ویب ڈیسک — یورپ کے متعدی امراض کے بچاؤ اور قابو پانے کے ادارے نے کہا ہے کہ کووڈ نائنٹین کی ویکسین کا عمل مکمل کرنے والے لوگوں کو فوری طور پر اضافی بوسٹر شاٹ کی ضرورت نہیں ہے۔ یورپین سنٹر فار ڈیزیز پریوینشن اینڈ کنٹرول نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
چار ارب سے زیادہ آبادی کو سماجی تحفظ کے فوائد حاصل نہیں ہیں، عالمی ادارہ محنت
ویب ڈیسک — انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن (آئی ایل او) نے اپنی تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ عالمی سطح پر 4 ارب سے زائد افراد کو ایک ایسے وقت میں کوئی سماجی تحفظ حاصل نہیں ہے جب کوویڈ 19 کی عالمی وبا ان کی زندگی اور معاش کو تباہ کر رہی ہے۔ آئی ایل او مزید پڑھیں
امریکہ: طوفانی بارشوں سے تباہی، نیو یارک اور نیو جرسی میں ایمرجنسی نافذ
ویب ڈیسک — سمندری طوفان آئیڈا کے اثرات امریکہ کے شمال مشرقی حصوں میں بھی نظر آنا شروع ہو گئے ہیں۔ نیو یارک شہر اور نیو جرسی میں شدید بارشوں اور سیلابی صورتِ حال کے بعد ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ نیو یارک شہر میں بدھ کی شب موسلا دھار بارش کے باعث نظامِ مزید پڑھیں
نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کا قیام: نئی پختون قوم پرست جماعت کی ضرورت کیوں پیش آئی؟
پشاور — پشتون تحفظ تحریک (پی ٹی ایم) کے بانی و راہنما اور رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ نے دیگر ہم خیال ساتھیوں کے ہمراہ بدھ کو نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ (این ڈی ایم) کے نام سے ایک نئی پختون قوم پرست سیاسی جماعت کی تشکیل کا اعلان کیا ہے۔ سیکیورٹی معاملات، معاشی اور انتظامی مسائل مزید پڑھیں
سید علی گیلانی: کشمیر میں بھارت مخالف مزاحمت کا ایک باب
سرینگر — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے علیحدگی پسند رہنما سید علی شاہ گیلانی طویل علالت کے بعد بدھ کی شب انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی عمر 92 برس تھی۔ سید علی گیلانی کی زندگی کا ایک طویل عرصہ قید و بند میں گزرا۔ وہ ایک درجن سے زائد کتابوں کے مصنف تھے مزید پڑھیں
پاکستان کا دنیا پر طالبان سے روابط رکھنے پر زور، نئی افغان حکومت کا اعلان جلد متوقع
اسلام آباد — افغان طالبان نے عندیہ دیا ہے کہ افغانستان میں نئی حکومت کے قیام کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں جب کہ بہت جلد کابینہ کے اراکین کا اعلان بھی کر دیا جائے گا۔ طالبان رہنما احمد اللہ متقی نے سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ نئی مزید پڑھیں
ریئلٹی شو ‘بگ باس 13’ کے فاتح سدھارتھ شکلا چل بسے
ویب ڈیسک — بھارت کے مقبول ترین ریئلٹی شو ‘بگ باس 13’ کے فاتح اور اداکار سدھارتھ شکلا جمعرات کو 40 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ بھارتی خبر رساں ادارے ‘اے این آئی’ کی رپورٹ کے مطابق ممبئی کے کوپر اسپتال کی انتظامیہ نے اداکار سدھارتھ شکلا کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ مزید پڑھیں
میڈیا اتھارٹی بل پر صحافیوں کے تحفظات برقرار، حکومت کی متنازع شقیں ختم کرنے کی یقین دہانی
اسلام آباد — پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے اعلان کیا ہے کہ حکومت نے میڈیا ڈیویلپمنٹ اتھارٹی بل کے مجوزہ ڈرافٹ میں سے تمام کریمنل شقیں واپس لے لی ہیں، تاہم جرمانے کی شقیں برقرار رکھی گئی ہیں۔ پاکستان میں میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی بل پر صحافی تنظیمیں تحفظات کا اظہار مزید پڑھیں
جمعرات، 2 ستمبر 2021 کا بلیٹن
No media source currently available
کیا آج کی ماں بچوں کی صحیح تربیت نہیں کر رہی؟
No media source currently available