ویب ڈیسک — امریکہ کے وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی انخلا کے بعد عسکریت پسند تنظیم القاعدہ دوبارہ سر اٹھانے کی کوشش کر سکتی ہے۔ خبر رساں اداے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق خلیج فارس ریاستوں کے چار روزہ دورے کے اختتام پر کویت سٹی میں جمعرات کو صحافیوں مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
طالبان کی عبوری کابینہ، ‘بھارت کے لیے تشویش بھی ہے اور موقع بھی’
نئی دہلی — طالبان کی جانب سے افغانستان میں عبوری حکومت کے قیام پر تاحال بھارت کی جانب سے کوئی باضابطہ ردِعمل سامنے نہیں آیا۔ البتہ بعض بھارتی تجزیہ کاروں کے بقول دنیا کے دیگر ممالک کی طرح بھارت کے لیے بھی یہ پیش رفت تشویش کا باعث ہے۔ بعض تجزیہ کار یہ بھی سمجھتے مزید پڑھیں
’افغان طالبان کے لیے پاکستان مخالف عناصر کو پر تشدد کارروائیوں سے روکنا چیلنج ہو گا‘
اسلام آباد — طالبان نے گزشتہ ماہ کابل پر قابض ہونے کے بعد متعدد بار اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ وہ افغانستان کی سرزمین پاکستان سمیت کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال ہونے کی بالکل اجازت نہیں دیں گے۔ البتہ پاکستان میں حالیہ ہفتوں تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی کارروائیوں میں مزید پڑھیں
پاکستان کے فوجی سربراہ سے سی آئی اے چیف کی ملاقات، افغانستان کی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال
ویب ڈیسک — امریکہ کی سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) کے ڈائریکٹر ولیم جوزف برنس نے پاکستان کی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی ہے۔ راولپنڈی میں جمعرات کو ہونے والی ملاقات میں پاکستانی خفیہ ایجنسی انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سربراہ لیفٹننٹ جنرل فیض حمید مزید پڑھیں
کیا طالبان خواتین کو کابینہ میں شامل کریں گے؟
No media source currently available
جمعرات، 9 ستمبر 2021 کا بلیٹن
No media source currently available
کیا ملکی معیشت کی بحالی کے لئے طالبان اپنی کرنسی جاری کر سکتے ہیں ؟
No media source currently available
افغانستان کے ساتھ تجارت ڈالر میں نہیں روپے میں ہوگی، شوکت ترین
اسلام آباد — پاکستان کے وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ افغانستان میں مختلف معمولات چلانے کیلئے پاکستان سے بھی لوگوں کو افغانستان بھیجا جا سکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارت پاکستانی روپے میں کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ افغانستان کے ساتھ تجارت ڈالر میں مزید پڑھیں
ویکسینز کووڈ کے طویل اثرات کے خلاف بھی مؤثر ہیں، سائنسدان
ویب ڈیسک — کرونا وائرس کی ویکسینز نہ صرف کووڈ 19 سے متاثر ہونے بلکہ اس کے بعد شدید بیماری سے حفاظت فراہم کرتی ہیں، سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ طویل المیعاد کووڈ کی بیماری کے خلاف بھی موثر تحفظ فراہم کرتی ہیں۔ طویل المیعاد کووڈ میں کرونا وائرس کی بیماری کی علامات کئی مزید پڑھیں
خون ریزی سے بچنے کے لیے ملک چھوڑنے کا مشکل فیصلہ کیا، اشرف غنی
ویب ڈسک — افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی نے بدھ کے روز کہا ہے کہ وہ پچھلے مہینے ملک چھوڑ کر اس لیے متحدہ عرب امارت چلے گئے تھے تاکہ صدر مقام کابل کی سڑکوں اور گلیوں کو خون ریزی سے بچایا جا سکے، کیونکہ طالبان باغیوں نے قبضہ کر لیا تھا۔ انہوں نے مزید پڑھیں