عاصمہ رانی قتل کیس: والد نے مجرم مجاہد آفریدی کو معاف کر دیا

پشاور —  پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے شہر کوہاٹ میں 2018 کے اوائل میں رشتے سے انکار کرنے پر میڈیکل کالج کی طالبہ کو قتل کرنے والے مجرم کو لڑکی کے والد نے معاف کر دیا ہے۔ کوہاٹ پولیس نے صلح نامے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبہ عاصمہ رانی کے والد مزید پڑھیں

امریکہ: سمندری طوفان آئیڈا کی شدت میں اضافہ، طوفانی بارش کی پیش گوئی

ویب ڈیسک —  امریکہ کی ریاست لوئزیانا کی طرف بڑھتا ہوا سمندری طوفان آئیڈا مزید شدت اختیار کر گیا ہے اور اتوار کو خطرناک کیٹیگری چار کے طور پر اس ریاست کے ساحل سے ٹکرایا۔ اس طوفان سے ممکنہ طور پر پیدا ہونے والی ہنگامی صورتِ حال سے نمٹنے کے لیے ریاست کے حکام گھروں مزید پڑھیں

‘ان کے سروں پر لاٹھیاں مارو’، سرکاری افسر کے حکم پر بھارتی کسان برہم

نئی دہلی —  بھارتی ریاست ہریانہ میں وزیرِ اعلٰی کے جلسے کے خلاف مظاہرہ کرنے والے کسانوں پر پولیس کی مبینہ کارروائی اور لاٹھی چارج کے دوران ایک کسان کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے۔ کسان تنظیموں کا کہنا ہے کہ ہفتے کو وزیرِ اعلٰی منوہر لال کھٹر کے جلسے سے قبل پولیس کے لاٹھی مزید پڑھیں

تاریخ کا گہوارہ بہاول پور کا نور محل

دن کی روشنی میں اُجلا اور نکھرا دکھائی دینے والا بہاول پور کا نور محل رات کی تاریکی میں بھی روشنیوں کا گہوارہ رہتا ہے۔ سابقہ ریاست بہاول پور کے شاندار ماضی کی عکاس یہ عمارت اب بہاولپور کی پہچان بن چکی ہے۔ اس محل سے جڑی روایات میں ہے کہ نواب محمد صادق خان مزید پڑھیں

کیا افغانستان میں میڈیکل انٹری ٹیسٹ میں اول آنے والی باران ڈاکٹر بن پائیں گی؟

ویب ڈیسک —  افغانستان کے دیہی علاقے سے تعلق رکھنے والی سالگی باران نے میڈیکل یونیورسٹی میں داخلے کے لیے ہونے والے ٹیسٹ میں سب سے زیادہ نمبر حاصل کیے ہیں۔ البتہ ان کے پاس اس خدشے کا کوئی جواب نہیں ہے کہ افغانستان کی موجودہ صورتِ حال کے پیش نظر آگے کیا ہو گا؟ مزید پڑھیں

افغانستان میں ہلاک ہونے والے 13 امریکی فوجیوں کے اہلِ خانہ غم سے نڈھال

ویب ڈیسک —  افغانستان کے دارالحکومت کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے باہر جمعرات کو ہونے والے خود کش حملے میں ہلاک 13 امریکی فوجی اہلکاروں کے نام اگرچہ محکمۂ دفاع نے ابھی تک جاری نہیں کیے۔ البتہ جیسے جیسے ان کے خاندان اور دوستوں کو حقیقت معلوم ہو رہی ہے ان اہلکاروں مزید پڑھیں

طالبان نے کابل ایئر پورٹ جانے والے متعدد راستے بند کر دیے

ویب ڈیسک —  افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایئر پورٹ پر ہونے والے خود کش حملے کے بعد طالبان نے ہفتے کو ایئر پورٹ کے اطراف لوگوں کے اجتماع کو روکنے کے لیے اضافی مسلح اہلکار تعینات کر دیے ہیں۔ امریکی خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق ایئر پورٹ جانے والے راستوں پر مزید پڑھیں

کراچی کی ایک اور فیکٹری میں آگ سے 16 مزدور ہلاک: کیا ہنگامی ایگزٹ نہیں تھا یا فائر بریگیڈ دیر سے پہنچی؟

کراچی —  کراچی کے علاقے کورنگی میں جمعے کے روز فیکٹری میں لگنے والی آگ سے 16 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ صوبائی حکومت کا کہنا ہے کہ ہلاکتیں فیکٹری کی عمارت میں محفوظ راستہ نہ ہونے کے باعث ہوئی۔ کراچی کے علاقے دھوبی گھاٹ کے رہائشی 23 سالہ صہیب نے اپنے گھر مزید پڑھیں

کابل ایئرپورٹ پر داعش کے حملے کے بعد خطے کے ممالک طالبان سے تعاون پر مائل ہو سکتے ہیں: مبصرین

ویب ڈیسک —  کابل ایئر پورٹ کے قریب جمعرات کو ہونے والے خود کش حملے کی ذمہ داری قبول کرنے کا دعویٰ اسلامک اسٹیٹ خراسان (IS-K) نے ایسے وقت میں کیا گیا جب کہ ایک جانب طالبان وادی پنج شیر اور چند مقامات پر مزاحمت کے سوا تقریباً پورے ملک کا کنٹرول حاصل کر چکے مزید پڑھیں