خون ریزی بچانے کے لیے ملک چھوڑنے کا مشکل فیصلہ کیا، اشرف غنی

ویب ڈسک —  افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی نے بدھ کے روز کہا ہے کہ وہ پچھلے مہینے ملک چھوڑ کر اس لیے متحدہ عرب امارت چلے گئے تھے تاکہ صدر مقام کابل کی سڑکوں اور گلیوں کو خون ریزی سے بچایا جا سکے، کیونکہ طالبان باغیوں نے قبضہ کر لیا تھا۔ انہوں نے مزید پڑھیں

چارٹرفلائٹس کو روانگی کی اجازت دی جائے، امریکہ کا طالبان سے مطالبہ

ویب ڈیسک —  امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے بدھ کے روز طالبان پر زور دیا کہ افغانستان سے چارٹر پروازوں کو روانہ ہونے کی اجازت دی جائے، چونکہ طیارے جن پر امریکی اور غیر محفوظ افغان باشندے سوار ہیں وہ اطلاعات کے مطابق مزار شریف کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پھنسے ہوئے ہیں۔ مزید پڑھیں

گھروں سے کام کا آغاز آسان تھا مگر اسے ختم کرنا مشکل ہے؛ سلیکان ویلی

ویب ڈیسک —  کرونا وائرس کی وباء نے ملازمین کی ایک بڑی اکثریت کو دفتروں کے بجائے گھرسے کام کرنے پر مجبور کر دیا اور بہت سے ان اداروں کو بھی اپنے ملازمین کوگھر سے کام کرنے کی اجازت دینی پڑی جواس سے پہلے قطعاً اس پرآمادہ نہیں تھے۔ آئی ٹی اور ایسے ہی دیگر مزید پڑھیں

نائن الیون کے بعد فضائی سفر کرنے والوں کے لیے کیا کچھ بدلا؟

ڈیلس —  جو لوگ 11 ستمبر 2001 سے پہلے فضائی سفر کرتے رہے ہیں وہ بتا سکتے ہیں کہ اس دور کے مقابلے میں یہ سفر آج کتنا مختلف ہو چکا ہے۔ نائن الیون حملوں سے قبل بھی سیکیورٹی کے لیے اقدامات ہوتے تھے اور سامان کی تلاشی وغیرہ بھی لی جاتی تھی۔ لیکن ان مزید پڑھیں

امریکہ کا طالبان کی عبوری کابینہ پر اظہارِ تشویش، چین افغان حکومت کے ساتھ کام کرنے کے لیے پرعزم

ویب ڈیسک —  افغانستان میں نئی حکومت کے لیے طالبان کی عبوری کابینہ میں شامل بعض نام امریکہ اور اقوامِ متحدہ کی پابندیوں کی فہرست میں ہیں۔ جس کے بعد یہ سوال اٹھایا جا رہا ہے کہ عالمی برادری طالبان کی کابینہ تسلیم بھی کرے گی یا نہیں۔؟ طالبان کی نئی عبوری کابینہ کو اب مزید پڑھیں

سرینگر: علیحدگی پسند رہنما سید گیلانی کی قبر پر پولیس کا پہرہ برقرار

سرینگر —  بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے علیحدگی پسند رہنما سید علی گیلانی کی وفات کو کئی روز گزر جانے کے باوجود اُن کی قبر پر پولیس کا پہرہ ہے اور قبرستان آنے والوں کی کڑی نگرانی کی جا رہی ہے۔ گزشتہ ہفتے بدھ کو اکیانوے برس کی عمر میں وفات پانے والے سید مزید پڑھیں

افغانستان میں پاکستان مخالف مظاہرے، ڈی جی آئی ایس آئی کے دورے کا ردِعمل یا کوئی اور وجہ؟

اسلام آباد —  افغان طالبان نے جہاں ناقابلِ تسخیر سمجھے جانے والے صوبے پنجشیر پر قبضے کا دعویٰ کیا ہے وہیں ملک میں طالبان اور پاکستان مخالف مظاہروں میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔ حال ہی میں پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) لیفٹننٹ جنرل فیض حمید کے دورۂ کابل مزید پڑھیں

بلوچستان: بغیر دستاویزات پاکستان میں داخل ہونے والے 700 افغان پناہ گزین بے دخل

کوئٹہ —  پاکستان میں حکام نے تصدیق کی ہے کہ افغانستان سے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بغیر دستاویزات کے آنے والے افراد کو واپس ان کے ملک بھیج دیا گیا ہے۔ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ اور دیگر علاقوں سے سیکیورٹی اداروں نے لگ بھگ 700 افغان پناہ گزینوں کو حراست میں لے کر پاکستان مزید پڑھیں

پاکستان سمیت افغانستان کے ہمسایہ ممالک کی بیٹھک، کابل حکومت سے تعاون پر زور

اسلام آباد —  پاکستان کے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے طالبان کی طرف سے عبوری حکومت کے اعلان پر ردِعمل دینے سے گریز کرتے ہوئے افغانستان میں سیاسی استحکام کی امید ظاہر کی ہے۔ افغانستان کی صورتِ حال پر بدھ کو اسلام آباد کی میزبانی میں ہونے والی ورچوئل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں