ویب ڈیسک — امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن اور جرمن وزیرخارجہ ہائکو ماس بدھ کے روز ساتھیوں کے ایک گروپ اور اتحادیوں کے ساتھ مذاکرات کر رہے ہیں، جس کا موضوع افغانستان کی صورت حال ہے۔ رمسٹائین ایئر بیس پر منعقد اس اجلاس میں 20 ممالک شریک ہیں، جن امور پر بات ہو رہی ہے، مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
پیرس میں 2015 کےدہشت گردحملوں کی سماعت کا آغاز
ویب ڈسک — فرانس میں سن 2015 کے دہشت گرد حملوں سے منسلک 20 افراد کے خلاف مقدمے کی سماعت بدھ کے روز پیرس میں شروع ہوئی، جس کا تقریباً 9 مہینوں تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ ملزوں مین شامل 6 افراد کے خلاف مقدمہ ان کی غیر موجودگی میں چلایا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں
طالبان سفری دستاویزات رکھنے والوں کو ملک سے جانے دینے کے وعدے پر عمل کریں: بلنکن
ویب ڈیسک — امریکہ کے وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے طالبان کو یاد دلایا ہے کہ دنیا اس بات کو بغور دیکھ رہی ہے کہ کیا طالبان اپنے اس وعدے کو پورا کر رہے ہیں کہ کسی بھی افغان باشندے کو قانونی سفری دستاویز رکھنے پر اس کی مرضی کے مطابق ملک سے باہر جانے مزید پڑھیں
گیارہ ستمبر حملوں کو 20 سال؛ امریکی مسلمان ابھی تک تعصب کا ہدف؟
ویب ڈیسک — امریکی شہر نیویارک کے علاقے بروکلین کی رہائشی شاہانہ حنیف کو گیارہ ستمبر 2001 کے چند ہفتوں کے بعد کی وہ شام یاد ہے کہ جب وہ قریبی مسجد سے اپنی بہن کے ساتھ پیدل گھر جا رہی تھی تو ایک شخص نے ان دو بچیوں پر آوازہ کسا، ’’دہشت گرد‘‘۔ گیارہ مزید پڑھیں
نائن الیون حملوں پر بنی 9 مقبول فلمیں
کراچی — دنیا بھر میں بہت سے ایسے حادثات و واقعات رونما ہوتے ہیں جو تاریخ کا اہم حصہ بن جاتے ہیں۔ ان واقعات پر پھر بہت سی کتابیں لکھی جاتی ہیں تو کبھی فلموں کے ذریعے ان کی منظر کشی کی جاتی ہے۔ گیارہ ستمبر 2001 کو امریکہ میں ہونے والے ‘نائن الیون’ حملے مزید پڑھیں

پاکستان: دو ماہ میں 7 ارب ڈالرز کا تجارتی خسارہ ملکی معیشت کے لیے کیا معنی رکھتا ہے؟
کراچی — پاکستان کو رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ کے دوران تاریخی تجارتی خسارے کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں جولائی اور اگست میں ساڑھے چار ارب ڈالرز کے لگ بھگ برآمدات کے مقابلے میں 11 ارب ڈالرز کی درآمدات مزید پڑھیں

طالبان کی عبوری حکومت میں کون کیا ہے؟
پشاور — افغانستان سے امریکہ کے انخلا کے ایک ہفتے بعد طالبان نے اب عبوری حکومت کے قیام کا اعلان کر دیا ہے جس میں محمد احسن اخوند کو عبوری مدت کے لیے وزیرِ اعظم مقرر کیا گیا ہے۔ افغان طالبان کی عبوری حکومت اہم طالبان رہنما اور دوحۂ معاہدے پر دستخط کرنے والے ملا مزید پڑھیں