مقبوضہ کشمیر:شوپیاں میں جعلی مقابلے میں سکول ٹیچر جان بحق

شوپیاں (ساوتھ ایشین وائر)مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں جمعہ کی صبح ایک تصادم میں ایک سکول ٹیچر جاں بحق ہو گیا، جب کہ سیکورٹی ذرائع کے مطابق مقتول ایک عسکریت پسند تھا جس کی شناخت23 سالہ مجیب لون ولد محمد امین لون ساکن کلگام کے علاقے ریڈوانی بالا کے طور پر ہوئی ہے۔ ساوتھ مزید پڑھیں

امریکہ اور چین کے فوجی حکام کی دو روزہ بات چیت، رابطہ برقرار رکھنے پر اتفاق

ویب ڈیسک —  ایک ایسے وقت میں جب امریکہ اور چین کے تعلقات میں واضح طور پر سرد مہری جاری ہے، قدرے پیش رفت کا عندیہ دیتے ہوئے چین اور امریکہ کے دفاع سے متعلق حکام نے دو روزہ بات چیت کی ہے۔ منگل اور بدھ کو محفوظ وڈیو کانفرنس کے ذریعے ملاقات میں پیپلز مزید پڑھیں

بھارت :ایئر فورس کی خاتون افسر کی عصمت دری ، افسران گرفتار

کوئمبٹور (ساوتھ ایشین وائر) ایک خاتون افسر ساتھی کے ساتھ زیادتی کے الزام میں گرفتار بھارتی فضائیہ (آئی اے ایف)کے افسر کا معاملہ ایئر فورس حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ انڈین ایئر فورس کی ایک خاتون افسر نے حال ہی میں اپنے ساتھی پر کوئمبٹور آئی اے ایف انسٹی ٹیوٹ میں تربیتی کورس مزید پڑھیں

انڈیامیں عام شہریوں کا اوسط قد چھوٹا ہوتا جا رہا ہے

دہلی (ساوتھ ایشین وائر) دہلی کے معروف تعلیمی ادارے جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو)کے سینٹر آف سوشل میڈیسن اینڈ کمیونٹی ہیلتھ نے حکومت کی جانب سے ہر سال کرائے جانے والے ‘نیشنل فیملی اینڈ ہیلتھ سروے کے اعداد وشمار کو بنیاد بنا کر ایک تحقیق مکمل کی ہے۔’1998 سے 2015 کے درمیان بھارت مزید پڑھیں

بھارت پاکستان میں منعقدہ انسداد دہشت گردی مشقوں میں شرکت کرے گا

نئی دہلی (ساوتھ ایشین وائر) بھارت شنگھائی تعاون تنظیم کے علاقائی انسداد دہشت گردی سٹرکچر (RATS) کی قیادت میں انسداد دہشت گردی کی مشقوں میں حصہ لے رہا ہے جو 3 اکتوبر سے پاکستان کے ضلع نوشہرہ کے پبی میں منعقد ہو رہی ہے۔ اس کا مقصد ایس سی او کے رکن ممالک کے درمیان مزید پڑھیں

دوردرشن کے 412 ریلے سینٹر کیوں بند ہو رہے ہیں

پٹنہ(ساوتھ ایشین وائر):31 اکتوبر کو بھارت کی مختلف ریاستوں کے مختلف شہروں میں 152 دوردرشن ریلے سنٹرزبندہو جائیں گے۔ جبکہ بہار کے 15 اضلاع میں واقع دوردرشن ریلے مراکز سال کے آخری دن 31 دسمبر کو بند کئے جارہے ہیں۔ 412 ریلے سنٹرزتین مراحل میں بند ہوں گے۔دوردرشن سٹیشنزکو بند کرنے کا فیصلہ ڈائریکٹر پرسار مزید پڑھیں

جرمنی: اینگلا مرکل کی جماعت کو انتخابات میں شکست، اولاف حکومت سازی کے لیے سرگرم

ویب ڈیسک —  جرمنی میں اتوار کو ہونے والے عام انتخابات میں سابق چانسلر اینگلا مرکل کی جماعت کرسچن ڈیموکریٹک یونین کو شکست ہو گئی ہے۔ ان کے مدِ مقابل سوشل ڈیموکریٹس نے انتخابی میدان مار لیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق پیر کو سامنے آنے والے ابتدائی نتائج کے مطابق مزید پڑھیں