No media source currently available
زمرہ: جنوبی ایشیاء
امریکی کانگریس کے دو ارکان کا دورہ کابل، "مقصد انخلا کے کام کا جائزہ لینا تھا”
ویب ڈیسک — امریکی کانگریس کے دو ارکان نے منگل کے روز کابل کا غیراعلانیہ دورہ کیا۔ بقول ان کے، دورے کا مقصد انخلا کے جاری کام کا جائزہ لینا تھا، تاکہ امریکی صدر جو بائیڈن پر 31 اگست کی حتمی تاریخ میں توسیعے کے لیے دباؤ ڈالا جا سکے تاکہ افغانستان میں موجود باقی مزید پڑھیں
افغانستان کی وادی پنج شیر تاریخی طور پر مزاحمت کا مرکز کیوں رہی ہے؟
No media source currently available
چاہتے ہیں عالمی برادری ہماری حکومت تسلیم کرے: طالبان
اسلام آباد — طالبان نے منگل کے روز کہا ہے کہ وہ یہ توقع رکھتے ہیں کہ افغانستان پر ان کے "جائز نمائندے” کی حکمرانی کو بین الاقوامی پذیرائی حاصل ہو گی اور ان کی سفارتی سرگرمیوں سے عالمی سلامتی کو فروغ اور افغان باشندوں کے ان مصائب کو کم کرنے میں مدد ملے گی مزید پڑھیں
افغان خواتین کی فٹ بال ٹیم کو کابل سے نکال لیا گیا
ویب ڈیسک — افغان خواتین کی فٹ بال ٹیم کو منگل کے روز کابل ایئرپورٹ سے نکال لیا گیا ہے۔ ٹیم کی ارکان کو رواں ماہ افغان حکومت کی معزولی کے بعد اپنے سوشل میڈیا پوسٹ اور ٹیم کے ساتھ لی گئی تصاویر ڈیلیٹ کرنے کو کہا گیا تھا۔ ٹیم کی سابقہ کپتان خالدہ پوپل مزید پڑھیں
جب برطانیہ کی فوج نے وائٹ ہاؤس کو آگ لگائی
امریکہ میں صدر کی رہائش گاہ نے تاریخ کے کئی نازک، خوش گوار اور ہولناک اداور دیکھے ہیں۔ ان میں 24 اگست 1814 ایک ایسا ہی ہولناک دن ہے جب برطانوی فوج نے وائٹ ہاؤس کو آگ لگا دی تھی۔ وائٹ ہاؤس کی عمارت کئی اعتبار سے تاریخی اہمیت کی حامل ہے۔ اس کا سنگِ مزید پڑھیں
افغانستان میں طالبان قبضے کے بعد بھارتی کشمیر میں نئے خدشات جنم لینے لگے
سرینگر — افغانستان میں طالبان قبضے کے بعد بھارت میں یہ خدشات زور پکڑ رہے ہیں کہ افغان طالبان بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کا رُخ بھی کر سکتے ہیں۔ ان خدشات پر بھارتی کشمیر کے سیاسی حلقوں، سیکیورٹی فورسز اور سیاسی و دفاعی تجزیہ کاروں کی طرف سے مختلف آرا کا اظہار کیا جا مزید پڑھیں
افغانستان سے اب تک کتنے ہزار لوگوں کا انخلا مکمل ہو چکا ہے؟
ویب ڈیسک — طالبان کے کابل پر 15 اگست کو قبضے کے بعد غیر ملکی افراد اور افغان شہریوں کے انخلا کا شروع ہونے والا عمل بدستور جاری ہے۔ کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے اب بھی ہزاروں افغان شہری ملک چھوڑنے کے لیے اندر اور باہر جمع ہیں۔ روزانہ درجنوں پروازیں انہیں وہاں مزید پڑھیں
طالبان چاہتے ہیں کہ بین الاقوامی کمیونٹی ان کی حکومت تسلیم کرے
اسلام آباد — طالبان نے منگل کے روز کہا کہ وہ یہ توقع رکھتے ہیں کہ افغانستان پر ان کے "جائز نمائندے” کی حکمرانی کو بین الاقوامی پذیرائی حاصل ہو گی اور ان کی سفارتی سرگرمیوں سے عالمی سلامتی کو فروغ اور افغان باشندوں کے ان مصائب کو کم کرنے میں مدد ملے گی جن مزید پڑھیں
روس افغانستان کی صورتحال کو کیسے دیکھ رہا ہے؟
ویب ڈیسک — طالبان کے کابل کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد روس بغور اس بات کا جائزہ لے رہا ہے کہ وہ افغانستان کی اس صورت حال سے کیسے فائدہ اٹھا سکتا ہے، جس میں مواقع بھی ہیں اور خطرات بھی۔ گو کہ ماسکو نے طالبان کو ایک دہشت گرد تنظیم قرار دے رکھا ہے، مزید پڑھیں