سلیکان ویلی؛ ‘گھروں سے کام کا آغاز آسان تھا مگر اسے ختم کرنا مشکل ہے’

ویب ڈیسک —  کرونا وائرس کی وباء نے ملازمین کی ایک بڑی اکثریت کو دفتروں کے بجائے گھرسے کام کرنے پر مجبور کر دیا اور بہت سے ان اداروں کو بھی اپنے ملازمین کوگھر سے کام کرنے کی اجازت دینی پڑی جواس سے پہلے قطعاً اس پرآمادہ نہیں تھے۔ آئی ٹی اور ایسے ہی دیگر مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر: چار صحافیوں کے گھروں پر پولیس کے چھاپے، موبائل فونز و دیگر سامان ضبط کرلیا گیا

سری نگر —  بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں پولیس نے بدھ کی صبح چار مقامی صحافیوں کے گھروں پر چھاپے مار کر ان کے اور اہل خانہ کے زیرِ استعمال موبائل فونز، لیپ ٹاپس اور دستاویزات اپنی تحویل میں لے لی ہیں۔ کئی گھنٹے تک جاری رہنے والے ان چھاپوں کے بعد پولیس نے مزید پڑھیں

‘منی ہائیسٹ’ کے شوقین افراد کے لیے ڈکیتی کی وارداتوں پر مبنی 12 فلمیں

کراچی —  بعض افراد سمجھتے ہیں کہ نیٹ فلکس کی مشہور سیریز ‘منی ہائیسٹ’ سے قبل ‘ڈکیتی’ پر بنی فلموں یا ڈراموں کا کوئی تصور نہیں تھا۔ البتہ ایسا نہیں، ایک منظم گروہ کی کوئی ناقابلِ یقین چوری کرنا آج سے نہیں، بلکہ ہمیشہ سے ہی فلم بینوں اور فلم سازوں کے لیے دلچسپی کا مزید پڑھیں

کیا طالبان کابینہ میں ملک میں آباد تمام قومیتوں اور اقلیتوں کی نمائندگی ہے؟

ویب ڈیسک —  طالبان نے افغانستان میں اپنی حکومت کی کابینہ کا اعلان کر دیا ہے جسے عبوری کابینہ کا نام دیا گیا ہے۔ کیا اس میں افغانستان میں آباد تمام قومیتوں اور اقلیتوں کی نمائندگی ہے؟ کیا یہ ایک Inclusive حکومت ہے؟ کیا یہ کابینہ ان وعدوں کے مطابق ہے جو طالبان نے عالمی مزید پڑھیں

انڈونیشیا کی جیل میں آتشزدگی سے 41 قیدی ہلاک، 80 زخمی

ویب ڈیسک —  انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ کی ایک پر ہجوم جیل میں بڑے پیمانے پر آگ لگنے سے کم ازکم 41 قیدی ہلاک اور 80 کے لگ بھگ جھلس گئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں دو غیر ملکی بھی شامل ہیں جو منشیات کے جرائم میں سزا کاٹ رہے تھے۔ جکارتہ کے مضافات میں مزید پڑھیں

ویکسین کووڈ کے طویل اثرات کے خلاف بھی مؤثر ہیں، سائنسدان

ویب ڈیسک —  کرونا وائرس کی ویکسینز نہ صرف کووڈ 19 سے متاثر ہونے بلکہ اس کے بعد شدید بیماری سے حفاظت فراہم کرتی ہیں، سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ طویل المیعاد کووڈ کی بیماری کے خلاف بھی موثر تحفظ فراہم کرتی ہیں۔ طویل المیعاد کووڈ میں کرونا وائرس کی بیماری کی علامات کئی مزید پڑھیں

نصف صدی کے دوران قدرتی آفات میں پانچ گنا اضافہ، عالمی موسمیاتی ادارے کی تازہ رپورٹ

ویب ڈیسک —  گذشتہ نصف صدی میں آب و ہوا میں تبدیلیوں اور شدید موسم کی وجہ سے ہونے والی قدرتی آفات میں پانچ گنا اضافہ ہوا جن سے کم ترقی یافتہ ممالک کو سب سے زیادہ نقصان اٹھانا پڑا۔ 1970 اور 2019 کے درمیان ہونے والے واقعات پر کی گئی تحقیق ظاہر کرتی ہے مزید پڑھیں