛ افغانستان میں برادر اسلامی ممالک کے مفادات ٹکرا کیوں رہے ہیں؟

کراچی —  گزشتہ دو صدیوں میں سنگلاخ پہاڑوں اور چٹیل میدانوں کی سر زمین افغانستان میں اپنی حامی حکومت کے قیام اور وہاں اثر و رسوخ قائم کرنے کے لیے جہاں عالمی طاقتیں نبرد آزما رہیں وہیں اب علاقائی طاقتیں بھی اس خطے کو اپنے زیرِ اثر رکھنے کے لیے اپنے مفادات کے حصول کے مزید پڑھیں

پشاور: سکھ حکیم کو مذہبی منافرت کی بنیاد پر قتل کیا گیا، اہلِ خانہ کا الزام

پشاور —  خیبر پختونخوا کے دارالخلافہ پشاور کے مصروف ترین علاقے فقیر آباد میں جمعرات کی سہ پہر نامعلوم مسلح ملزمان نے ایک سکھ حکیم کو ان کے دواخانے میں گھس کر فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ سکھ حکیم کو دکان نما کلینک کے اندر قتل کرنے کے اس واقعے کے بعد پشاور اور مزید پڑھیں