ویب ڈیسک — فرانس اور جرمنی نے ایران پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے ایٹمی پروگرام کے بارے میں بات چیت دوبارہ شروع کرے، کیونکہ تہران کی جوہری سرگرمی میں اضافے سے مغرب میں تشویش پیدا ہوئی ہے۔ جون میں ایران کے صدارتی انتخابات کی وجہ سے ان مذاکرات میں تعطل آ گیا تھا۔ مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
سید علی گیلانی کی تدفین، لواحقین کا جنازے میں شرکت کی اجازت نہ دینے کا الزام
سرینگر — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے علیحدگی پسند رہنما سید علی گیلانی کو سری نگر میں ان کے گھر کے قریب حیدر پورہ کے علاقے میں جمعرات کی علی الصباح سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔ سید علی گیلانی کے اہلِ خانہ نے الزام عائد کیا ہے کہ پولیس نے مرحوم کی میت مزید پڑھیں
افغانستان میں جنگ کے خاتمے پر افغان شہری کیا کہتے ہیں؟
No media source currently available
سید علی گیلانی: بے لچک مؤقف رکھنے والے کشمیری لیڈر
مزید لوڈ کریں
گیارہ ستمبر 2001 کے دہشت گرد حملوں کے امریکی نصاب پر اثرات
No media source currently available
امریکہ پاکستان کو فائزر ویکسین کی مزید 40 لاکھ خوراکیں فراہم کرے گا
واشنگٹن — ایسے میں جب پاکستان میں ڈیلٹا وائرس کے باعث کووڈ نائنٹین کے کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے، وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکہ جمعرات سے فائزر کی چالیس لاکھ خوراکیں پاکستان کو فراہم کرنا شروع کر رہا ہے۔ وائٹ ہاوس کے ایک ترجمان نے وائس آف امریکہ کو بتایا کہ کرونا مزید پڑھیں
کیا نئے ایرانی وزیر خارجہ عرب ہمسایوں کے ساتھ بہتر تعلقات کے خواہاں ہیں؟
ویب ڈیسک — ایران کے نئے اعلیٰ سفارت کار، حسین امیر عبداللہیان عرب ریاستوں پر اپنی توجہ مرکوز کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں، تاکہ تہران کے عرب اور خلیجی پڑوسیوں کے ساتھ طویل عرصے سے منجمد تعلقات کو بہتر بنایا جا سکے۔ یہ کوشش ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب یمن میں مزید پڑھیں
افغانستان میں 20 سالہ جنگ کی بھاری قیمت کس نے ادا کی؟
No media source currently available
افغانستان سے فلاحی تنظیم کے 200 جانور برطانیہ پہنچ گئے
ویب ڈیسک — افغانستان سے لوگوں کے انخلا کے بعد جانوروں کی بہبود کے لیے کام کرنے والی ایک برطانوی امدادی تنظیم کے ویٹرنری عملے کے درجنوں افراد اور سینکڑوں جانوروں کو بچانے کی مہم نے میڈیا کی توجہ حاصل کر لی ہے۔ کابل میں ‘نوزاد’ کے نام سے لاوارث کتوں کی پناہ گاہ کے مزید پڑھیں
دیپیکا پڈوکون ہالی وڈ فلم پروڈیوس کرنے کے ساتھ اداکاری بھی کریں گی
ویب ڈیسک — بالی وڈ کی مقبول اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے حال ہی میں ہالی وڈ فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے کے ساتھ ساتھ فلم پروڈیوس کرنے کا بھی اعلان کیا ہے۔ اداکارہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام سے منگل کو ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ امریکی انٹرٹینمنٹ کمپنی مزید پڑھیں