No media source currently available
زمرہ: جنوبی ایشیاء
گوادر: چینی انجینئرز کے قافلے پر خود کش حملہ، دو بچے ہلاک تین زخمی
کوئٹہ — پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ساحلی علاقے گوادر میں ایکسپریس وے کے قریب بلوچ وارڈ میں جمعہ کی شام 7 بجے ایک زور دار دھماکہ ہوا۔ گوادر پولیس حکام کے مطابق دھماکہ اس وقت ہوا جب تعمیراتی کام کرنے والے چینی کمپنی کے انجینئرز کی گاڑی ایکسپریس وے سے گزر رہی تھی۔ دھماکہ مزید پڑھیں
افغانستان میں دہائىوں کی جنگ سے عام شہریوں کو کتنا نقصان پہنچا؟
No media source currently available
افغانستان کے حالات و واقعات بیان کرنے والے نو مقبول ناول
کراچی — افغانستان کا نام سنتے ہی بہت سے لوگوں کے ذہنوں میں جہاں جنگ و جدل کا خیال آتا ہے وہیں لٹریچر سے محبت کرنے والوں کے لیے یہ ملک ایک مختلف حیثیت رکھتا ہے۔ انگریزی لٹریچر کی بے شمار کتابوں میں افغانستان کا موضوع زینت بنا ہے جن میں افغان جنگ اور اس مزید پڑھیں
اسلام آباد: جامعہ حفصہ پر طالبان کے پرچم لگا دیے گئے، انتظامیہ کا کارروائی کا فیصلہ
اسلام آباد — اسلام آباد کی مشہور لال مسجد سے منسلک جامعہ حفصہ میں طالبان کے جھنڈے لگانے پر انتظامیہ نے ذمے داروں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ مسجد کے ترجمان کے مطابق خطیب لال مسجد و مہتمم جامعہ حفصہ مولانا عبدالعزیز غازی نے کل لال مسجد میں نفاذِ شریعت و فتح مبین مزید پڑھیں
افغانستان میں پرچم کی تبدیلی پر بحث، کیا عوام طالبان کا جھنڈا قبول کریں گے؟
کراچی — طالبان کے افغانستان پر قبضے کے بعد ملک کی علامت سمجھے جانے والے پرچم پر بحث ہو رہی ہے کہ اب افغانستان کا پرچم کون سا ہو گا۔ طالبان ملک کے مختلف شہروں میں کئی اہم مقامات پر افغانستان کا پرچم اتار کر اپنا سفید پرچم لہرا رہے ہیں۔ جنگجوؤں کے اس اقدام مزید پڑھیں
بھارتی کشمیر میں یومِ عاشور پر پابندیاں، بعض علاقوں میں تعزیے نکالنے کی اجازت
سرینگر — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کےحکام نے یوم ِعاشور کے موقعے پر جمعرات کو دارالحکومت سری نگر کے روایتی راستوں سے ذوالجناح کا جلوس نکالنے پر ایک بار پھر پابندی لگا دی ہے۔ عزاداروں کو شہر کے آبی گذر علاقے میں جمع ہو کر جلوس برآمد کرنے سے روکنے کے لئے وہاں علی مزید پڑھیں
افغانستان سے شہریوں کے انخلا کی تاریخ 31 اگست سے آگے بڑھائی جا سکتی ہے: بائیڈن
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ افغانستان میں طالبان کے اقتدار میں آنے کا معاملہ اپنی جگہ، ان کے خیال میں، دیگر ملکوں میں القاعدہ اور اس سے منسلک گروہوں کی آماجگاہوں کا معاملہ زیادہ خطرناک اور پریشانی کا باعث ہے؛ اور اب افغانستان میں امریکی فوجی طاقت برقرار مزید پڑھیں
افغانستان میں لڑی جانے والی جنگ کی طوالت غیر ضروری تھی، سروے رپورٹ
ویب ڈیسک — امریکہ میں صدر بائیڈن کے خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کے امور سے نمٹنے کی حکمت عملی کے بارے میں اگرچہ بڑے پیمانے پر لوگوں میں اختلاف پایا جاتا ہے، تاہم دو تہائی امریکی عوام کا کہنا ہے کہ وہ نہیں سمجھتے کہ امریکہ کی طویل ترین جنگ اتنی سود مند تھی مزید پڑھیں
افغان مہاجرین کی امریکہ آمد، 10 ریاستیں 22 ہزار مہاجرین کو قبول کرنے پر رضا مند
ویب ڈیسک — امریکہ کی کئی ریاستوں کے گورنروں نے کہا ہے کہ وہ افغانستان سے آنے والے مہاجرین کو اپنی ریاستوں میں آباد ہونے میں مدد کریں گے۔ امریکہ کی دس ریاستوں کے گورنروں نے اس بات کا اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی ریاستوں میں ان 22 ہزار افغان مہاجرین کو خوش آمدید مزید پڑھیں