ویب ڈیسک — امریکہ کی فوج نے داعش خراسان کے خلاف انسداد دہشت گردی کی ایک فضائی کارروائی کی ہے جس میں شدت پسند تنظیم داعش کی کارروائیوں کے مبینہ منصوبہ ساز کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔ وائس آف امریکہ کی محکمۂ دفاع کی نامہ نگار کارلا بیب کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ کے ترجمان مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
ترکی نے کابل ایئرپورٹ کا انتظام سنبھالنے کا فیصلہ ابھی نہیں کیا: صدر اردوان
ویب ڈیسک — ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ طالبان نے کابل ایئرپورٹ کے انتظام میں مدد کی درخواست کی ہے اور ترک صدر کے بقول، "وہ کہتے ہیں، سیکیورٹی ہم یقینی بنائیں گے۔ آپ انتظام دیکھیں۔” لیکن ترک صدر نے بوسنیا ہرزے گووینا اور مانٹی نیگرو روانہ ہونے سے قبل استنبول مزید پڑھیں
’پاکستان چاہتا ہے امریکہ طالبان سے سفارتی رابطوں کا کوئی طریقہ وضع کرے‘
اسلام آباد — پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ امریکہ اور پاکستان کے مفاد میں ہے کہ باہمی تعلقات میں ماضی کے مسائل کو نظر انداز کر کے مل کر کام کریں۔ پاکستان کے قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف نے امریکہ کے اخبار مزید پڑھیں
مشن امپاسیبل سیون کا سب سے خطرناک اسٹنٹ؛ ‘بچپن سے ہی یہ کرنا چاہتا تھا’
لاس ویگاس — ہالی وڈ کے مقبول اداکار ٹام کروز نے حال ہی میں اپنی فلم ‘مشن امپاسیبل سیون’ کے سب سے خطرناک اسٹنٹ کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بچپن سے ہی ایسا کرنا چاہتے ہیں۔ امریکہ کی ریاست نیواڈا کے شہر لاس ویگاس میں 24 سے 26 اگست تک جاری مزید پڑھیں
کابل ایئرپورٹ پر داعش کا حملہ، خطے کے ممالک کو طالبان سے تعاون پر مائل کر سکتا ہے، تجزیہ کار
ویب ڈیسک — کابل ایئر پورٹ کے قریب جمعرات کو ہونے والے خود کش حملے کی ذمہ داری قبول کرنے کا دعویٰ اسلامک اسٹیٹ خراسان (IS-K) نے ایسے وقت میں کیا گیا جب کہ ایک جانب طالبان وادی پنج شیر اور چند مقامات پر مزاحمت کے سوا تقریباً پورے ملک کا کنٹرول حاصل کر چکے مزید پڑھیں
کیا افغانستان میں طالبان کو داعش سے خطرہ ہے؟
No media source currently available
کابل ایئرپورٹ خودکش حملے میں صرف ایک دہشت گرد ملوث تھا، امریکی فوج
ویب ڈیسک — امریکی وزارت دفاع نے جمعہ کو کہا ہے کہ کابل ایئرپورٹ پر خودکش حملہ ایک شخص نے کیا تھا نہ کہ دو افراد نے جیسا کہ پہلے سمجھا جا رہا تھا۔ جمعرات کو کابل کے ہوائی اڈے کے قریب حملے میں 100 سے زائد افراد ہلاک ہوئے جن میں امریکی فوجی اہل مزید پڑھیں
ترکی نے ابھی کابل ایئرپورٹ کا انتظام سنبھالنے کا فیصلہ نہیں کیا، ترک صدر
ویب ڈیسک — ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ طالبان نے کابل ایئرپورٹ کے انتظام میں مدد کی درخواست کی ہے اور ترک صدر کے بقول، "وہ کہتے ہیں، سیکیورٹی ہم یقینی بنائیں گے۔ آپ انتظام دیکھیں۔” لیکن ترک صدر نے بوسنیا ہرزے گووینا اور مانٹی نیگرو روانہ ہونے سے قبل استنبول مزید پڑھیں
بائیڈن کی اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات، خطے کی صورتحال اور ایران کے معاملے پر بات چیت
ویب ڈیسک — امریکی صدر جو بائیڈن نے جمعے کے روز اوول آفس میں اسرائیل کے نئے وزیر اعظم نفتالی بینیٹ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں خطے کی صورتحال اور ایران کے جوہری عزائم کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔ یہ ملاقات جمعرات کو ہونا طے تھی، لیکن افغانستان کی صورتحال کی وجہ سے مزید پڑھیں
افغانستان سے چمن بارڈر کے راستے پاکستان کون آ سکتا ہے؟
No media source currently available