کابل سے افغان مہاجرین کا ایک گروپ وسکانسن کے فورٹ میک کوئے پہنچ گیا

ویب ڈیسک —  افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد کابل سے انخلا کرنے والے افغان مہاجرین عارضی رہائش کے لیے مغربی وسکانسن کے فورٹ میک کوئے میں پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔ فورٹ میک کوئے بیس سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ امریکہ کے خصوصی امیگرنٹ ویزا کے درخواست دہندگان، ان مزید پڑھیں

افغانستان سے انخلا کے بعد دہشت گردی کے خلاف انٹیلی جنس پر برا اثر پڑے گا، پیٹریئس

ویب ڈیسک —  امریکی فوج کے سابق جنرل اور سنٹرل انٹیلی جنس ایجنسی کے سابق ڈائریکٹر ڈیوڈ پیٹریئس نے کہا ہے کہ افغانستاں میں طالبان کا تیزی سے کنٹرول حاصل کر لینا انٹیلی جنس کی ناکامی نہیں ہے، بلکہ موجودہ بحران کی وجہ یہ ہے کہ امریکہ نے اس اہم جنگ میں حکمت عملی کے مزید پڑھیں

کابل سے 24 گھنٹوں میں 28 پروازوں کے ذریعے دس ہزار سے زیادہ افراد کا انخلا

ویب ڈیسک —  امریکی فوج نے کہا ہے کہ پیر کا دن افغانستان سے انخلاء کے لحاظ سے سب سے اہم دن رہا، لیکن دوسری جانب ایئرپورٹ پر ہلاکت خیز تشدد سے خوف و ہراس کی صورت حال پیدا ہوئی۔ ایک اور خبر کے مطابق طالبان کی جانب سے یہ اشارے ملے ہیں کہ وہ مزید پڑھیں

افغانستان سے امریکہ کا انخلا، چین کی توقعات اور پریشانی

ویب ڈیسک —  افغانستان سے امریکی فوجوں کی واپسی سے چین کی طویل عرصے کی امید بر آئی ہے کہ اس کے علاقائی حریف کا اثر و رسوخ عین اس کے ہمسائے میں کم ہو رہا ہے۔ مگر ساتھ ہی اس کےان اندیشوں میں بھی اضافہ ہو رہا ہے کہ ایسا نہ ہو امریکہ کے مزید پڑھیں

عافیہ صدیقی پر جیل میں قیدی کا مبینہ حملہ، پاکستان کا امریکہ سے تحقیقات کا مطالبہ

اسلام آباد —  پاکستان نے امریکہ میں قید پاکستان کی شہری ڈاکٹر عافیہ صدیقی پر ایک دوسری قیدی کے مبینہ حملے کی شکایت باضابطہ طور پر امریکی حکام سے کرتے ہوئے واقعے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ پاکستان کے دفترِ خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے ایک بیان میں کہا کہ اسلام آباد مزید پڑھیں

طالبان کے خلاف مزاحمت کا گڑھ وادیٔ پنجشیر کیا واقعی ناقابلِ تسخیر ہے؟

ویب ڈیسک —  طالبان کے کابل پر کنٹرول کے بعد جہاں حکومت سازی کے لیے طالبان اور مختلف افغان دھڑوں کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے تو وہیں شمالی افغانستان سے اب بھی مزاحمت کی آوازیں بلند ہو رہی ہیں۔ طالبان کے خلاف مزاحمت کی علامت سمجھے جانے والے شمالی اتحاد کا گڑھ صوبہ مزید پڑھیں