No media source currently available
زمرہ: جنوبی ایشیاء
چین کے ابتدائی تعلیم کے نصاب میں تبدیلی: ’بچے اب دادا شی کی کہانیاں پڑھیں گے‘
ویب ڈیسک — چین میں یکم ستمبر سے تعلیمی سال کا آغاز ہوتا ہے اور اس بار ابتدائی تعلیم کی کلاسوں کے طلبہ کے نصاب میں نئی تبدیلیاں متعارف کرائی گئی ہیں۔ پہلی جماعت ہی سے نئی کلاسوں میں ایک لازمی مضمون پڑھایا جائے گا جس کا عنوان ہے’شی کے افکار‘۔ یہ بنیادی طور پر مزید پڑھیں
صحافیوں سے متعلق جسٹس فائز عیسیٰ کا ازخود نوٹس واپس، ‘کسی بینچ کو سوموٹو کا اختیار نہیں’
اسلام آباد — سپریم کورٹ آف پاکستان کے پانچ رکنی لارجر بینچ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا ازخود نوٹس واپس لے لیا ہے۔ سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ سو موٹو کا اختیار صرف چیف جسٹس استعمال کر سکتے ہیں۔ لہذٰا کسی بینچ کو ازخود نوٹس لینے کا اختیار نہیں، کوئی بھی بینچ مزید پڑھیں
پی آئی کی پرواز پی کے 404: 32 سال بعد بھی جس کا انتظار ختم نہیں ہوا
پشاور — راشد حسین کے والدین اور ان کے دو چھوٹے بھائی انہیں میٹرک پاس کرنے کے بعد کالج میں داخلے کی مبارک باد دینے گلگت سے پی آئی اے کے طیارے میں اسلام آباد آرہے تھے۔ لیکن 32 سال قبل اڑان بھرنے والی یہ پرواز ابھی تک لاپتا ہے اور راشد حسین سمیت اس مزید پڑھیں
جمعرات، 26 اگست 2021 کا بلیٹن
No media source currently available
کابل ایئرپورٹ کے باہر دو دھماکے، امریکی اور افغان شہری ہلاک اور زخمی
ویب ڈیسک — کابل کے ہوائی اڈے کے ایبی گیٹ کے پاس اور بیرون ہوٹل کے باہر، جمعرات کو کم از کم دو دھماکے ہوئے، جب افغانستان سے انخلا کا کام تیزی سے جاری تھا۔طالبان ترجمان کے مطابق،”کم از کم 35 افراد ہلاک جب کہ 70 زخمی ہوئے ہیں۔” پینٹاگان کے ذرائع کے مطابق ہلاک مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کی بے گھر افغان عوام کے لیے 24 ملین ڈالر امداد کی اپیل
ویب ڈیسک — اقوام متحدہ کے مہاجرین کی دیکھ بھال سے وابستہ ادارے نے افغانستان میں بے گھر ہونے والے لاکھوں لوگوں کی مدد کے لیے دنیا کے ممالک سے 24 ملین ڈالرز کی امداد کی اپیل کی ہے۔ ‘انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائگریشن’ نے جمعرات کو کہا کہ اس نے اپنے کام کو تیز تر مزید پڑھیں
‘افغانستان میں بڑا مسئلہ اب یہ ہے کہ طالبان کے سوا کوئی جماعت موجود ہی نہیں’
واشنگٹن — طالبان افغانستان کے بیشتر حصوں پر کنٹرول کا دعوی کر رہے ہیں۔ صدر اشرف غنی اور ان کے قریبی معاونین ملک چھوڑ کر جا چکے ہیں اور طالبان نے ایک آدھ جگہ کے علاوہ تقریباً پورے ملک میں نظم و نسق کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ لیکن صورت حال اس لحاظ سے مزید پڑھیں
جنوبی بحیرۂ چین کا تنازع، کاملا ہیرس کا چین پر عالمی دباؤ بڑھانے پر زور
ویب ڈیسک — امریکہ کی نائب صدر کاملا ہیرس نے اپنے ویت نام کے دورے میں کہا ہے کہ بین الاقوامی برادری کو جنوبی بحیرہ چین پر وسیع علاقائی دعوؤں کے معاملے پر بیجنگ پر دباؤ ڈالنے کی ضرورت ہے۔ نائب صدر نے یہ بات جنوب مشرقی ممالک کے دورے کے دوران ویت نام کے مزید پڑھیں
افغان طالبان کے خلاف پنجشیر میں مزاحمت کیوں ہو رہی ہے؟
No media source currently available