‘نوجوان طالب بچوں جیسے ہیں، سیلفیاں لینا چاہتے ہیں، لیکن ان کے پاس بندوقیں اور گولہ بارود ہے’

ویب ڈیسک —  جیک سمکن جنگوں اور متنازع علاقوں کی فوٹوگرافی کرنے والے ایک فری لانسر ہیں۔ وہ اس ہفتے کے شروع میں افغانستان سے فرار ہو کر ازبکستان پہنچے۔ انہوں نے وائس آف امریکہ کے نمائندے جیمی ڈیٹمر کو فون پر بتایا کہ مزار شریف قصبے سے سرحد تک سڑکوں پر بہت سی چوکیاں مزید پڑھیں

طالبان نے کابل کی سیکیورٹی حقانی نیٹ ورک کے حوالے کر دی

ویب ڈیسک —  طالبان نے افغان دارالحکومت کابل کی سیکیورٹی حقانی نیٹ ورک کے سینئیر اراکین کے حوالے کردی ہے،جن کے القاعدہ سمیت غیر ملکی جہادی گروہوں کے ساتھ قریبی روابط رہے ہیں۔ وائس آف امریکہ کے نمائندے جیمی ڈیٹمر کی رپورٹ کے مطابق، مغربی ملکوں سے تعلق رکھنے والے انٹیلی جنس کے اہل کاروں مزید پڑھیں

‘کشمیر ایک الگ ملک ہے’؛ سدھو کے مشیر کے بیان پر بھارت میں ہنگامہ

سرینگر —  بھارت کے سابق کرکٹر اور کانگریس پارٹی کے موجودہ رہنما نوجوت سنگھ سدھو کے سیاسی مشیر ملویندر سنگھ مالی کے کشمیر سے متعلق بیان پر بھارت میں ایک نئے تنازع نے جنم لے لیا ہے۔ سدھو کے مشیر ملویندر سنگھ مالی نے حال ہی میں ایک بیان دیا تھا کہ کشمیر صرف کشمیریوں مزید پڑھیں

افغانستان کی صورتِ حال: ’پاکستان ماضی کے تجربات کو دیکھتے ہوئے احتیاط سے چل رہا ہے‘

اسلام آباد —  افغان طالبان کے کابل میں داخل ہونے کے چار دن کے بعد پاکستان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ طالبان کا طرزِ عمل انہیں تسلیم کرنے کے فیصلہ پر اثر انداز ہوگا۔ پاکستان کے امریکہ میں سفیر کا کہنا ہے کہ پاکستان افغان طالبان کی حکومت کو یک طرفہ طور پر مزید پڑھیں

امریکہ: بے روزگاروں کی تعداد میں مسلسل چوتھے ہفتے کمی

ویب ڈیسک —  امریکہ میں بے روزگاری الاؤنس حاصل کرنے والے لوگوں کی تعداد میں کرونا وائرس کی عالمی وبا کے دوران پچھلے ہفتے مسلسل چوتھی بار کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ بے روزگاری کی گھٹتی ہوئی سطح اس جانب اشارہ ہے کہ امریکہ میں روزگار کی مارکٹ وبائی مرض کے نتیجے میں ہونے والی مزید پڑھیں

افغانستان سے شہریوں کے انخلا کی تاریخ اکتیس اگست سے آگے بڑھائی جا سکتی ہے، صدربائیڈن

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ افغانستان میں طالبان کے اقتدار میں آنے کا معاملہ اپنی جگہ، ان کے خیال میں، دیگر ملکوں میں القاعدہ اور اس سے منسلک گروہوں کی آماجگاہوں کا معاملہ زیادہ خطرناک اور پریشانی کا باعث ہے؛ اور اب افغانستان میں امریکی فوجی طاقت برقرار مزید پڑھیں