افغانستان سے تمام امریکی شہریوں کو نکالنے کےعہد پر قائم ہیں، وائٹ ہاؤس

ویب ڈسک —  وائٹ ہاؤس کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے اتوار کو وعدہ کیا کہ افغانستان میں باقی رہ جانے والے امریکی شہریوں کو، اگر وہ وہاں سے نکلنا چاہتے ہیں تو امریکہ ان کے لیے راستے ڈھونڈے گا، لیکن خارجہ امور کمیٹی کے ایک اہم ری پبلیکن قانون ساز نے کہا ہے کہ طالبان مزید پڑھیں

منی ہائیسٹ سیزن فائیو: اسپینش سیریز نے خواتین کرداروں کو با اختیار بنا دیا

کراچی —  آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس ہو یا سوشل میڈیا، آج کل ہر جگہ مقبول اسپینش ویب سیریز ‘منی ہائیسٹ’ کے چرچے ہیں۔ چار برس قبل ریلیز ہونے والی اس ویب سیریز نے مداحوں کو اپنا گرویدہ بنا رکھا ہے اور وہ اس کے نئے سیزن کے بے تابی سے منتظر رہتے مزید پڑھیں

طالبان کا پنجشیر کو فتح کرنے کا دعویٰ، مزاحمتی محاذ کے سربراہ کی جنگ بندی کی مشروط پیش کش

ویب ڈیسک —  طالبان مخالف مزاحمتی محاذ کے سربراہ احمد مسعود نے گزشتہ کئی روز سے پنجشیر میں جاری لڑائی ختم کرنے کی مشروط پیش کش کر دی ہے۔ تاہم طالبان نے وادی پر مکمل کنٹرول کا دعویٰ کیا ہے۔ افغانستان کا صوبہ پنجشیر واحد علاقہ ہے جہاں طالبان اور احمد مسعود کی ملیشیا کے مزید پڑھیں

امریکہ: فلوریڈا میں مسلح شخص کی فائرنگ، ماں اور تین ماہ کے بیٹے سمیت چار افراد ہلاک

ویب ڈیسک —  امریکہ کی ریاست فلوریڈا کے شہر لیک لینڈ کے دو گھروں میں مسلح شخص کی فائرنگ سے چار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ مرنے والوں میں ایک ماں اور ان کا تین ماہ کا بیٹا بھی شامل ہے۔ حکام کے مطابق فائرنگ کا واقعہ اتوار کی صبح پوک کاؤنٹی میں پیش آیا جہاں مزید پڑھیں

پاکستان، طالبان کے ساتھ تعلقات رکھنے کے لیے دنیا کو کیوں قائل کر رہا ہے؟

کراچی —  افغانستان کے دارالحکومت کابل پر طالبان کے کنٹرول کے بعد دنیا کے مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ پاکستان کے دورے کر رہے ہیں اور پاکستان دنیا کو قائل کرنے کی کوشش کر رہا ہے کہ افغانستان کو تنہا نہ چھوڑا جائے اور طالبان کے ساتھ رابطہ رکھا جائے۔ کابل پر طالبان کے کنٹرول مزید پڑھیں

سید علی گیلانی کے اہلِ خانہ کے خلاف مقدمے کا اندراج، پاکستان کی مذمت

ویب ڈیسک —  بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کی پولیس نے حال ہی میں وفات پانے والے علیحدگی پسند رہنما سید علی گیلانی کے اہلِ خانہ کے خلاف بھارت مخالف نعرے لگانے اور اُن کی میت کو پاکستانی پرچم میں لپیٹنے کے الزام میں انسدادِ دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا مزید پڑھیں

امریکی وزرائے خارجہ و دفاع کا دورۂ خلیج، افغانستان سمیت خطے کی صورتِ حال ایجنڈے میں شامل

ویب ڈیسک —  امریکہ کے وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن اور وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن اتحادی ممالک کے ساتھ افغانستان کی صورت حال پر بات چیت کے لیے خلیج فارس اور یورپ کے الگ الگ دوروں پر اتوار کو روانہ ہو رہے ہیں۔ وزیرِ خارجہ بلنکن، جو قطر اور جرمنی میں حکام سے ملاقاتیں کریں گے، مزید پڑھیں