دنیا بھر میں کرونا ویکسین کی لگائی گئی پانچ ارب خوراکوں میں دس ملکوں کا حصہ 85 فی صد اور افریقہ 2 فی صد

ویب ڈیسک —  عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں اب تک کرونا ویکسین کی پانچ ارب خوراکیں لگائی جا چکی ہیں لیکن ان میں 85 فیصد خوراکیں صرف دس ممالک میں لگائی گئیں جب کہ پورے براعظم افریقہ میں یہ تناسب سب سے کم دو فیصد رہا۔ ویکسین کی دستیابی میں مزید پڑھیں

چین کونیوکلیئرہتھیاروں پرکنٹرول کے مذاکرات میں شامل ہونا چاہیے، نیٹو

ویب ڈیسک —  نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ نے ایشیائی سپر پاور چین پر زور دیا ہے کہ وہ نیوکلیئر ہتھیاروں کے پھیلاؤ پر کنٹرول کی بین الاقوامی کوششوں کا حصہ بن جائے، یہ اپیل ایک ایسے وقت میں کی گئی ہے جب اطلاعات کے مطابق چین اپنے جوہری ذخیرے میں اضافہ کر مزید پڑھیں

طالبان پرخاتون پولیس افسر کو گولی مار کر ہلاک کرنے کا الزام

ویب ڈیسک —  طالبان پر الزام ہے کہ انہوں نے صوبے غور میں ایک افغان خاتون پولیس افسر کو گولی مار کر ہلاک کردیا ہے، جبکہ وہ ماں بننے والی تھیں۔ صوبہ غور کے دارالحکومت فیروز کوہ میں اس خاتون کو اس کے گھر میں اس کے عزیزوں کے سامنے گولی ماری گئی۔ عینی شاہدین مزید پڑھیں

چار امریکی شہریوں نے زمینی راستے سے افغانستان چھوڑ دیا

ویب ڈیسک —  پیر کے روز امریکی محکمہ خارجہ کےایک عہدے دار نے بتایا کہ مزید چار امریکی شہری زمینی راستے کے ذریعے اس کے باوجود افغانستان سے بحفاظت نکل گئے ہیں کہ طالبان نے، جن کا اس وقت افغانستان پر کنٹرول ہے، مزید امریکیوں اور امریکی فورسز کے لیے کام کرنے والے افغان شہریوں مزید پڑھیں

طالبان کا پنج شیر کو فتح کرنے کا دعویٰ، مزاحمتی محاذ کے سربراہ کی جنگ بندی کی مشروط پیش کش

ویب ڈیسک —  طالبان مخالف مزاحمتی محاذ کے سربراہ احمد مسعود نے گزشتہ کئی روز سے پنج شیر میں جاری لڑائی ختم کرنے کی مشروط پیش کش کر دی ہے۔ تاہم طالبان نے وادی پر مکمل کنٹرول کا دعویٰ کیا ہے۔ افغانستان کا صوبہ پنج شیر واحد علاقہ ہے جہاں طالبان اور احمد مسعود کی مزید پڑھیں

امریکہ میں ‘لیبر ڈے’ ستمبر میں کیوں منایا جاتا ہے؟

ویب ڈیسک —  امریکہ میں ہر سال ستمبر کے پہلے سوموار کو وفاقی اور بیشتر نجی اداروں میں عام تعطیل ہوتی ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد مزدوروں کی خدمات کا اعتراف اور امریکی معیشت میں ان کے کردار کو سراہانا ہوتا ہے۔ لیکن بہت سے امریکی اسے موسم گرما کے اختتام کی خوشی مزید پڑھیں

بھارت: اتر پردیش میں کسانوں کی ریلی، ‘بی جے پی کو سیاسی نقصان ہو رہا ہے’

نئی دہلی —  بھارت میں متنازع زرعی قوانین کے خلاف کئی ماہ سے سراپا احتجاج کسانوں نے اتوار کو ریاست اتر پردیش کے شہر مظفر نگر میں ریلی نکالی اور حکومت سے مذکورہ قوانین فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کیا۔ ”کسان مہا پنچایت“ کے نام سے نکالی گئی ریلی کو گزشتہ چند ماہ مزید پڑھیں

نائن الیون: جب فلائٹ 93 کے مسافروں نے ہائی جیکرز کا مقابلہ کرنے کی ٹھانی

کیلی فورنیا —  گزرے بیس برسوں میں جیک گرینڈ کولس کبھی وہ صبح بھلا نہیں سکے۔ گھڑی میں سات بج کر تین منٹ کا وقت ہو رہا تھا۔ جیک نے بیدار ہو کر گھڑی دیکھی جس کے بعد ان کی نگاہ کھڑکی سے نظر آتے آسمان پر رک گئیں۔ جیک اس بات سے بے خبر مزید پڑھیں

نیشنل کرائسز مینجمنٹ سیل دوبارہ فعال، پاکستان میں انسدادِ دہشت گردی کے لیے کتنا سود مند؟

اسلام آباد —  پاکستان میں دہشت گردی اور دیگر خطرات سے نمٹنے کے لیے ماضی میں قائم ہونے والے نیشنل کرائسز مینجمنٹ سیل کو دوبارہ فعال کر دیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ میں حالیہ دنوں میں قائم ہونے والے نیشنل کرائسز مینجمنٹ انفارمیشن سیل کے بارے میں وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے مزید پڑھیں