No media source currently available
زمرہ: جنوبی ایشیاء
نائن الیون کے 20 سال: القاعدہ کا ماضی اور مستقبل
ویب ڈیسک — افغانستان پر سوویت یونین کے قبضے کے خلاف 1980 کی دہائی میں ہونے والی جنگ سے جنم لینے والی تنظیم ‘القاعدہ’ اسامہ بن لادن کی قیادت میں امریکہ کے لیے بتدریج خطرہ بنتی گئی اور بالآخر اس کے دہشت گردوں نے 11 ستمبر 2001 کے ہولناک حملے کیے۔ نائن الیون کے حملوں مزید پڑھیں
جوڈیشل کمیشن میں عدم اتفاق، جسٹس عائشہ ملک سپریم کورٹ کی جج تعینات نہ ہو سکیں
اسلام آباد/لاہور — جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں جسٹس عائشہ ملک کو بطور جج سپریم کورٹ تعینات کرنے کے حوالے سے اتفاق رائے نہ ہونے اور اکثریتی ووٹ نہ ملنے کے باعث ان کی تعیناتی نہ ہوسکی۔ جسٹس عائشہ ملک کی تعیناتی کا معاملہ ٹائی ہوگیا اور کمیشن کے چار چار ارکان نے حق اور مزید پڑھیں
جمعہ، 10 ستمبر 2021 کا بلیٹن
No media source currently available
9/11 کے حوالے سے خالد حمید کی یادیں
ID3
انسانی حقوق کے عالمی ادارے کی افغانستان میں مظاہرین پر تشدد کی مذمت
ویب ڈیسک — اقوام متحدہ کے حقوقِ انسانی کے دفتر نے افغانستان میں پرامن احتجاجی مظاہرہ کرنے والوں پر طالبان کی جانب سے سخت کارروائی کرنے کی مذمت کی ہے، اس مظاہرے میں خصوصی طور پر خواتین شامل تھیں، جو معاشرے میں خواتین کے حقوق پر طالبان کی پابندیوں کے ماحول میں اپنے حقوق کے مزید پڑھیں
پاکستان کا افغانستان کے ساتھ تجارت روپے میں کرنے کا فیصلہ، تجزیہ کار کیا کہتے ہیں؟
ویب ڈیسک — ایسے میں جب افغانستان کے معاشی حالات بد سے بدتر ہوتے جا رہے ہیں، زر مبادلہ کے ذخائر تقریباً ختم ہو رہے ہیں اور عالمی مالیاتی اداروں نے بھی انکی امداد اور قرضوں کو فی الوقت روک رکھا ہے،پاکستان نے افغانستان کے ساتھ ڈالر کے بجائے روپے میں تجارت کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں
گیارہ ستمبر 2001 کا وہ دن 20 برس بعد بھی میرے لئے اتنا ہی خوفناک ہے: جان سمونئین کی یادیں
ویب ڈیسک — 11ستمبر 2001 کو امریکہ پر دہشت گرد حملوں کے بیس سال بعد کسی ایسے شخص سے بات کرنا جو ان حملوں میں بچ رہا بہت اچنبھے کی بات لگتی ہے۔ اور تین ہزار کے قریب لوگوں کی ہلاکت کے اس واقعے میں محفوظ رہنے والے نیو یارک کےجان سمونئین بھی اسے کسی مزید پڑھیں
چین کا افغانستان کو تین کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا امدادی پیکیج دینے کا اعلان
ویب ڈیسک — چین نے بدھ کے روز افغانستان کے لیے تین کروڑ 10 لاکھ ڈالر کے امدادی پیکیج کا اعلان کیا، جو کہ طالبان کی قیادت والے ملک کے لیے پہلی نئی غیر ملکی امداد ہے۔ امدادی پیکیج میں خوراک، موسم سرما کی نوعیت کی رسد اور کووڈ 19 ویکسین کے ڈوزز پر مشتمل مزید پڑھیں
نائن الیون: تین پاکستانی امریکیوں کی چشم دید یادیں
ویب ڈیسک — وہ ستمبر کی ایک عام سی صبح تھی۔ منگل کا روز۔ سورج اپنی آب و تاب سے چمک رہا تھا۔ ڈاؤن ٹاؤن مین ہیٹن کے علاقے میں واقعے ورلڈ ٹریڈ سینٹر کے اندر اور اطراف ہر روز کی طرح گہما گہمی تھی۔ لوگ سب وے اسٹیشنز سے نکل کر تیز قدموں کے مزید پڑھیں