پاناما کے بعد پینڈورا پیپرز: پاکستان کے سیاست دانوں اور سابق جرنیلوں کی مبینہ خفیہ دولت کے رازوں کا انکشاف، عمران خان کا تحقیقات کا اعلان

اسلام آباد —  تحقیقاتی صحافت میں معروف صحافیوں کی عالمی تنظیم انٹرنیشنل کنسورشیم آف انویسٹی گیٹو جرنلسٹس (آئی سی آئی جے) ‘پاناما پیپرز’ کے بعد ایک اور بڑے مالیاتی اسکینڈل ‘پینڈورا پیپرز’ کو سامنے لے آئی ہے جس میں پاکستان سمیت دنیا کے متعدد موجودہ و سابق سربراہان مملکت، سیاست دانوں، صنعت کاروں، بیورو کریٹس، مزید پڑھیں

بھارتی سرزمین پر چینی قبضے میں اضافہ ، راہل نے مودی کو تنقید کانشانہ بنایا

دہلی (ساوتھ ایشین وائر)کانگریس کے سابق صدر اور رکن پارلیمنٹ راہول گاندھی نے ایک بار پھر وزیر اعظم نریندر مودی کو نشانہ بنایا ہے جب آرمی چیف مکنڈ ناراوانے نے سرحد پر چینی فوجیوں کی بڑھتی ہوئی تعداد پر تشویش کا اظہار کیا ۔ آرمی چیف کے بیان پر شائع ہونے والی خبر کو پوسٹ مزید پڑھیں

ہندوستان کورونا سے پہلے ہی نوجوانوں کی بے روزگاری کے لحاظ سے یمن جیسے ممالک کی صف میں پہنچ چکا تھا

سرینگر(ساوتھ ایشین وائر)بھارت میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری حیران کن ہے۔ وبائی مرض کوروناسے پہلے ہی ، ہندوستان نوجوانوں کی بے روزگاری کے معاملے میں یمن اور ایران جیسے ممالک کی صف میں پہنچ چکا تھا۔ کورونا نے اس صورتحال کو مزید خراب کر دیا ہے۔ ساوتھ ایشین وائر کے مطابق معروف معیشت دان کوشک مزید پڑھیں

قطر میں پہلی بار عام انتخابات، کوئی خاتون امیدوار کامیاب نہ ہو سکی

ویب ڈیسک —  مشرق وسطیٰ کے ملک قطر میں پہلی بار ہونے والے قانون ساز مجلسِ شوریٰ کے انتخابات میں کوئی بھی خاتون امیدوار کامیابی حاصل نہ کر سکیں۔ ملک کی 45 رکنی پارلیمان ’مجلسِ شوریٰ‘ میں 30 ارکان کا انتخاب الیکشن کے ذریعے کیا جانا تھا جس کے لیے ہفتے کو ووٹ ڈالے گئے۔ مزید پڑھیں

آسٹریلیا کو آبدوزوں کی فراہمی کے معاملے پر تناؤ، امریکی وزیرِ خارجہ فرانس جائیں گے

ویب ڈیسک —  امریکہ اور فرانس کے درمیان حالیہ دنوں میں ہونے والی کشیدگی کے بعد امریکی وزیرِ خارجہ اینٹی بلنکن آئندہ ہفتے پیرس کا دورہ کر رہے ہیں۔ وائس آف امریکہ کے لیے نائیک چنگ کی رپورٹ کے مطابق یہ دورہ ایسے وقت میں کیا جا رہا ہے جب آسٹریلیا، برطانیہ اور امریکہ کے مزید پڑھیں

عمر شریف: ‘سب کو خوش رکھنے والا آج ساری دنیا کو سوگوار چھوڑ گیا’

کراچی —  کامیڈی کی دنیا کے بے تاج بادشاہ و اداکار، مصنف اور میزبان عمر شریف جرمنی میں انتقال کر گئے۔ فلم، اسٹیج اور ٹیلی ویژن کی دنیا میں نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں اپنا نام بنانے والے عمر شریف کافی عرصے سے عارضہ قلب، گردے اور دیگر بیماریوں میں مبتلا تھے۔ عمر مزید پڑھیں

چین کی ‘جارحیت’ کا دوبارہ سامنا ہو سکتا ہے: بھارتی آرمی چیف

نئی دہلی —  بھارت کے آرمی چیف جنرل منوج مکند نرونے نے کہا ہے کہ مشرقی لداخ اور شمالی محاذ پر چینی فوج کی نقل و حرکت بڑھ رہی ہے جس پر اُنہیں تشویش ہے۔ لداخ میں بھارتی خبر رساں ادارے ‘اے این آئی’ سے بات کرتے ہوئے جنرل منوج مکند نرونے نے کہا کہ مزید پڑھیں

وزیرِ اعلٰی جام کمال کا پارٹی صدارت سے استعفٰی، بلوچستان کی سیاست پر کیا اثر ہو گا؟

کوئٹہ —  پاکستان کے صوبے بلوچستان کے وزیرِ اعلیٰ جام کمال خان نے جمعے کو بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) کے صدارتی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ وزیرِ اعلیٰ کے اس فیصلے پر جماعت کے رہنماؤں اور کارکنوں کی اکثریت ناراضگی کا اظہار کر رہی ہے۔ وزیرِ اعلیٰ بلوچستان نے جماعت کی صدارت سے مستعفیٰ ہونے مزید پڑھیں

فلسطینی خواتین ‘عبرانی’ زبان کیوں سیکھ رہی ہیں؟

ابراہیمی مذاہب کے ماننے والوں کے لیے مقدس شہر یروشلم ایک مخلوط شہر ہے، جس کی ایک تہائی سے زیادہ آبادی فلسطینی ہیں جو مشرقی یروشلم میں رہتے ہیں اور عربی بولتے ہیں۔ لیکن مشرقی یروشلم کی کئی خواتین یہودیت کے پیروکاروں کی ‘عبرانی’ زبان سیکھنے میں دلچسپی لے رہی ہیں۔ دیکھیے اس رپورٹ میں۔ مزید پڑھیں