ویب ڈیسک — دنیا بھر میں کرونا وبا کی وجہ سے سنیما گھروں کی زینت بننے والی کئی فلمیں ناکام رہیں، کچھ فلمیں تاخیر کا شکار ہوئیں تو کچھ کو فلم سازوں نے آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پر ریلیز کیا۔ لیکن اب عالمی سطح پر کرونا پابندیوں میں نرمی کے بعد سنیما انڈسٹری بھی مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
سرینگر میں بھارتی فضائیہ کا ایئر شو
مزید لوڈ کریں
کراچی: کیا بجلی کے بلوں میں میونسپل ٹیکس وصولی سے شہری مسائل حل ہو پائیں گے؟
کراچی — سندھ کابینہ نے گزشتہ ہفتے کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کو بجلی کے بلوں کے ذریعے کنزروینسی اور فائر ٹیکسز کی وصولی کے لیے بجلی فراہم کرنے والے ادارے ‘کے الیکٹرک’ کے ساتھ میمورینڈم آف انڈرسٹینڈنگ (ایم او یو) پر دستخط کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ جس کے تحت اب بجلی مزید پڑھیں
آئس لینڈ انتخابات: دوبارہ گنتی میں خواتین اکثریت حاصل نہ کر سکیں
رائٹرز — یورپی ملک آئس لینڈ کے پارلیمانی انتخابات میں دوبارہ گنتی کے بعد جائزوں کے برعکس خواتین کے مقابلے میں مرد اراکین بڑی تعداد میں کامیاب قرار پائے ہیں جس کے بعد ایسی پارلیمنٹ کی تشکیل کی راہ ہموار ہو گئی ہے جس میں مردوں کی اکثریت ہو گی۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مزید پڑھیں
اونچی ذات کے ہندووں سے پریشان ، دلت طالب علم نے خودکشی کرلی
بیکانیر(ساوتھ ایشین وائر) سوامی کیشوانند راجستھان زرعی یونیورسٹی (SKRAU) بیکانیرکے ذیلی کالج میں ایک دلت طالب علم پردیپ میگھوال نے مبینہ طور پر اونچی ذات کے ہندو ہم جماعتوں کی مسلسل ذات پات کے حوالے سے زیادتی کا سامنا کرنے کے بعد چلتی ٹرین کے سامنے کود کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ میگھوال مزید پڑھیں
راجستھان: برقع پہننے پر مسلم طالبہ کو امتحان گاہ سے نکال دیا گیا
راجستھان (ساوتھ ایشین وائر)راجستھان کے کوٹا ضلع میں منعقدہ ریٹ امتحان کے ایک سینٹر پر برقع پہن کر امتحان دینے والی ایک مسلم طالبہ سے سینٹر کے ذمہ داران نے برقع اتارنے کیلئے کہا۔ لیکن جب طالبہ نے برقع نہی اتارا تو تفتیش کے بعد پہلے طالبہ کو امتحان میں شامل ہونے کی اجازت مل مزید پڑھیں
ترکی روس سے مزید ایس-400 میزائل خرید سکتا ہے: ایردوان کا اعلان
ویب ڈیسک — ترکی نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کے اعتراضات کے باوجود وہ روس سے مزید ایس 400 میزائل ڈیفنس سسٹم حاصل کرے گا۔ امریکی نشریاتی ادارے ‘سی بی ایس نیوز’ کو دیے گئے انٹرویو میں ترک صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا تھا کہ ترکی اپنے دفاعی نظام سے متعلق فیصلے خود مزید پڑھیں
جرمنی میں پارلیمانی انتخابات کے لیے ووٹنگ
ویب ڈیسک — جرمنی کے چھ کروڑ ووٹرز اپنا جمہوری حق استعمال کرتے ہوئے اتوار کو پارلیمانی انتخابات میں نئے قانون ساز ممبران کو منتخب کر رہے ہیں۔ ان انتخابات میں کامیاب ہونے والے پارلیمنٹ کے ممبران کئی سالوں سے مقبول اور اب سبکدوش ہونے والی چانسلر اینگلا میرکل کی جگہ ملک کے لیے نئی مزید پڑھیں
ہزاروں برس پرانی تاریخ سمیٹے ٹیکسلا کا عجائب گھر
مزید لوڈ کریں
گوادر میں بانیٔ پاکستان کا مجسمہ دھماکہ خیز مواد سے تباہ کر دیا گیا
کوئٹہ — پاکستان کے صوبۂ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں نصب بانیٔ پاکستان محمد علی جناح کے مجسمہ کو دھماکہ خیز مواد سے اُڑا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گوادر میں ساحلی پٹی کے قریب معروف شاہراہ میرین ڈرائیو کے قریب نصب بانیٔ پاکستان کے مجسمہ کو نامعلوم افراد نے ریموٹ کنٹرول بم سے مزید پڑھیں