افغانستان میں صرف چند روز کی میڈیکل سپلائیز باقی رہ گئی ہیں، عالمی ادارہ صحت

ویب ڈیسک —  عالمی ادارہ صحت، ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ جنگ سے تباہ حال ملک افغانستان میں لاکھوں لوگوں کی صحت سے متعلق ضروریات پوری کرنے کے لئے صرف چند روز کی میڈیکل سپلائیز باقی رہ گئی ہیں۔ جمعرات کے روز کابل ایئرپورٹ پر داعش خراسان کے جنگجوؤں کی جانب سے خود مزید پڑھیں

تحریکِ انصاف کی حکومت کی تین سالہ کارکردگی؛ ماہرین کیا کہتے ہیں؟

اسلام آباد —  پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت کو قائم ہوئے تین سال مکمل ہونے پر انتخابی منشور کے اہداف کا جائزہ لیا جا رہا یے۔ حکومت نے اپنی تین سالہ کارکردگی پیش کرنے کے لیے اسلام آباد سمیت دیگر بڑے شہروں میں تقاریب کا انعقاد کیا۔ وزیرِ اعظم عمران خان نے مزید پڑھیں

کراچی: فیکٹری میں آگ بھڑکنے سے 16 مزدور ہلاک، مزدوروں کے اہل خانہ شدت غم سے نڈھال

کراچی —  کراچی کے علاقے کورنگی میں جمعے کے روز فیکٹری میں لگنے والی آگ سے 16 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ ہلاک ہونے والے افراد کے اہل خانہ غم سے نڈھال ہیں جب کہ صوبائی حکومت کا کہنا ہے کہ ہلاکتیں فیکٹری کی عمارت میں محفوظ راستہ نہ ہونے کے باعث ہوئی۔ مزید پڑھیں

افغانستان کے لیے خطرہ بننے والی داعش خراسان کون ہے؟

ویب ڈیسک —  افغانستان کے دارالحکومت کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے باہر جمعرات کو ہونے دھماکوں کی ذمے داری داعش خراسان نامی گروپ نے قبول کی ہے۔ ان دھماکوں میں امریکہ کے 12 فوجی اہلکاروں سمیت درجنوں افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ حملے سے قبل ہی امریکی حکام نے خبردار کر دیا تھا کہ مزید پڑھیں

کابل ایئرپورٹ سے پروازیں دوبارہ شروع، ملک سے باہر جانے والوں کی بھیٹر

ویب ڈیسک —  کابل ایئرپورٹ پر جمعے کے روز افغانستان سے انخلا کے منتظر لوگوں کی بھیڑ اسی طرح دکھائی دی جیسے پچھلے دنوں سے لوگوں کا تانتا بندھا رہا ہے۔ پروازوں کا سلسلہ بھی پھر سے شروع ہو چکا ہے، جب کہ ایک دن قبل کے بم دھماکوں میں اب تک 100 سے زائد مزید پڑھیں