سلامتی کونسل کا اجلاس: افغان مندوب کا طالبان پر پابندیاں لگانے اور انہیں تسلیم نہ کرنے کا مطالبہ

ویب ڈیسک —  اقوامِ متحدہ میں افغانستان کے مندوب غلام اسحاقزی نے سلامتی کونسل کے اجلاس کے دوران عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ طالبان کو تسلیم نہ کرے اور ان پر مزید پابندیاں عائد کی جائیں۔ جمعرات کو سلامتی کونسل کے ورچوئل اجلاس کے دوران غلام اسحاقزی نے خطاب کے دوران کہا مزید پڑھیں

نائن الیون: تین پاکستانی امریکنز کی چشم دید یادیں

ویب ڈیسک —  وہ ستمبر کی ایک عام سی صبح تھی۔ منگل کا روز۔ سورج اپنی آب و تاب سے چمک رہا تھا۔ ڈاؤن ٹاؤن مین ہیٹن کے علاقے میں واقعے ورلڈ ٹریڈ سینٹر کے اندر اور اطراف ہر روز کی طرح گہما گہمی تھی۔ لوگ سب وے اسٹیشنز سے نکل کر تیز قدموں کے مزید پڑھیں

سینئر تجزیہ کار، افغان امور کے ماہر رحیم اللہ خان یوسفزئی انتقال کر گئے

پشاور —  سینئر صحافی، افغان امور کے ماہر اور جنگ گروپ کے انگریزی اخبار دی نیوز کے ساتھ 1990 سے منسلک رحیم اللہ یوسفزئی طویل علالت کے بعد جمعرات کی رات انتقال کر گئے۔ وہ گزشتہ ایک سال سے سرطان کے مرض میں مبتلا تھے اور ان کا پشاور میں علاج ہو رہا تھا۔ انہوں مزید پڑھیں

امیر ترین امریکی اربوں ڈالر ٹیکس بچاتے ہیں، امریکی محکمہ خزانہ کی رپورٹ

ویب ڈیسک —  ایک نئی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے امیر ترین لوگوں کی جانب اربوں ڈالر کے ٹیکس واجب الادا ہیں۔ امریکی محکمہ خزانہ نے بدھ کے روز ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ چوٹی کے ایک فیصد ٹیکس دہندگان نے 163 ارب ڈالر ادا نہیں کئے؛ 5% نے 307 ارب ڈالر ٹیکس ادا مزید پڑھیں

روس کے پارلیمانی انتخابات آزادانہ نہیں ہوں گے، حزب اختلاف کا انتباہ

ویب ڈیسک —  روس کے پارلیمانی انتخابات میں اب دو ہفتوں سے بھی کم وقت رہ گیا ہے، جبکہ حزب مخالف اور آزاد مبصرین نے خبردار کیا ہے کہ صدر ولادی میر پوٹن کے 21 سال قبل اقتدار میں آنے کے بعد یہ سب سے کم درجے کےآزادانہ طور پر منعقد ہونے والے انتخابات ہوں مزید پڑھیں

طوفان آئیڈا سے لوئیزیانا میں گیارہ مزید ہلاکتوں کی تصدیق

ویب ڈسک —  صحت کے حکام کی جانب سے مزید گیارہ ہلاکتوں کی تصدیق کے بعد امریکی ریاست لوئیزیانا میں طوفان آئیڈا کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد 26 ہو گئی ہے۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق یہ اموات لوئی زیانا کے شہر نیو آرلینزاور اس کے مضافات سے رپورٹ ہوئی مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر: چار صحافیوں کے گھروں پر پولیس کے چھاپے، صحافتی تنظیموں کی مذمت

سری نگر —  بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں پولیس نے بدھ کی صبح چار مقامی صحافیوں کے گھروں پر چھاپے مار کر ان کے اور اہل خانہ کے زیرِ استعمال موبائل فونز، لیپ ٹاپس اور دستاویزات اپنی تحویل میں لے لی ہیں۔ کئی گھنٹے تک جاری رہنے والے ان چھاپوں کے بعد پولیس نے مزید پڑھیں