کیا طالبان خواتین کو نمائندگی دینے کے اپنے وعدے سے پیچھے ہٹ رہے ہیں؟

لاہور —  افغان طالبان کے خواتین کو کابینہ میں شامل نہ کرنے کے عندیے کے بعد ایک بار پھر انسانی حقوق اور خواتین کو قومی دھارے میں شامل کرنے سے متعلق اُن کے وعدوں پر شکوک و شبہات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد اور سینئر رہنما شیر مزید پڑھیں

امریکہ میں طوفان آئیڈا سے 46 افراد ہلاک، بعض علاقوں میں بجلی بحال

ویب ڈیسک —  امریکہ کی مشرقی ریاستیں آئیڈا طوفان کے زیرِ اثر ہیں جہاں شدید بارش کے بعد شہریوں کو سیلاب کی صورتِ حال کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ سیلابی پانی لوگوں کے گھروں اور رہائشی عمارات میں داخل ہوا۔ حادثات سے 46 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ کے مزید پڑھیں

طالبان اس وقت ایک حقیقت ہیں، افغانستان میں کوئی پسندیدہ فریق نہیں: پاکستان

اسلام آباد —  پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایک بار پھر اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ اٖفغانستان میں پاکستان کا کوئی پسندیدہ فریق نہیں ہے۔لیکن، ان کے بقول، طالبان اس وقت ایک حقیقت ہیں اور افغاستان کا ہمسایہ مملک ہونے کے ناطے پاکستان کے لیے بعض معاملات میں افغانستان سے مزید پڑھیں

افغانستان: غیر ملکی صحافیوں کی پیشہ ورانہ فرائض کی انجام دہی اجازت نامے سے مشروط

پشاور —  افغانستان میں طالبان کے نظم و نسق سنبھالنے کے بعد ملکی اور بین الاقوامی صحافیوں پر مختلف پابندیاں عائد کرنے کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔ اب ذرائع ابلاغ سے منسلک افراد کو پیشہ ورانہ فرائض حکومت سے اجازت لینے سے مشروط کر دیے گئے ہیں۔ افغانستان کے سابق صدر ڈاکٹر اشرف غنی مزید پڑھیں

کابل کے قصر صدارت کے پاس خواتین کے مظاہرے میں حقوق کا مطالبہ

ویب ڈسک —  افغان خواتین کے ایک چھوٹے گروپ نے جمعہ کو کابل میں صدارتی محل کے قریب احتجاج کیا، انہوں نے طالبان سے ایک ایسے موقع پر مساوی حقوق کا مطالبہ کیا جب افغانستان کے نئے حکمران حکومت سازی اور بین الاقوامی سطح پر تسلیم کیے جانے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ کابل مزید پڑھیں

ایران جوہری مذاکرات جلد دوبارہ شروع کرے؛ جرمنی اور فرانس کا اصرار

ویب ڈیسک —  فرانس اور جرمنی نے ایران پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے ایٹمی پروگرام کے بارے میں بات چیت دوبارہ شروع کرے، کیونکہ تہران کی جوہری سرگرمی میں اضافے سے مغرب میں تشویش پیدا ہوئی ہے۔ جون میں ایران کے صدارتی انتخابات کی وجہ سے ان مذاکرات میں تعطل آ گیا تھا۔ مزید پڑھیں

کیا افغان جنگ کا خاتمہ امریکی معیشت کے لیے نیک شگون ہے؟

ویب ڈیسک —  اب جبکہ افغان جنگ ختم ہو گئی ہے اور امریکی اور دوسرے ملکوں کی افواج وہاں سے نکل چکی ہیں، یہاں امریکہ میں معاشی امور کے ماہرین یہ اندازہ لگانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ ایک ایسے وقت میں جب امریکہ سمیت ساری دنیا کی معیشتوں پر کرونا وائرس کی وبا مزید پڑھیں

ویکسین کی تمام خوراکین لینے والے افراد کو بوسٹر شاٹ کی ضرورت نہیں: رپورٹ

ویب ڈیسک —  یورپ کے متعدی امراض کے بچاؤ اور قابو پانے کے ادارے نے کہا ہے کہ کووڈ نائنٹین کی ویکسین کا عمل مکمل کرنے والے لوگوں کو فوری طور پر اضافی بوسٹر شاٹ کی ضرورت نہیں ہے۔ یورپین سنٹر فار ڈیزیز پریوینشن اینڈ کنٹرول نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا مزید پڑھیں