ویب ڈیسک — صدر جوبائیڈن منگل کے روز قوم سے خطاب کریں گے جس میں وہ دو عشروں تک جاری رہنے والی جنگ کے خاتمے کے بعد افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا پر گفتگو کریں گے، جہاں طالبان اپنی حکومت قائم کرنے والے ہیں۔ پیر کے روز ایک مختصر بیان میں بائیڈن نے کہا مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
بھارت اور طالبان کا پہلا سفارتی رابطہ، کئی ممالک دیکھو اور انتظار کرو کی پالیسی پر گامزن
ویب ڈیسک — قطر میں بھارت کے سفیر نے منگل کو طالبان کے ایک اعلیٰ رہنما سے بات چیت کی۔ بھارتی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ سخت گیر اسلام پسند گروپ کے افغانستان پر قبضہ کرنے کے بعد یہ ان سے پہلا باضابطہ سفارتی رابطہ ہے۔ وزارت خارجہ نے بتایا کہ سفیر دیپک متل مزید پڑھیں
مستونگ میں سیکیورٹی آپریشن، داعش کے مبینہ 11 دہشت گرد ہلاک
کوئٹہ — پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ضلع مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی ایک کارروائی میں کالعدم تنظیم داعش کے مبینہ 11 شدت پسندوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔ کوئٹہ میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی جانب سے پیر کو رات گئے ایک بیان میں کہا مزید پڑھیں
پہاڑی علاقوں کے معلق پل
No media source currently available
شمالی کوریا کے جوہری ری ایکٹر کا دوبارہ فعال ہونا تشویش ناک ہے: عالمی جوہری ادارہ
ویب ڈیسک — جوہری توانائی کے عالمی نگران ادارے نے شمالی کوریا کی جانب سے اپنی جوہری سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے سے متعلق ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک کے ایک جوہری ری ایکٹر کو، جس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ جوہری ہتھیاروں کے لیے پلوٹونیم پیدا کرنے کا کام مزید پڑھیں
امریکہ کا افغانستان سے انخلا مکمل، آخری فوجی دستہ کابل سے چلا گیا
ویب ڈیسک — امریکہ نے پیر کی شب افغانستان سے فوجی انخلا مکمل کر لیا ہے جس کے ساتھ ہی امریکہ کی طویل ترین جنگ کا اختتام بھی ہو گیا ہے۔ انخلا کے عمل کے دوران خودکش بم دھماکوں سے 180 سے زائد افغان باشندے اور امریکی سروسز کے 13 اہل کاروں کی جانیں ضائع مزید پڑھیں
بھارتی کشمیر: ہندو برادری کے مذہبی تہوار ‘جنماشٹمی’ کا جشن
مزید لوڈ کریں
مرگی کے مریض اپنا معیارِ زندگی کیسے بہتر بنا سکتے ہیں؟
No media source currently available
افغانستان سے امریکہ کا انخلا اور طالبان کا جشن
امریکہ نے پیر کی شب افغانستان سے فوجی انخلا مکمل کر لیا ہے جس کے ساتھ ہی امریکہ کی طویل ترین جنگ کا بھی اختتام ہو گیا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل فرینک میک کینزی نے کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے فوج کے آخری دستے کی روانگی کا اعلان کیا۔ امریکی مزید پڑھیں
امریکی انخلا کے بعد طالبان کا جشن، کابل ایئرپورٹ کا بھی کنٹرول سنبھال لیا
ویب ڈیسک — طالبان نے افغانستان سے امریکی افواج کے مکمل انخلا کے بعد ہوائی فائرنگ کر کے جشن منایا جس کے بعد مسلح جنگجوؤں نے کابل ایئرپورٹ کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ منگل کی صبح طالبان کی بدری فورس کے جنگجو اپنی گاڑیوں میں سوار ہو کر کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے مزید پڑھیں