ویب ڈیسک — اقوامِ متحدہ کے مہاجرین کی دیکھ بھال سے وابستہ ادارے نے افغانستان میں بے گھر ہونے والے لاکھوں لوگوں کی مدد کے لیے دنیا کے ممالک سے 24 ملین ڈالرز کی امداد کی اپیل کی ہے۔ ‘انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائگریشن’ نے جمعرات کو کہا کہ اس نے اپنے کام کو تیز تر مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
کابل ایئرپورٹ دھماکے، امریکہ سمیت دنیا بھر سے مذمتی بیانات کا سلسلہ جاری
ویب ڈیسک — کابل ایئرپورٹ کے باہر ہونے والے دھماکوں کی اقوام متحدہ، امریکہ، برطانیہ اور پاکستان سمیت دنیا بھر کے رہنماؤں نے مذمت کی ہے اور اپنے پیغامات میں افغانستان سے محفوظ انخلا کے عمل کو تیز تر بنانے پر زور دیا ہے۔ پاکستان کے دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مزید پڑھیں
طالبان نے کابل ایئرپورٹ کے انتظام کے لیے ترکی سے مدد طلب کر لی: ترک عہدیدار
ویب ڈیسک — طالبان نے ترکی سے کہا ہے کہ غیر ملکی فورسز کے ملک سے چلے جانے کے بعد کابل ایئرپورٹ کے انتظام کے لیے انہیں ترکی کی مدد درکار ہو گی۔ دو ترک عہدیداروں نے خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کو بتایا ہے کہ طالبان کا اصرار ہے کہ انقرہ کی فوج کو بھی مزید پڑھیں
کابل خودکش دھماکے: امریکہ کے 13 فوجی ہلاک اور 18 زخمی ہیں، پینٹاگان
ویب ڈیسک — امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق، کابل ائیرپورٹ دھماکوں میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد 13 ہو گئی ہے جب کہ زخمی فوجیوں کی تعداد 18 بتائی گئی ہے۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ نے نام نہ بتانے کی شرط پر ایک افغان اہل کار کے حوالے سے رپورٹ کیا مزید پڑھیں
داعش (خراسان) کو دہشت گردی کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی: بائیڈن
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ افغانستان سے انخلا کا امریکی مشن جاری رہے گا اور دہشت گردی کی کوئی کارروائی ان کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتی۔ انہوں نے کہا کہ ہم داعش (خراسان) کو شکست دے کر رہیں گے اور اسے کیفر کردار تک پہنچایا جائے مزید پڑھیں
چمن: افغان شہریوں کی پاکستان آمد میں تیزی، ‘غیر قانونی آمدورفت روک رہے ہیں’
کوئٹہ — پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے سرحدی علاقے چمن میں پاک، افغان سرد بابِ دوستی پر طالبان کے کنٹرول کے باوجود دونوں ملکوں سے لوگوں کی آمدورفت کا سلسلہ جاری ہے۔ البتہ حکام اس خدشے کا اظہار کر رہے ہیں کہ موقع سے فائدہ اُٹھا کر غیر قانونی طور پر بھی کچھ لوگ پاکستان مزید پڑھیں
کابل ایئرپورٹ پر دھماکوں کے بعد کے مناظر
مزید لوڈ کریں
‘لوگ افغانستان سے بس نکلنا چاہتے ہیں’
No media source currently available
کابل ایئرپورٹ دھماکوں کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی، ہلاکتوں کی تعداد 85 ہو گئی
ویب ڈیسک — کابل ایئرپورٹ کے باہر جمعرات کو ہونے والے دو دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد 85 تک پہنچ گئی ہے جب کہ 100 سے زائد افراد زخمی ہیں۔ دہشت گرد تنظیم داعش نے ان حملوں کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق کابل ایئرپورٹ کے بیرونی دروازے مزید پڑھیں
افغان شہریوں کے انخلا کے لیے ‘ڈیجیٹل ڈنکرک’ منصوبہ کیا ہے؟
No media source currently available