افغانستان سے انخلا کا کام مکمل ہونے تک مشن جاری رہے گا: بائیڈن

ویب ڈیسک —  صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ جولائی سے اب تک 18000 سے زائد افراد کو افغانستان سے نکالا جا چکا ہے، جن میں امریکی شہری، اور 20 سال تک امریکی فوج کے ساتھ کام کرنے والے افغان باشندے شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انخلا کا کام اس وقت تک جاری مزید پڑھیں

ضرورت پڑی تو کابل ایئرپورٹ سے باہر جا کر امریکی شہریوں کی مدد کریں گے: پینٹاگان

ویب ڈیسک —  امریکی فوج کے ہیلی کاپٹرز نے 96 افغان شہریوں کو کابل کے مختلف علاقوں سے نکال کر کابل ایئر پورٹ پر پہنچایا ہے۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق اس سے یہ اشارہ ملتا ہے کہ امریکی فوج کے فضائی آپریشن کو کابل ایئر پورٹ کی فضائی حدود کے باہر مزید پڑھیں

پاکستان اور افغانستان میں تجارت بحال، تاجر خدشات کا شکار کیوں ہیں؟

کراچی —  افغانستان کے دارالحکومت کابل پر طالبان کے قبضے کے بعد پاکستان اور افغانستان کے درمیان کئی روز تک معطل رہنے والی تجارت ایک بار پھر سے بحال ہو گئی ہے۔ افغانستان اور پاکستان کے درمیان طورخم اور چمن کے راستے بڑی تعداد میں ٹرکوں کی آمد و رفت دوبارہ شروع ہو گئی ہے۔ مزید پڑھیں

ہیٹی: زلزلے سے لگ بھگ 10 لاکھ لوگ متاثر ہوئے: اقوام متحدہ

ویب ڈیسک —  اقوامِ متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ کیربیئن جزائر میں واقع ملک ہیٹی میں رواں ماہ آنے والے زلزلے کے متاثرین میں مایوسی بڑھ رہی ہے جنہیں خوراک، رہائش، میڈیکل اور دیگر ضروری سہولیات یا تو بہت کم میسر ہیں یا مکمل طور پر دستیاب نہیں ہیں۔ ہیٹی کے شمال مغربی حصے مزید پڑھیں

ترکی کے صدر کا کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی سنبھالنے کے عزم ایک بار پھر اظہار، تنقید کا سامنا

ویب ڈیسک —  ترکی افغانستان میں کابل کے ایئر پورٹ کی سیکیورٹی کے منصوبے کو اگرچہ ترک کر چکا ہے البتہ ترک صدر رجب طیب اردوان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ترکی کابل ایئر پورٹ کی سیکیورٹی کے لیے کسی بھی قسم کے کردار کے لیے نہ صرف تیار ہے بلکہ اس کے مزید پڑھیں

افغانستان میں نئی حکومت کا قیام: پشتون، تاجک، ازبک، ہزارہ؛ کون کتنا اہم؟

ویب ڈیسک —  طالبان افغانستان پر قبضے کے بعد تمام فریقین پر مشتمل حکومت کے قیام کا عندیہ دے رہے ہیں۔ امریکہ سمیت مغربی ممالک بھی افغانستان میں ہر فریق کو حکومت میں شامل کرنے پر زور دے رہے ہیں۔ افغانستان میں طالبان تمام فریقین کی شمولیت سے جس حکومت کے قیام کی بات کر مزید پڑھیں

کابل پر طالبان کے کنٹرول کے ایک ہفتے بعد بھی ملا ہیبت اللہ منظرِ عام سے غائب، حکومتی خد و خال بھی واضح نہ ہو سکے

اسلام آباد —  افغانستان کے دارالحکومت کابل کا کنٹرول حاصل کرنے کے ایک ہفتے بعد بھی طالبان نے ملک کے انتظام چلانے کے حوالے سے کوئی باضاطہ حکمتِ عملی کا اعلان نہیں کیا گیا۔ پر امن اقتدار کے حوالے سے طالبان سیاسی رہنماؤں سے بات چیت جاری رکھے ہوئے ہے۔ گزشتہ چھ دن میں طالبان مزید پڑھیں